دی ہیگ (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں قائم بین الاقوامی فوجداری عدالت نے عندیہ دیا ہے کہ ایک ٹریبیونل اسرائیل اور حماس دونوں کے ممکنہ جنگی جرائم کی تحقیقات کر رہا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ غزہ میں امدادی سامان کی فراہمی میں رکاوٹ ڈالنا جرم مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
قطر نے انڈین بحریہ کے آٹھ سابق افسران کو سزائے موت سُنا دی
نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) قطر کی ایک عدالت نے گذشتہ سال اگست میں دوحہ سے گرفتار کیے جانے والے انڈین بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں کو سزائے موت سنا دی ہے مگر ان کو کن الزامات کے تحت یہ سزا سنائی گئی ہے فی الحال اس کی تفصیل جاری نہیں کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
‘پاکستان سے بے دخل نہ کیا جائے؛’ پناہ گزین افغان فن کاروں اور صحافیوں کا عدالت سے رُجوع
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں دو سال قبل طالبان کی حکومت آنے کے بعد پاکستان منتقل ہونے والے صحافیوں، موسیقاروں، گلوکاروں اور فنونِ لطیفہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے 31 اکتوبر تک غیر قانونی تارکینِ وطن کو ملک چھوڑنے کے حکومتِ پاکستان کے فیصلے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا مزید پڑھیں
لاپتا شہریوں کا سراغ نہ لگانے پر عدالت برہم، رپورٹ پیش کرنے کا حکم
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ میں چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کے طالبعلم سمیت 10 لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے لاپتا طالبعلم صوفی شاہ عنایت کی بازیابی کیلئے فوری جے آئی ٹی اجلاس بلانے کی ہدایت کرتے ہوئے 8 روز میں پیشرفت رپورٹ طلب کر لی۔ دوران سماعت عدالت نے مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ: فرقہ ورانہ قتل کیس میں سزا یافتہ 2 ملزمان کی سزا کالعدم قرار
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نے فرقہ ورانہ قتل میں سزا پانے والے 2 ملزمان کی اپیلوں پر کیس کی سماعت کے دوران سزا کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے فرقہ ورانہ قتل کیس میں سزا کے خلاف 2 ملزمان ابوتراب اور فیصل محمود کی اپیلوں کو منظور کر لیا اور ان کی مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ: لاپتہ افراد بازیابی کیس، متعلقہ اداروں سے 4 ہفتوں میں رپورٹ طلب
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ میں دائر لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران عدالت نے متعلقہ اداروں سے 4 ہفتوں میں پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے محکمہ داخلہ، آئی جی سندھ اور دیگر مزید پڑھیں
لاپتہ افراد کیسز پاکستان کے نام پر سیاہ دھبہ لگا رہے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کیسز دنیا میں پاکستان کے نام پر سیاہ دھبہ لگا رہے ہیں، کوئی ملک آپ کو ڈالر نہیں دے گا اگر آپ کے شہری محفوظ نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی حملہ کیس: کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کی سزائے موت کالعدم قرار
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ اسمبلی پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے، پولیس مقابلہ، اقدام قتل اور دہشتگردی کے مقدمات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، عدالت نے کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کی سزاؤں کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے، پولیس مقابلہ، مزید پڑھیں
اسلام آباد: شادی سے انکار پر مسیحی لڑکی کا قتل، مسلمان لڑکے کو 25 سال قید کا حکم
اسلام آباد (ڈیلی اردو) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے شادی سے انکار پر مسیحی لڑکی کو قتل کرنے والے مسلمان لڑکے شہزاد کو 25 برس قید کی سزا سنادی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں مقدمے سے متعلق سماعت ہوئی جس میں سیشن جج اعظم خان نے کیس کا مزید پڑھیں
عماد یاسین: لبنان کی فوجی عدالت نے داعش سربراہ کو 160 سال قید سنا دی
بیروت (ڈیلی اردو) لبنان کی فوجی عدالت نے داعش کے سربراہ عماد یاسین کو انسانیت سوز جرائم کے اعتراف پر 160 سال سے زائد قید کی سزا سنا دی گئی۔ Lebanese Military Court Sentences Daesh Official to 160 Years in Prison #Lebanon #ISIS https://t.co/VB9nMorBf3 pic.twitter.com/pudM7cZGJt — Eli Dror (@edrormba) September 28, 2023 عالمی میڈیا کے مزید پڑھیں