دوحہ (ڈیلی اردو) الجزیرہ میڈیا نیٹ ورک نے اپنی خاتون رپورٹر شیریں ابو عاقلہ کے قتل کا مقدمہ انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں اسرائیلی فوج کے خلاف درج کرادیا۔ الجزیرہ نیٹ ورک نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں شیریں ابو عاقلہ کے قتل کے شواہد بھی پیش کردئیے، الجزیرہ نے موقف اختیار کیا مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
سپریم کورٹ کا حکم: سلام آباد پولیس کی مدعیت میں صحافی ارشد شریف قتل کیس کی ایف آئی آر درج
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم کے بعد کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کیس کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ منگل کو اسلام آباد کے تھانہ رمنا کے ایس ایچ او رشید احمد کی مدعیت میں درج ہونے والی اس ایف آئی آر مزید پڑھیں
اسرائیل کیلئے جاسوسی: ایران نے 4 افراد کو پھانسی دے دی
تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی) ایران نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی ’موساد‘ کے ساتھ رابطوں کے جرم میں 4 افراد کو تختہ دار پر لٹکادیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایرانی کی عدالتی آن لائن ویب سائٹ ’میزان‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ آج (4 دسمبر کو) صیہوبی انٹیلی جنس مزید پڑھیں
سیالکوٹ موٹروے پر انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز بٹر کی گاڑی روکنے پر دو پولیس افسر معطل
لاہور (ویب ڈیسک) سیالکوٹ موٹروے پر انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی ) کے جج کی گاڑی روکنے پر موٹرویز پولیس کے دو سب انسپیکٹرز معطل، موٹرویز پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی۔ نواسیوں کے ہمراہ سیالکوٹ سے لاہور آتے ہوئے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز بٹر کو سیالکوٹ موٹروے پر موٹرویز مزید پڑھیں
بھارتی گجرات فسادات: اجتماعی زیادتی کا شکار مسلم خاتون نے 11 مجرموں کی رہائی چیلنج کردی
نئی دہلی (ڈیلی اردو) 10 سال قبل بھارتی ریاست گجرات میں مسلم کش فسادات کے دوران جنونی ہندو بلوائیوں کی اجتماعی زیادتی کی شکار بلقیس بانو نے ان سفاک مجرموں کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان سفاک مجرموں نے انہیں گجرات کے علاقے احمد آباد میں مزید پڑھیں
ایران: اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے تعاون کا الزام، 4 افراد کو سزائے موت کا حکم
تہران (ڈیلی اردو) ایران کی عدلیہ نے 4 افراد کو مبینہ طور پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے تعاون اور شہریوں کے اغوا کے الزام میں سزائے موت سنا دی۔ ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی مہر کے مطابق ملزمان پر نجی اور سرکاری املاک پر قبضہ کرنے اور اسے تباہ کرنے کا الزام ہے۔ رپورٹ مزید پڑھیں
پشاور: توہین رسالت کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو دو بار سزائے موت
پشاور (ڈیلی اردو) پشاور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر میں ملوث ملزم کو توہینِ رسالت کا جرم ثابت ہونے پر دفعہ 295 سی کے تحت دو مرتبہ سزائے موت، توہین مذہب کا جرم ثابت ہونے پر دفعہ 295 اے کے تحت دس سال قید اور توہین امہات المؤمنین مزید پڑھیں
عافیہ صدیقی رہائی کیس: عدالت کا دفتر خارجہ کی کارروائی پر عدم اطمینان کا اظہار
اسلام آباد (ڈیلی اردو) امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں عدالتی حکم پر امریکا کے ساتھ کی گئی خط و کتابت کا ریکارڈ عدالت میں پیش کیا گیا۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست مزید پڑھیں
فوجی افسران کے بارے میں ٹوئٹس پر سینیٹر اعظم سواتی گرفتار، دو روزہ ریمانڈ بھی منظور
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم خان سواتی کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس بار ان کی گرفتاری سوشل میڈیا پر آرمی چیف اور آئی ایس آئی کے ایک افسر کے حوالے سے نازیبا الفاظ کے استعمال پر ہوئی ہے۔ pic.twitter.com/eoWErTsVFg — مزید پڑھیں
ڈچ عدالت نے 2007 میں افغانستان کے شہری کمپاؤنڈ پر حملہ غیرقانونی قرار دے دیا
ایمسٹرڈیم (ڈیلی اردو) نیدرلینڈز کی عدالت نے ڈچ ایئر فورس کی جانب سے 2007 میں افغانستان کے ایک شہری کمپاؤنڈ پر کیے گئے حملے کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق افغانستان کے مزید پڑھیں