چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات محدود کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کر لیا ہے جس کے تحت چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات محدود کیے جا رہے ہیں۔ وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جسے کچھ ترامیم کے بعد منظور کر مزید پڑھیں

جنرل باجوہ پر تنقید: سابق جرنیل کے اہلخانہ نے سویلین بیٹے کے کورٹ مارشل پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے معاملے پر تنقیدی خط لکھنے اور اسے دیگر فوجی جرنیلوں کو بھی بھیجنے کے معاملے پر پانچ برس قید کی سزا پانے والے حسن عسکری کے والدین نے خاموشی توڑ دی ہے۔ حسن عسکری کے مزید پڑھیں

پشاور: خودکش بمبار کا سہولت کار ضمانت پر رہا

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور کی انسداد ہشتگردی عدالت نے خودکش حملہ آور کے مبینہ سہولت کار کو ضمانت پر جیل سے رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ استغاثہ کے مطابق گرفتار ملزم نکایت پر الزام ہے کہ اس نے پشاور کے علاقے متنی میں 2014ء میں امن لشکر کے سربراہ پر خودکش حملے مزید پڑھیں

پشاور: توہین مذہب کے مجرم کو سزائے موت کا حکم

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے سوشل میڈیا پر توہین رسالت پر مبنی گستاخانہ مواد شیئر کرنے کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔ ملزم کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کیا تھا اور سیکورٹی خدشات کے پیش نظر مزید پڑھیں

لاپتہ افراد بازیابی کیس: صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو نوٹس جاری

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو نوٹس جاری کر دئیے۔ سندھ ہائی کورٹ نے چیف سیکرٹری، سیکریٹری داخلہ سندھ کو بھی نوٹس جاری کر دیا جبکہ آئی جی سندھ، ایڈووکیٹ جنرل ، ڈپٹی اٹارنی جنرل کو بھی مزید پڑھیں

شیعہ ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ پرازخود نوٹس، 29 مارچ کو سپریم کورٹ میں سماعت مقرر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ پر ازخود نوٹس کی سماعت 29 مارچ کو مقرر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کرے گا جبکہ عدالت نے ہزارہ برادری کے لاپتا افراد کی درخواستیں بھی سماعت کیلئے مزید پڑھیں

افغان شہریوں کے ماورائے عدالت قتل پر برطانوی فوج کے خلاف انکوائری شروع

لندن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) برطانوی اسپیشل فورسز کے اہلکاروں پر الزام ہے کہ انہوں نے افغانستان میں جان بوجھ کر عام شہریوں کو ماورائے عدالت قتل کیا۔ ان الزامات کی انکوائری بدھ کے روز لندن میں شروع ہو گئی برطانیہ کی وزارت دفاع نے گزشتہ برس نشر کی گئی بی بی سی کی ایک مزید پڑھیں

لاپتا افراد کا معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد سے متعلق پولیس رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ یہ معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ کے روبرو لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی مزید پڑھیں

افغان جنگ: نہتے شہری کو قتل کرنے والا آسٹریلوی فوجی 3 سال بعد گرفتار

نیو ساﺅتھ ویلز (ڈیلی اردو) آسٹریلیا میں 41 سالہ سابق فوجی اہلکار کو افغانستان میں جنگی جرائم کا مرتکب ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں آسٹریلوی فوجیوں کا دستہ پہلی بار 2001 اور پھر 2005 میں بھیجا گیا تھا۔ افغان جنگ کے دوران ان دستوں نے نیٹو اتحادی مزید پڑھیں

جنگی جرائم: بین الاقوامی فوجداری عدالت سے روسی صدر پوٹن کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

دی ہیگ (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) بین الاقوامی فوجداری عدالت نے جمعے کو کہا کہ اس نے روسی صدر ولادی میر پوٹن کو یوکرین میں مبینہ طور پر بچوں کے اغوا میں ملوث ہونےسے متعلق جنگی جرائم کے ارتکاب پر ان کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا ہے۔ عدالت نے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں