نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پاکستانی نژاد کینیڈیائی تاجر تہور رانا ممبئی پر ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں بھارت کو مطلوب ہیں۔ ایک امریکی عدالت نے رانا کی اپیل کو منظور کرتے ہوئے انہیں بھارت کے حوالے کرنے پر روک لگا دی۔ ایک امریکی عدالت نے بائیڈن انتظامیہ مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
جرمن شہری کے قتل کے الزام میں دو امریکی فوجی گرفتار
برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) ان دونوں فوجیوں پر پر ایک مقامی میلے میں اٹھائیس سالہ جرمن شخص کو چاقوؤں کے پے درپے وار کر کے قتل کرنے کا الزام ہے۔ دونوں ملزمان کو امریکی بیس میں قائم جیل میں رکھ کر ان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ دو امریکی فوجیوں کو ایک جرمن مزید پڑھیں
فوج کے خلاف تقاریر: ایمان مزاری اور علی وزیر تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما علی وزیر اور انسانی حقوق کی کارکن وکیل ایمان مزاری کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پیر کو ریاستی اداروں کو بدنام کرنے مزید پڑھیں
ڈاکٹر شکیل آفریدی کا کیس فاٹا ٹربیونل کو واپس منتقل
اسلام آباد + پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو/ٹی این این) خیبر پختونخوا کی نگران حکومت نے فاٹا ٹریبونل کو دوبارہ بحال کر دیا اور اس حوالے سے محکمہ داخلہ کی جانب سے باقاعدہ ایک اعلامیہ بھی جاری کر دیا ہے۔ اعلامیہ کے بعد پشاور ہائیکورٹ نے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی گرفتاری میں مبینہ مزید پڑھیں
جڑانوالہ: ’خود کو مسلمان کہنے والوں نے وحشت اور ظلم کا مظاہرہ کیا‘ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
جڑانوالہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سنیچر کو جڑانوالہ کا دورہ کیا اور مسیحی برادری پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ بطور مسلمان، پاکستانی اور انسان انھیں ان واقعات سے ’دلی صدمہ پہنچا اور شدید دکھ ہوا‘ ہے۔ متاثرین سے ملاقاتوں کے مزید پڑھیں
فرانس میں 6 افغان تارکینِ وطن کی ہلاکت کی تحقیقات شروع
پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی) فرانس میں حکام نے تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے اور اس میں چھ افغان شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پیرس میں استغاثہ نے ان چھ افغان تارکین وطن کی موت کی تحقیقات شروع کی ہیں جن کی کشتی فرانس اور انگلینڈ کے درمیان سمندر کو عبور مزید پڑھیں
اے پی ایس حملہ کیس: پشاور ہائیکورٹ نے حکومتی اپیل پر کیس کا ریکارڈ طلب کرلیا
پشاور (ڈیلی اردو) پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس نعیم انور اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال پر مشتمل بینچ نے آرمی پبلک سکول پر حملہ کے الزام میں گرفتار 2 ملزموں کا کیس انسداد دہشت گردی کی عدالت سے سیشن کورٹ منتقل کرنے کے خلاف دائر حکومتی اپیل پر کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ دو رکنی مزید پڑھیں
ہریانہ میں مسلمانوں کی نسلی تطہیر کی جارہی ہے؟ بھارتی عدالت
نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی ریاست ہریانہ کے متعدد علاقوں میں پرتشدد واقعات اور سینکڑوں عمارتوں پر بلڈوز چلانے کے پس منظر میں ہریانہ اور پنجاب ہائی کورٹ نے پوچھا ہے کہ کیا ایک فرقے کا صفایا کیا جا رہا ہے۔ عدالت نے حکومت سے 11 اگست تک اس کا جواب طلب کیا مزید پڑھیں
توشہ خانہ کیس: گرفتار سابق وزیراعظم عمران خان کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو گرفتار کر کے اٹک جیل منتقل کر دیا گیا۔ اسلام آباد کی سیشن عدالت نے ہفتے کو توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کو تین سال قید اور ایک لاکھ روپے مزید پڑھیں
توشہ خانہ کیس: عمران خان صادق اور امین نہیں رہے
اسلام آباد (ڈیلی اردو) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والے سیشن جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت ہونے سے متعلق درخواست مسترد کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 3 سال قید کی سزا سنادی۔ اسلام آباد کی سیشن مزید پڑھیں