سوئٹزر لینڈ: ریپ کا جرم ثابت ہونے پر معروف اسلامی سکالر طارق رمضان کو تین سال قید کی سزا

جنیوا (ڈیلی اردو/بی بی سی/رائٹرز/آر ٹی ایس) سوئٹزرلینڈ کی ایک عدالت نے معروف اسلامی سکالر طارق رمضان کو ریپ کے الزام پر تین سال قید کی سزا سنائی ہے۔ سنہ 2023 کے دوران انھیں ریپ اور جنسی جبر کے الزامات سے بری کیا گیا تھا تاہم اپیلز کورٹ نے اُس فیصلے کو کالعدم قرار دے مزید پڑھیں

نیدرلینڈز میں اشرف جلالی اور سعد رضوی کے خلاف مقدمے کا آغاز

ایمسٹرڈیم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) اسلام مخالف ڈچ رہنما گیئرٹ ولڈرز کے قتل پر اکسانے کی مبینہ کوششوں کے الزام میں دو پاکستانی مذہبی رہنماؤں کے خلاف ان کی غیر حاضری میں مقدمے کی سماعت کا آغاز ہو گیا ہے۔ ڈچ پراسیکیوٹرز نے 56 سالہ مذہبی رہنما محمد اشرف جلالی پر یہ الزام مزید پڑھیں

چیف جسٹس کے قتل سے متعلق فتوے کو غیرشرعی قرار دیا تو 500 دھمکی آمیز پیغامات ملے، ڈاکٹر راغب حسین نعیمی

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ مبارک ثانی کیس میں انھوں نے جب چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ایک مذہبی جماعت کی طرف سے قتل سے متعلق فتوے کو غیرآئینی اور غیرشرعی قرار دیا تو اس کے بعد انھیں چار سے مزید پڑھیں

جنرل فیض حمید کو نواز شریف کے مطالبے پر ہٹایا گیا تو افغان طالبان سے مذاکرات کا پلان بھی ختم ہوا، عمران خان

اڈیالہ جیل (ڈیلی اردو/بی بی سی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے الزام عائد کیا کہ نواز شریف کے مطالبے پر اکتوبر 2021 میں جنرل فیض حمید کو آئی ایس آئی کی سربراہی سے ہٹایا گیا اس کے بعد افغان حکومت سے مذاکرات کا پلان ختم ہوگیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو مزید پڑھیں

سویڈن: قرآن کی بے حرمتی کے مرتکب مل‍زمان پر فرد جرم عائد

سٹاک ہوم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) اسلام کی مقدس ترین مذیبی کتاب قرآن کے اوراق کو جلانے کے واقعات کے بعد سے مسلم دنیا میں بڑے پیمانے پر غم وغصہ پیدا ہوا اور مظاہرے بھی ہوئے تھے، جس سے سویڈن میں انتقامی حملوں کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قرآن مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں جبری گمشدگیوں کی تحقیقات کیلئے کمیشن کا قیام

ڈھاکا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں تحققیاتی کمیشن شیخ حسینہ کے دور میں لاپتہ کیے گئے افراد سے متعلق تحقیقات کرے گا۔ یہ کمیشن پینتالیس دنوں میں اپنی رپورٹ مکمل کر کے عبوری حکومت کو پیش کرے گا۔ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے معزول وزیر مزید پڑھیں

حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی ’’بینفیشری‘‘ ہے، جسٹس گل اورنگزیب

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا ہے کہ بظاہر ایسا ہی لگ رہا ہے کہ جبری گمشدگیوں کے معاملات سے حکومت ہی فائدہ اٹھا رہی ہے۔ انھوں نے یہ ریمارکس جمعے کو پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کے انچارج اظہر مشوانی کے مزید پڑھیں

مبارک ثانی کیس: وفاق کی درخواست منظور، سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے سے متنازع پیراگراف حذف کر دیے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی درخواست منظور کرتے ہوئے 6 فروری اور 24 جولائی کے فیصلوں سے متنازع پیراگراف نمبر 7 اور 42 کو حذف کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے جمعرات کو اپنے فیصلے میں کہا کہ ’مبارک ثانی نظر ثانی فیصلے مزید پڑھیں

اٹک: فتح جنگ خودکش دھماکے کے 3 ملزمان عدم ثبوت کی بنیاد پر بری

راولپنڈی (ڈیلی اردو) راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک کی تحصیل فتح جنگ خودکش دھماکوں کے 3 ملزمان کو عدم ثبوت کی بنیاد پر بری کردیا۔ ملزمان عبدالرؤف، عثمان صدیق، قاری خالد پر 4 جون 2014 کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ فتح جنگ خودکش دھماکے میں حساس ادارے مزید پڑھیں

توہین مذہب کا مقدمہ: حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اضافی درخواست دائر

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کے روز وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں وزیرِ اعظم کو سپریم کورٹ کے اُس ایک فیصلے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی کہ جس کے تحت ایک احمدی شہری کو ضمانت پررہا کیا مزید پڑھیں