اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام: قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 اہلکاروں کے خلاف کارروائی شروع

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) قطر کی حکومت نے دوحہ میں ایک دفاعی کمپنی میں ملازمت کرنے والے انڈین بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں پر ’جاسوسی‘ کے الزامات کے تحت مقدمہ شروع کر دیا ہے۔ انڈیا کی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مقدمے مزید پڑھیں

گجرات فسادات: بھارتی عدالت نے 11 مسلمانوں کی ہلاکت میں ملوث 67 انتہا پسندوں کو بری کردیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) احمد آباد کی ایک خصوصی عدالت نے 2002 میں احمد آباد کے علاقے نرودا گام میں 11 مسلمانوں کے قتل کے تمام 67 ملزمان کو بری کر دیا ہے۔ ملزمان میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سابق رکن اسمبلی مایا کودنانی، بجرنگ کے دل لیڈر بابو بجرنگی مزید پڑھیں

ذاکر نوید عاشق قتل کیس: مجرم ذیشان کو دو بار سزائے موت کا حکم

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں دوران مجلس معروف شیعہ ذاکر نوید عاشق بی اے کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم ذیشان کو دو مرتبہ سزائے موت کا حکم دیا۔ غیر قانونی اسلحہ کی مزید پڑھیں

مارچ میں لاپتا افراد کے 141 مقدمات درج، سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع

اسلام آباد (ڈیلی اردو) لاپتا افراد کمیشن نے پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کرادی، جس کے مطابق مارچ کے مہینے میں لاپتا افراد کے 141 مقدمات درج ہوئے اور 59 نمٹا دیے گئے۔جبکہ 3 کی لاشیں ملیں رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مارچ میں 47 لاپتا افراد گھروں کو واپس مزید پڑھیں

سویڈن: عدالت نے قرآنی نسخوں کو نذر آتش کرنے سے متعلق مظاہروں پر پابندی ختم کردی

سٹاک ہوم (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) سویڈن کی ایک عدالت نے منگل کے روز ایک اہم فیصلہ سنایا اور پولیس کے اس اقدام کو کالعدم قرار دے دیا جس میں وہ قرآنی نسخوں کو نذر آتش کیے جانے کے خلاف ہونے والے دو مظاہروں پر پابندی لگانا چاہتے تھے، جب کہ اسی طرح مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کا ’ڈیتھ اسکواڈ‘ ماورائے عدالت ہلاکتوں میں ملوث

ڈھاکا (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) بنگلہ دیش کی انسداد دہشت گردی فورس (آر اے بی ون) ماورائے عدالت ہلاکتوں میں ملوث ہے۔ ڈی ڈبلیو اور نیترا نیوز نے اپنی ایک نئی مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ میں ایسی غیرقانونی ہلاکتوں کی چھان بین کی ہے۔ ڈی ڈبلیو اور نیترا نیوز کی مشترکہ تحقیق کے مطابق ماورائے عدالت قتل مزید پڑھیں

بھارت: ‘شواہد کے فقدان’ میں اتر پردیش فسادات کے تمام ہندو ملزمان بری

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ملیانہ میں 1987کے فسادات میں 72 مسلمانوں کے قتل کے تمام ملزمان اور گجرات فسادات کے دوران گینگ ریپ اور قتل کے 27 ملزمان کو بھارتی عدالتوں نے “شواہد کے فقدان” کا حوالہ دیتے ہوئے بری کر دیا ہے۔ اترپردیش کے میرٹھ ضلعے کے ملیانہ مزید پڑھیں

امریکی عدالتوں نے ایرانی اثاثے غیرقانونی طور پر منجمد کیے ہیں، عالمی عدالت انصاف

دی ہیگ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) جمعرات کو عالمی عدالت انصاف کے ججوں نے یہ جزوی فیصلہ سناتے ہوئے کہ واشنگٹن نے عدالتوں کو غیر قانونی طور پر کچھ ایرانی کمپنیوں کے اثاثے منجمد کرنے کی اجازت دی تھی، امریکہ کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے، رقم کا تعین بعد میں کیا جائے مزید پڑھیں

بحرین میں اسلام پر متنازعہ آن لائن بحث: شیعہ برادری کے 3 افراد کو ایک سال قید کی سزا

بحرین (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی) بحرین میں مذہب اسلام پر متنازعہ بلاگ پوسٹس کی سیریز اور یوٹیوب ویڈیوز میں ہونے والے بحث و مباحثے کے لیے تین مردوں کو ایک ایک برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ بحرین میں 30 مارچ جمعرات کے روز سرکاری استغاثہ کی جانب سے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی) ایک امریکی عدالت نے پورن اسٹار سٹورمی ڈینیئلز کو منہ بند رکھنے کے لیے رشوت دینے کے الزام میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ وہ مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے ہیں۔ پورن اسٹار سٹورمی ڈینیئلز کو سن 2016 مزید پڑھیں