اسلام آباد ہائی کورٹ: بلوچ طلبا کی عدم بازیابی پر 29 نومبر کو نگران وزیرِ اعظم طلب

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلبا کی گمشدگی کے بارے میں قائم کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران بلوچ طلبا کی عدم بازیابی پر 29 نومبر کو وزیر اعظم کو طلب کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا ماڈرن ڈیوائسز کی مدد سے لاپتہ افراد کا سراغ لگانے کا حکم

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں آئی جی سندھ، محکمۂ داخلہ سندھ، وفاقی حکومت اور دیگر سے 15 دسمبر کو جواب طلب کر لیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں 15 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپھوٹو نے کہا کہ آئی جی مزید پڑھیں

جبری گمشدگیوں کا معاملہ: وزیرداخلہ کی سربراہی میں کمیٹی کے اجلاس میں وزیر دفاع اور وزیر قانون کی شرکت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی زیر صدارت جبری لاپتہ افراد کے کیسز سے متعلق قائم وزرا کی کمیٹی کے اجلاس میں وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر اور وزیر قانون احمد عرفان اسلم کی بھی شرکت کی ہے۔ اجلاس میں اختر مینگل کمیشن کی رپورٹ مزید پڑھیں

چکوال میں طلبہ سے زیادتی کے الزامات پر مدرسہ سیل

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر چکوال میں مدرسے کے بچوں کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزامات کے بعد مذکورہ مدرسے کو سیل کر کے پولیس نے دو اساتذہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ کیس کے تفتیشی اور متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او ملک اظہر کا کہنا ہے مزید پڑھیں

دہشت گردی کا الزام: سری نگر کی عدالت کا صحافی فہد شاہ کی ضمانت پر رہائی کا حکم

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی ہائی کورٹ نے دہشت گردی کو بڑھاوا دینے اور جعلی خبر پھیلانے کے الزام میں 21 ماہ سے قید صحافی پیرزادہ فہد احمد شاہ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ فہد شاہ ‘دی کشمیر والا ‘ نیوز پورٹل کے بانی مزید پڑھیں

چکوال میں مدرسہ جامع المصطفی کے 14 بچوں سے زیادتی، 2 معلم گرفتار

چکوال (ڈیلی اردو) چکوال تھانہ صدر کی حدود چوآچوک میں واقع مدرسہ جامع المصطفی میں اپنے ہی معلم کے ہاتھوں 14 کم عمر طلباء جنسی درندگی کا نشانہ بن گئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1725766528606564386?t=uR4ULdfQdWcvRO_8XgHPvg&s=19 تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں کم عمر طلباء کے ساتھ بدفعلی کا اسکینڈل سامنے آگیا۔ چوآ چوک میں واقع مدرسے میں مزید پڑھیں

کینیڈا: پاکستانی نژاد مسلم خاندان پر گاڑی چڑھانے والا شخص مجرم قرار

اوٹاوا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) اس واقعے میں کینیڈا میں مقیم پاکستانی نژاد خاندان کے چار افراد ہلاک ہو گئے تھے، جبکہ ایک بچہ یتیم ہو گیا۔ استغاثہ کی دلیل تھی مسلم خاندان پر مدعا علیہ کا ‘حملہ’ دہشت گردی کی کارروائی ہے۔ کینیڈا کی ایک عدالت نے جمعرات کے روز ایک 22 مزید پڑھیں

پشاور: ڈاکٹر شکیل آفریدی کے اہلِخانہ کے نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان میں اُسامہ بن لادن کے ٹھکانے کا کھوج لگانے میں امریکہ کی مدد کرنے پر قید ڈاکٹر شکیل آفریدی کے اہلِ خانہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دیا ہے۔ جمعے کو پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس عبدالشکور اور مزید پڑھیں

شامی حکومت اپنے شہریوں پر تشدد بند کرے، عالمی عدالتِ انصاف کا حکم

دی ہیگ (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) عالمی عدالتِ انصاف نے شام کی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے ہی شہریوں پر تشدد اور اذیت رسانی کو روکنے کے لیے، جو کچھ بھی اس کے اختیار میں ہے، وہ کرے۔ عالمی عدالت کی جانب سے جمعرات کو شامی حکومت کو دیا گیا یہ مزید پڑھیں

فرانسیسی عدالت نے شامی صدر بشار الاسد کے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) فرانس نے شام کے صدر بشار الاسد پر ممنوعہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال سےمتعلق انسانیت کے خلاف جرائم کے مرتکب ہونے کے الزام میں گرفتاری کے لیے بین الاقوامی وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ خبر رساں ادارے “ایجنسی فرانس پریس” نے ایک عدالتی ذریعے اور مقدمے کے مدعی مزید پڑھیں