اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اٹارنی جنرل آف پاکستان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت نے فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی یا ایف آئی اے اور آئی بی سمیت کسی دوسری سرکاری ادارے یا ایجنسی کو آڈیو ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دی اور اگر کوئی حکومتی مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
کیپٹل ہل حملہ کیس: امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن کیلئے نااہل قرار دے دیا
واشنگٹن (ڈیلی اردواے پی/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) ریاست کولوراڈو کی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اگلے برس ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا ہے۔ عدالت نے کیپیٹل ہل پر حملے میں ان کے کردار کے لیے امریکی آئین میں بغاوت کی شق کا حوالہ دیا۔ امریکی ریاست مزید پڑھیں
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر میں دھماکا، دو پولیس اہلکار زخمی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کےگھر کے گیراج میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے سے گھر کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1737520610954420647?t=j-3RgGfTIhrErrx-klKqLQ&s=19 نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی گارڈن ٹاؤن میں رہائش گاہ میں دھماکا مزید پڑھیں
سیناگوگ جلانے کی سازش: جرمن عدالت نے ایران کے قونصلر جنرل کو طلب کرلیا
برلن (ڈیلی ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) جرمن عدالت کے مطابق بوخم شہر میں یہودی عبادت گاہ میں آتشزنی کے منصوبے کے پیچھے ایران کی ریاستی ایجنسیوں کا ہاتھ تھا۔ اس سلسلے میں عدالت ایک ایران نژاد جرمن شخص کو پہلے ہی سزا سنا چکی ہے۔ ایک جرمن عدالت کے اس فیصلے کے بعد مزید پڑھیں
ایرانی صدر پر انسانیت کے خلاف جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ
جنیوا (ڈیلی اردو/وی او اے) سوئٹزر لینڈ کےحکام سے کی جانے والی ایک قانونی شکایت میں کہا گیا ہے کہ ایران کے صدر رئیسی کو جنیوا کے متوقع دورے پر، حکومت مخالفین کو ختم کرنے کی کوششوں سے تعلق کی پاداش میں گرفتار کر کے، انسانیت کے خلاف جرائم کے لئے فرد جرم عائد کی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل روکنے کا فیصلہ معطل کر دیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) سپریم کورٹ نے اکثریت رائے سے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے مقدمات روکنے کا فیصلہ معطل کر دیا۔ اس سے قبل عدالت نے 23 اکتوبر کو یہ ٹرائل روکنے کا حکم دیا تھا، جسے آج معطل کیا گیا ہے۔ چھ رکنی بینچ میں صرف جسٹس مسرت ہلالی نے مزید پڑھیں
افغان بےدخلی کیس: ملک میں کوئی جاسوس آکر بیٹھ جائے اور دو سال بعد کہے گرفتار نہ کرو تو کیا ہوگا؟ جسٹس طارق
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی سپریم کورٹ نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی وطن واپسی کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے معاملہ لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے کمیٹی کو بھجوا دیا ہے۔ جسٹس سردار طارق مسعود نے استفسار کیا کہ کل اگر ایک جاسوس پاکستان میں گھس مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا حکومتی اقدام درست قرار دیدیا
نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی کا حکومتی اقدام قانونی طور پر درست قرار دے دیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے پیر کی صبح اتفاقِ رائے سے مزید پڑھیں
بلوچستان: تربت پولیس نے بالاچ بلوچ کے قتل کا مقدمہ سی ٹی ڈی اہلکاروں کے خلاف درج کرلیا
کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) تربت پولیس نے بالاچ بلوچ اور دیگر تین افراد کے قتل کا مقدمہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے اہلکاروں کے خلاف درج کرلیا ہے۔ بلوچستان کے شہر تربت کے سٹی تھانے میں بالاچ بلوچ کے والد مولا بخش کی مدعیت میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی اور مزید پڑھیں
اسلام آباد: منظور پشتین انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش، سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو وفاقی دارالحکومت میں درج ایک مقدمے میں تفتیش کے لیے اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ اسلام آباد پولیس نے منظور پشتین کو جمعرات کی صبح انسدادِ دہشت گردی عدالت کے مزید پڑھیں