واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسٹیفورڈ نے انکشاف کیا کہ امریکا اور افغانستان کی جیلوں میں عافیہ صدیقی کا ریپ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ’جیو نیوز‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کا کہنا تھا کہ عافیہ صدیقی جیل کے قیدیوں کے ہاتھوں ان گنت مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
سندھ ہائی کورٹ : لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر تفتیشی افسر کو شوکاز جاری
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تفتیشی افسر کو شوکاز جاری کر دیا۔ جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپوٹو نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت عدالت نے تفتیشی افسر کی عدم پیشی پر ایس ایس پی ساؤتھ مزید پڑھیں
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کا دورۂ اسرائیل
تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان نے اسرائیل کا دورہ کیا ہے۔ ان کا دورہ عسکریت پسند فلسطینی تنظیم حماس کے سات اکتوبر کے اسرائیل پر حملوں میں زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کے خاندانوں کی “درخواست ” پر ہوا ہے۔ انٹرنیشنل کریمنل کورٹ مزید پڑھیں
سکھ رہنما کے قتل کی سازش: سینیئر بھارتی سرکاری اہلکار ملوث، امریکہ
واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے پی) امریکی حکام نے نیو یارک میں مقیم ایک ممتاز سکھ علیحدگی پسند لیڈر کے قتل کے منصوبے میں ایک بھارتی شہری کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔ محکمہ انصاف کے مطابق بھارتی انٹیلیجنس کا ایک سینیئر فیلڈ افسر بھی قتل کی سازش میں ملوث تھا۔ امریکی محکمہ انصاف کی جانب مزید پڑھیں
دعویٰ نبوت کے بعد کمسن بیٹے کے قتل کا الزام: ’بھائی نے کہا انھیں خدا سے پیغامات مل رہے ہیں‘
لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانیہ میں ایک عدالتی کارروائی کے دوران بتایا گیا ہے کہ اپنے تین ہفتے کے بچے کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار ایک شخص کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کی موت سے چند گھنٹے پہلے ذہنی توازن کھو چکا تھا۔ کادیس محمد نامی مزید پڑھیں
تربت میں مبینہ مقابلہ: عدالتی حکم کے باوجود سی ٹی ڈی کیخلاف مقدمہ درج نہ ہو سکا
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ بلوچستان کے علاقے تربت میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مبینہ مقابلے میں چار افراد ہلاک ہوئے تھے۔ ان کے لواحقین کا دعویٰ ہے کہ مارے جانے والے جبری طور پر گمشدہ افراد تھے۔ عدالت نے سی ٹی ڈی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم مزید پڑھیں
10 لاپتہ افراد کی بازیابی: سندھ ہائیکورٹ کا گمشدگی میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا حکم
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے لاپتہ افراد کی گمشدگی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔ 10 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپوٹو نے سماعت کی۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ بتایا گیا تھا کہ مزید پڑھیں
’لاپتہ بلوچ طلبہ کو واپس لائیں ورنہ وزیراعظم عدالت پیش ہوں‘
اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگیوں کے حوالے سے ایک مقدمے کی سماعت کی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سات دن میں بلوچ طلبہ کو بازیاب کرائیں ورنہ وزیراعظم اگلی سماعت عدالت پیش ہوں۔ سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر مزید پڑھیں
پاکستانی فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے کا الزام: میجر عادل راجا کو 14،کیپٹن حیدر رضا مہدی کو 12 سال قید کی سزا ، رینک ضبط
راولپنڈی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے دو ریٹائرڈ افسران میجرعادل فاروق راجہ اور کیپٹن حیدر رضا مہدی کو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں قید با مشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب مزید پڑھیں
پاکستان کی سیکیورٹی ادارے اور خفیہ ایجنسیاں بلوچ طلبہ کو لاپتا کرنے میں ملوث ہیں، عدالتی کمیشن کی رپورٹ
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں مختلف تعلیمی اداروں سے بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگیوں اور دیگر الزامات پر قائم کردہ کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سیکیورٹی ایجنسیوں کی طرف سے تردید کے باوجود اس بات کے زبانی اور تحریری شواہد ہیں کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور خفیہ مزید پڑھیں