فیض آباد دھرنا کیس پر انکوائری کمیشن قائم، دو ماہ میں رپورٹ پیش کریگا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی نگراں حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس سے متعلق انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا ہے۔ یہ کمیشن دو ماہ میں اپنی رپورٹ عدالت میں پیش کرے گا۔ حکومت کے بدھ کی صبح جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا کی پولیس کے سابق انسپکٹر جنرل (آئی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ: لاپتہ افراد کا سراغ لگانے کیلئے جدید طریقۂ کار اختیار کرنے کا حکم

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کا سراغ لگانے کیلئے جدید طریقہ کار اختیار کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں لڑکی سمیت 4 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔اس موقع پر عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ جے آئی ٹیز اور ٹاسک فورس اجلاس کے باوجود مزید پڑھیں

ایران میں فرانسیسی شہری کو پانچ برس قید کی سزا

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) ایران کی ایک عدالت نے فرانسیسی شہری لوئس آرناؤد کو پروپیگنڈا کرنے اور ایران کی قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے جرم میں پانچ برس قید کی سزا سنائی ہے۔ فرانس کا کہنا ہے کہ یہ سزا ‘ناقابل قبول’ ہے۔ "Otage d'État" en Iran, le Français Louis Arnaud مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کے خلاف درخواست پر سماعت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) سپریم کورٹ میں آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف زمینوں پر مبینہ قبضے سے متعلق درخواست پر سماعت جاری ہے۔ عدالت نے درخواست گزار معید احمد خان کے وکیل کو تیاری کے لیے وقت دیتے ہوئے سماعت میں کچھ دیر کا وقفہ مزید پڑھیں

راولپنڈی: قرآن کی بے حرمتی کے مرتکب شخص کو عمر قید کی سزا

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے توہینِ مذہب کے الزام میں عمر قید کی سزا سنادی ہے۔ راولپنڈی کی مقامی عدالت میں قرآن پاک کے اوراق کی بے حرمتی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ مزید پڑھیں

پنجاب: خانیوال میں توہینِ مذہب کے الزام میں شیعہ نوجوان قتل

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال میں توہینِ مذہب کے الزام میں ایک شیعہ نوجوان کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم نے مقتول کو مارنے کا منصوبہ چند ماہ قبل سے ہی بنا رکھا تھا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کو پنجاب کے ضلع مزید پڑھیں

‘جاسوسوں’ کو سزائے موت پر بھارت اور قطر کے تعلقات کشیدہ

نئی دہلی + دوحہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) ایک قطری کمپنی میں ملازم بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں کو گزشتہ ہفتے قطر کی ایک عدالت نے “جاسوسی کے الزامات” میں موت کی سزا سنائی تھی۔ اس پیش رفت نے بھارت اور قطر کے سفارتی تعلقات میں پیچیدہ چیلنجز پیدا کردیے ہیں۔ قطری مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا کراچی سے لاپتہ ہونے والے افراد کی بازیابی کیلئے کوششیں تیز کرنے کا حکم

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی سے لاپتہ ہونے والے افراد کی بازیابی کے لئے کوششیں تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں سے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم، پی ٹی ایف اور پولیس کی رپورٹس پر عدالت مزید پڑھیں

حماس اور اسرائیل کے ممکنہ جنگی جرائم کی تحقیقات شروع

دی ہیگ (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں قائم بین الاقوامی فوجداری عدالت نے عندیہ دیا ہے کہ ایک ٹریبیونل اسرائیل اور حماس دونوں کے ممکنہ جنگی جرائم کی تحقیقات کر رہا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ غزہ میں امدادی سامان کی فراہمی میں رکاوٹ ڈالنا جرم مزید پڑھیں

قطر نے انڈین بحریہ کے آٹھ سابق افسران کو سزائے موت سُنا دی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) قطر کی ایک عدالت نے گذشتہ سال اگست میں دوحہ سے گرفتار کیے جانے والے انڈین بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں کو سزائے موت سنا دی ہے مگر ان کو کن الزامات کے تحت یہ سزا سنائی گئی ہے فی الحال اس کی تفصیل جاری نہیں کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں