اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق آرمی چیف اور فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے خصوصی عدالت کا سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے چار رکنی لارجر بینچ نے مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
امریکی صحافی ڈینیئل پرل قتل کیس: مرکزی ملزم عمر شیخ کی درخواست ضمانت مسترد
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینیئل پرل قتل کیس کے مرکزی ملزم عمر شیخ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد کر دی۔ امریکی صحافی ڈینیئل پرل قتل کیس کے مرکزی ملزم عمر شیخ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں
متنازع مصنف سلمان رشدی پر حملے کے مقدمے کی سماعت مؤخر کیوں کی گئی؟
نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) متنازع مصنف سلمان رشدی کی نئی کتاب آنے کو ہے اور اسی وجہ سے چھرا گھونپنے کے الزام میں قید ملزم کے مقدمے کی سماعت روک دی گئی۔ مدعا علیہ کے وکلاء کی دلیل ہے کہ وہ اس کتاب کا جائزہ لینے کے حقدار ہیں۔ امریکہ میں سن مزید پڑھیں
جبری گمشدیاں: ریاست کو مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا ہوگا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے لاپتہ افراد اور جبری گمشدیوں کے کیس میں ریمارکس دیے کہ ہمیں حکومت پاکستان تحریری طور پر بتائے کہ مزید کسی کو غیر قانونی لاپتہ نہیں کیا جائے گا، اس ملک کو اپنوں نے ہی فریکچر کیا ہے، صرف عدالتی فیصلوں سے کچھ مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں نوبیل انعام یافتہ پروفیسر محمد یونس کو 6 ماہ قید کی سزا
ڈھاکا (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) بنگلہ دیش میں استغاثہ نے کہا ہے کہ ایک عدالت نے عالمی شہرت کے مالک، نوبیل انعام یافتہ پروفیسر محمد یونس کو لیبر قوانین کی خلاف ورزی پر چھ ماہ کی قید کی سزا سنائی ہے۔ ان کے حامیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ مقدمہ سیاسی بنیاد پر قائم کیا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد و جبری گمشدگیوں کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان میں لاپتہ افراد اور جبری گمشدگیوں کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی بینچ کا حصہ ہوں گے۔ اعتزاز احسن اور دیگر مزید پڑھیں
’بلوچ مظاہرین کو دشموں کی طرح ٹریٹ نا کریں‘ اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچ مظاہرین کی گرفتاریوں اور احتجاج کا حق دینے سے روکنے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے اسلام آباد کے مجسٹریٹ کو آج ہی 34 زیرِ حراست افراد کی شناخت پریڈ کا عمل مکمل کرنے مزید پڑھیں
جرمنی میں دو شامی شہریوں پر جنگی جرائم کی فرد جرم عائد
برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) جرمنی میں وفاقی دفتر استغاثہ کی طرف سے دو شامی باشندوں پر شام میں جنگی جرائم کے ارتکاب کی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ ملزمان پر الزام ہے کہ وہ دہشت گرد تنظیم داعش کے ارکان کے طور پر دمشق میں جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ کا زیرِ حراست بلوچ خواتین اور بچوں کو فوری رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی پولیس کو حراست میں لی گئیں تمام بلوچ خواتین اور بچوں کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ بلوچ مظاہرین کی گرفتاری کے خلاف جمعے کو درخواست کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ نے انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی) مزید پڑھیں
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر دستی بم حملے میں ملوث مبینہ دہشت گردوں کی ویڈیو سامنے آگئی
لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار کے گھر پر دستی بم حملے میں ملوث مبینہ دہشت گردوں کی ویڈیو سامنے آئی ہے، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، جبکہ کالعدم تنظیم پر حملے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔ لاہور کے علاقے گارڈن مزید پڑھیں