سزا یافتہ دہشت گرد ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مقدمے کیلئے 18 لاکھ 50 ہزار ڈالر فیس ادا کی گئی، پاکستانی وزارتِ خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے سینیٹ اجلاس میں وزارتِ خارجہ نے سزا یافتہ عالمی دہشت گرد خاتون ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے تحریری جواب جمع کرا دیا۔ پاکستانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مقدمے کے لیے 18 لاکھ 50 ہزار ڈالرز فیس ادا کی گئی۔ ڈاکٹر عافیہ کون مزید پڑھیں

نہیں چاہتے فوج شہریوں پر بندوق اٹھائے، فوج کو غیر آئینی اقدام سے روکیں گے، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) عام شہریوں کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ عدالت فوج کو پابند کرے گی کہ وہ غیر آئینی اقدام نہ کرے۔ جمعرات کو فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے خلاف مقدمات کے مقدمے مزید پڑھیں

بھارتی عدالت نے تاریخی مسجد گیانواپی کو مندر ثابت کرنے کیلئے سروے کی اجازت دیدی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی عدالت نے تاریخی مسجد کو مندر ثابت کرنے کیلئے سروے کی اجازت دے دی ہے۔ عدالت انجمن انتفاضہ مسجد کمیٹی (اے آئی ایم سی) کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کر رہی تھی۔ سماعت میں وارانسی کے ضلعی عدالت کے21 جولائی کے حکم کو چیلنج کیا گیا تھا، جس مزید پڑھیں

لاپتا افراد کمیشن کے پاس جولائی میں جبری گمشدگی کے 157نئے کیسز درج

اسلام آباد (ڈیلی اردو) لاپتہ افراد کمیشن نے اپنی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی ہے۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جولائی کے مہینے میں لاپتہ افراد کی تعداد میں 157 افراد کا اضافہ ہوا جس کے بعد لاپتہ افراد کی مجموعی تعداد 9736 سے بڑھ کر مزید پڑھیں

علی مسجد خودکش حملہ، مرکزی سہولت کار 15 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے علاقے علی مسجد میں خودکش حملے کےمرکزی سہولت کار کو عدالت میں پیش کیا گیا، انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزم کا 15 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ علی مسجد خودکش حملے کے سہولت کا کو پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا مزید پڑھیں

وفاقی جج نے پناہ گزینوں کے داخلے پر صدر بائیڈن کی پابندیوں کوروک دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کے ایک وفاقی جج نے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی عائد کردہ ان پابندیوں کو روکنے کا حکم دیا ہے جس کے تحت امریکی امیگریشن حکام میکسیکو کی سرحد سے آنے والے ان مہاجرین کو پناہ دینے سے انکار کر سکتے تھے جنہوں نے امریکہ آنے سے مزید پڑھیں

مصر نے الجزیرہ ٹی وی کے صحافیوں کو دہشت گردی فہرست میں شامل کرلیا

قاہرہ (ڈیلی اردو/اے پی) مصری حکام نے الجزیرہ نیٹ ورک کے لئے کام کرنے والے کچھ صحافیوں کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا ہے ،جس کی اس نیوز نیٹ ورک نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ خلیجی ریاست قطر کی ملکیت الجزیرہ نیوز نیٹ ورک نے منگل کے روز بتایا کہ اس مزید پڑھیں

بیلجیئم دھماکے: صالح عبدالسلام اور محمد ابرینی سمیت 8 افراد مجرم قرار

برسلز (ڈیلی اردو/رائٹرز) مغربی یورپ کے ملک بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ہونے والے بم دھماکوں کے الزام میں 8 افراد کو قتل کا مجرم قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق مجرموں میں فرانسیسی شہری صالح عبدالسلام اور مراکشی نژاد بیلجیئن شہری محمد ابرینی بھی شامل ہیں۔ CORRECTED: A Brussels مزید پڑھیں

برطانوی انتہا پسند مبلغ انجم چوہدری پردہشت گردی ایکٹ کے تحت الزامات عائد

لندن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) برطانیہ کے ایک معروف انتہا پسند مبلغ انجم چوہدری، جن پر دہشت گرد تنظیم داعش کی قیادت کا الزام ہے پیر کے روزلندن کی ایک عدالت میں پیش ہوئے۔ 56 سالہ چوہدری پر اتوار کو دہشت گردی کے ایکٹ کے تحت تین الزامات عائد کیے گئے تھے، ایک دہشت مزید پڑھیں

بھارت ریاست منی پور میں مسیحی قبائلی خواتین کا اجتماعی ریپ اور برہنہ پریڈ کرایا گیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ منی پور کے واقعے نے ملک کو شرمسار کر دیا ہے۔ اقلیتی مسیحی قبائلیوں اور اکثریتی ہندو میتئی فرقے کے درمیان ڈھائی ماہ سے زیادہ عرصے سے جاری تشدد پر انہوں نے پہلی مرتبہ بیان دیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی مزید پڑھیں