کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ کو حکومت کی جانب سے معاوضے کی ادائیگی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپوٹو نے ریمارکس میں کہا ہے کہ جبری گمشدگی کا مطلب ہے شہری کسی ایجنسی کے پاس ہے۔ محکمۂ داخلہ کے فوکل پرسن نے عدالت مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
سندھ ہائیکورٹ: لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق پولیس کے اقدامات غیرسنجیدہ قرار
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق پولیس کے اقدامات کو غیرسنجیدہ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل ’ڈان نیوز‘ کے مطابق جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت عدالت نے تفتیشی مزید پڑھیں
پشاور: انسداد دہشتگردی عدالت نے داعش کے 2 دہشت گردوں کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا
پشاور (ڈیلی اردو) پشاور کی انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے داعش کے 2 دہشت گردوں کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا جو سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) فضل الرحمٰن اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان پر خودکش حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق خودکشں بمبار مزید پڑھیں
لاپتا افراد سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کیلئے اقدامات شروع
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران حکومت نے لاپتا افراد سے متعلق سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر عملدرآمد کیلئے اقدامات شروع کر دیے۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں اٹارنی جنرل نے سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کو خط لکھا ہے جس میں 3 جنوری 2024 کو سپریم کورٹ کے آرڈر کے پیرا 11 مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ: لاپتا شہریوں کی عدم بازیابی پر صوبائی سیکریٹری داخلہ عدالت طلب
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا شہریوں کی عدم بازیابی پر سیکریٹری داخلہ سندھ کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل’ڈان نیوز‘ کے مطابق جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران یہ مزید پڑھیں
پشاور ہائیکورٹ: دہشت گردوں کی آباد کاری کیخلاف کیس میں وفاقی اور صوبائی حکومت سے جواب طلب
پشاور (ڈیلی اردو) پشاور ہائی کورٹ نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان کی جانب سے دہشت گردوں کی دوبارہ آباد کاری کے خلاف کیس میں وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس اعجاز خان نے سماعت کی، بابر مزید پڑھیں
عالمی عدالت انصاف: ’جنوبی افریقہ نسل کُشی کی اصطلاح کو ہتھیار بنانے کی کوشش کررہا ہے‘ اسرائیل
لندن + دی ہیگ (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ نے عالمی عدالتِ انصاف میں حقائق کو مسخ کیا ہے۔ اسرائیلی کے وکیل تال بیکر نے جمعے کے روز عالمی عدالتِ انصاف کو بتایا کہ جنوبی افریقہ نے اسرائیل فلسطین تنازعے کے بارے میں ’وسیع پیمانے پر حقائق کے برعکس مزید پڑھیں
عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کیخلاف جنوبی افریقہ کا مقدمہ کیا ہے؟
ہیگ (ڈیلی اردو/بی بی سی ) عالمی عدالت انصاف جنوبی افریقہ کی دائر درخواست پر اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کے مقدمے پر آج سے سماعت شروع کرے گی، پاکستان نے جنوبی افریقہ کی جانب سے دائر درخواست کی حمایت اور اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔ یہ عالمی عدالت انصاف کے مزید پڑھیں
ایجنسیوں کے لوگوں پر مقدمے چلیں گے تو جبری گمشدگیاں ختم ہو جائیںگی، جسٹس محسن کیانی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاپتا بلوچ طلبہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ جس دن سائیکل الٹی چلے گی ایجنسیوں کے لوگوں پر مقدمے چلیں گے۔ لاپتہ بلوچ طلبہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ایجنسیوں مزید پڑھیں
سورود زن: ایرانی پوپ سنگر یراہی کو ایک گانے پر جیل اور 74 کوڑوں کی سزا
تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) ایرانی گلوکار مہدی یراہی کو دو سال آٹھ ماہ قید اور 74 کوڑوں کی سزا سنائی گئی ہے۔ یہ بات منگل کو ان کی اٹارنی زہرہ منوئی نے بتائی۔ بیالیس سالہ یراہی، کو ایک گانے پر جس میں خواتین کے لیے لازمی طور پر حجاب پہننے پر تنقید مزید پڑھیں