ارشد شریف قتل کیس میں کینیا تعاون نہیں کر رہا، تحقیقاتی ٹیم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس پر ازخود نوٹس کی کارروائی کے دوران عدالت نے اب تک کی پیش رفت پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکومت اس معاملے میں اقوام متحدہ کو بھی شامل کرے۔ پاکستانی صحافیارشد شریف کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر مقدمات میں ضمانت ہونے کے باوجود بھی جیل میں کیوں؟

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) قبائلی جنوبی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر کو تمام مقدمات میں ضمانت اور ایک کیس میں بری کرنے کے فیصلے کے ایک ہفتے سے زائد گزر جانے کے باوجود بھی رہائی نہیں مل سکی ہے۔ علی وزیر کے خلاف مجموعی طور پر 19 مقدمات درج تھے جن مزید پڑھیں

بھارت جیسے سیکولر ملک میں مذہبی منافرت کی گنجائش نہیں، سپریم کورٹ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اردو/وی او اے) بھارت کی سپریم کورٹ نے پیر کو نفرت انگیز بیانات سے متعلق ایک کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت جیسے سیکولر ملک میں مذہب کی بنیاد پر منافرت پھیلانے اور جرائم کی گنجائش نہیں ہے۔ اس پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جا سکتا۔ سپریم کورٹ نے ملک مزید پڑھیں

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کی سکیورٹی میں اضافہ

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا۔ سکیورٹی حکام نے سندھ ہائیکورٹ کی عمارت کے اندرونی حصوں میں بھی سکیورٹی بڑھاتے ہوئے ریپڈ رسپانس فورس (آر آر ایف)کے اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا، اس کے علاوہ عدالت کے باہر رینجرز کی نفری بھی بڑھائی گئی۔ سندھ ہائیکورٹ کے داخلی راستوں پر مزید پڑھیں

القاعدہ کا پیغام رساں: پاکستانی شہری ماجد خان گوانتانامو بے جیل سے 20 سال بعد رہا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی حکومت نے ایک پاکستانی شہری کو، جن پر القاعدہ کا پیغام رساں ہونے کا الزام تھا، 20 سال بعد رہا کر دیا ہے۔ 42 سالہ ماجد خان، جنھوں نے اپنی قید کے آخری 15 سال کیوبا میں گونتانامو بے جیل میں گزارے، کو وسطیٰ امریکی ریاست بیلیز میں رہا مزید پڑھیں

لاپتہ افراد انکوائری کمیشن کی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد (ڈیلی اردو) لاپتہ افراد انکوائری کمیشن نے پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کرادی۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں31 جنوری 2023 تک دائر اور نمٹائے گئے مقدمات کی تفصیلات شامل ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوری میں لاپتہ افراد کے حوالے سے 91 مقدمات دائر ہوئے، مزید پڑھیں

پنجاب: قصور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وکیل ہلاک

قصور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع قصور میں موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے وکیل کو ہلاک کردیا۔ یہ واقعہ تھانہ صدر کی حدود میں پریس کلب روڈ پر پیش آیا۔ ہلاک ہونے والے وکیل کی شناخت اسلم جوئیہ کے نام سے ہوئی جو دفتر سے اپنی گاڑی پر گھر جارہا تھا، مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کو ہر صورت بازیاب کرایا جائے، سندھ ہائیکورٹ کا حکم

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں پولیس رپورٹس پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے حکم دیا کہ لاپتہ افراد کو ہر صورت بازیاب کرایا جائے۔ سندھ ہائیکورٹ میں کراچی سے لاپتہ 6 افراد کی بازیابی پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے پولیس رپورٹس پر عدم اطمینان کا مزید پڑھیں

نقیب اللہ قتل کیس: سابق پولیس افسر راؤ انوار کو بری کردیا گیا

کراچی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) کراچی کی ایک انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پانچ برس کے طویل عرصے بعد پیر کو نقیب اللہ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق ملیر ایس۔ایس۔پی راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ 13 جنوری 2018 ء کو کراچی کے ضلع ملیر میں اس وقت کے ایس مزید پڑھیں

افغانستان میں سرعام سزائیں: طالبان نے چوری کے الزام میں 4 افراد کے ہاتھ کاٹ دیئے

کابل (ڈیلی اردو) افغان طالبان نے شرعی احکامات کی رو سے مختلف جرائم پر سر عام سزاؤں کے تحت کئی افراد کے ہاتھ کاٹ دیئے۔ برطانیہ میں افغان آباد کاری کے وزیر کی مشیر شبنم نسیمی نے منگل کی شام ایک ٹوئٹ کی جس میں ایک تصویر کے ساتھ لکھا ہے کہ قندہار کے فٹبال مزید پڑھیں