لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جوہر ٹاؤن دھماکہ کیس کا فیصلہ سنا دیا، عدالت نے جوہر ٹاؤن دھماکہ میں ملوث تین مجرموں کو 9، 9 بار سزائے موت کا حکم دے دیا۔ عدالت نے وکلا کے ملزمان کے بیانات پر بحث مکمل ہونے پر فیصلہ سنایا، انسداد دہشت مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
سرینگر: بھارتی کشمیر میں تین نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں ہلاک کرنے والے فوجی افسر کو عمر قید کی سزا
سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی ایک فوجی عدالت نے تین کشمیری نوجوانوں کوایک جعلی مقابلے میں ہلاک کرنے کا مجرم قرار دے کر ایک فوجی افسر کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ فوجی افسر کیپٹن بھوپیندر سنگھ پر کورٹ مارشل کے دوران یہ الزام درست ثابت ہوا مزید پڑھیں
دہشتگردی کا خطرہ: اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹ اور عدالتوں کے گرد و نواح میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق دہشت گردی اور دیگر خطرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے احکامات جاری مزید پڑھیں
کراچی: اغوا برائے تاوان میں ملوث سی ٹی ڈی کا افسر عدالت سے گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سی ٹی ڈی سب انسپکٹر شعیب قریشی کو ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اغوا برائے تاوان اور بھتہ وصولی کے مقدمے میں نامزد سی ٹی ڈی سب انسپکٹر شعیب قریشی کو ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار مزید پڑھیں
شمیما بیگم: داعش میں شامل ہونیوالی برطانوی خاتون شہریت بحالی کی کوشش میں ناکام
لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) نام نہاد شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ میں شامل ہونے کے لیے شام جانے والی نوجوان خاتون شمیمہ بیگم کی حکومت کی جانب سے اپنی برطانوی شہریت کی منسوخی کے خلاف اپیل مسترد کر دی گئی ہے جس کے بعد انھیں ملک واپس آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ مزید پڑھیں
جرمنی نے دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کردیا
برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) جرمن وزارت خارجہ نے یہ اقدام ایک ایرانی نژاد جرمن شہری کو تہران میں موت کی سزا سنائے جانے کے ردعمل میں کیا۔ جرمن وزیر خارجہ بیئربوک نےجمشید شارمھد کو سنائی گئی سزا کی منسوخی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ جرمنی نے بدھ کے روز دو ایرانی سفارت کاروں کو مزید پڑھیں
کراچی پولیس آفس حملہ کیس: ابتدائی رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت میں جمع
کراچی (ڈیلی اردو) کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سندھ نے ابتدائی رپورٹ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جمع کرادی۔ کراچی پولیس آفس حملہ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، سی ٹی ڈی نے ابتدائی رپورٹ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جمع کرادی ہے، جس میں سنسنی خیز انکشافات کئے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں
پاکستان میں فوج اور عدلیہ پر تنقید کے خلاف مجوزہ قانون سازی
اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ نئے قانون کا مقصد فوج اور عدلیہ کے خلاف تنقید کو تقریباﹰ ناممکن بنا دینا ہے۔ نئی ترمیم کے بعد ان دونوں ادارو پر تنقید کے جرم میں وارنٹ کے بغیر گرفتاری اور پانچ سال تک قید کی سزا دی جاسکے گی۔ حکومت پاکستان مزید پڑھیں
پشاور: سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے والدین غداری کے مقدمے میں باعزت بری
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پشاور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے والدین کوغداری، دہشت گردی کی مالی معاونت اور سہولت کاری کے مقدمے میں باعزت بری کردیا ہے۔ عدالت نےبدھ کو پروفیسر اسماعیل اور ان کی اہلیہ کو بری کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے فیصلے میں کہا مزید پڑھیں
رُکن قومی اسمبلی علی وزیر کو کراچی جیل سے رہا کردیا گیا
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما اور جنوبی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر کو تمام مقدمات میں ضمانت اور ایک کیس میں بری کرنے کے عدالتی فیصلے کے بعد منگل کو کراچی جیل سے رہا کر دیا گیا۔ علی وزیر کے خلاف مجموعی طور پر مزید پڑھیں