بھارتی سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ میں ریلوے کی زمین پر قائم مساجد، مندر اور گھروں کو گرانے سے روک دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی سپریم کورٹ نے ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں ریلوے کی زمین پر قائم ایک بڑی آبادی کو ہٹانے کے ہائی کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد سے روک دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے جمعرات کو ہلدوانی شہر میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ: سزائے موت پانے والے 5 دہشت گردوں کی سزا پر حکم امتناع

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور ہائی کورٹ نے فوجی عدالتوں سے 5 دہشت گردوں کو پھانسی کی سزا کے خلاف حکمِ امتناع جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق سزائے موت کے خلاف مجرموں کی جانب سے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران دو رکنی بینچ نے وزارت دفاع کو نوٹس جاری کرتے مزید پڑھیں

معروف جمہوریت نواز رہنما آنگ ساں سوچی کو 33 سال قید کی سزا

ینگون (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) میانمار کی ایک ہنتا عدالت نے معروف جمہوریت نواز رہنما آنگ ساں سوچی کے خلاف مقدمے کی سماعت مکمل کرنے کے بعد انہیں مجموعی طور پر 33 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ 77 سالہ نوبیل انعام یافتہ رہنما سوچی 2021 میں فوج کے ہاتھوں اپنی جمہوری حکومت مزید پڑھیں

جرمنی: سابق نازی کیمپ کی خاتون یکرٹری مجرم قرار

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی) جرمنی میں اس طرز کے ممکنہ طور پر آخری قرار دیے جانے والے اس مقدمے میں عدالت نے سابقہ نازی اذینی مرکز میں بہ طور سیکرٹری کام کرنے والی ایک خاتون کو مجرم قرار دے دیا ہے۔ ستانوے سالہ اس سابق سیکرٹری پر شٹُٹ ہوف کے نازی ہلاکتی مرکز مزید پڑھیں

مذہب کے معاملات میں ریاستی مشینری کو افراد کے سامنے لیٹنا نہیں چاہیے، جسٹس فائز عیسیٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے اسلامی نظریاتی کونسل ایک آئینی ادارہ، جب آئینی ادارے کی سفارشات پر عمل نہیں کرنا تو اسے بند کر دیں۔ توہین مذہب کے مبینہ ملزم زاہد محمود کی ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

افغانستان: ہلمند اور زابل میں دو عورتوں سمیت 27 افراد کو سرعام کوڑے مارے گئے

کابل + اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) طالبان حکام نے بدھ کے روز جنوبی افغانستان میں دو خواتین سمیت 27 افراد کو چوری، زنا اور دیگر جرائم کے الزام میں سرعام کوڑوں کی سزائیں دیں۔ حکام اور مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ یہ سزائیں جنوبی ہلمند اور زابل کے صوبوں میں دی گئیں۔ مزید پڑھیں

کسی اور ملک میں فوج کو احتساب سے یہ استثنیٰ ہے جو پاکستان میں ہے؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس منصور علی شاہ نے پوچھا ہے کہ کیا دنیا کے کسی اور ملک میں افواج کو احتساب سے یہ استثنیٰ حاصل ہے جو پاکستان میں ہے؟۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عمران خان کے مزید پڑھیں

لاہور کے ایس ایچ اوز کو پھانسی پر لٹکا دوں گا، جسٹس سرفراز ڈوگر

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ نے غیر قانونی حراست میں رکھے گئے تین افراد کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا جبکہ ڈی آئی جی آپریشنز نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ تین شہریوں کو غیرقانونی حراست میں رکھنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت جسٹس سرفراز ڈوگر لاہور پولیس مزید پڑھیں

فرانس: نیس ٹرک حملے میں ملوث خاتون سمیت 8 افراد کو قید کی سزا

پیرس (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) فرانس کی ایک عدالت نے منگل کے روز نیس میں 2016 کے خوفناک دہشت گرد حملے کے الزام میں آٹھ مشتبہ افراد کو قید کی سزا کا حکم دیا، جس میں ایک مشتبہ اسلام پسند حملہ آور نے 14 جولائی کی قومی تعطیل کا جشن منانے والے ہجوم مزید پڑھیں

بنگلا دیش: امیر جماعت اسلامی شفیق الرحمان کو گرفتار کرلیا گیا

ڈھاکا (ویب ڈیسک) بنگلا دیش میں حکومت کے خلاف مظاہرے کے دوران جماعت اسلامی کے سربراہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ بنگلہ دیشی پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی سب سے بڑی مذہبی جماعت کے سربراہ شفیق الرحمان کو ڈھاکہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس ترجمان فاروق احمد نے مزید پڑھیں