اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں واقع کچہری حملہ کیس کے پانچ ملزمان آٹھ سال بعد عدم ثبوت کی بنا پر مقدمہ سے بری کر دئے گئے۔ کیس کا فیصلہ اسلام آباد کی مقامی عدالت کے سیشن جج طاہر محمود نے سنایا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ استغاثہ مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
منظور پشتین اور محسن داوڑ کے وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمے میں مفرور ملزمان پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین اور ممبر قومی محسن داوڑ کیخلاف مقدمے میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین مزید پڑھیں
سماجی کارکن پروین رحمان کے قتل میں ملوث سزایافتہ دو ملزمان کی رہائی کا حکم
کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) سندھ ہائی کورٹ نے سوشل ایکٹوسٹ اور اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان کے قتل میں سزا یافتہ دو ملزمان کی عمر قید کو کالعدم قرار دے دیا ہے اور ان کی رہائی کا حکم جاری کیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے رحیم سواتی، امجد حسین، احمد حسین، مزید پڑھیں
نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سینئر وکیل ہلاک
نوشہرہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے تحصیل پبی بار کے سینئر وکیل کو ہلاک کر دیا۔ واقعے پر پولیس کا کہنا ہے کہ ایڈووکیٹ ساجد وسیم گھر واپس جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ پولیس کی جانب سے مزید پڑھیں
جامعہ کراچی خودکش حملہ کیس: عدالت نے کالعدم بی ایل اے کے 6 مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کراچی یونیورسٹی میں چینی اساتذہ پر خودکش حملہ کیس میں مفرور 6 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ کراچی یونیورسٹی میں چینی اساتذہ پر خودکش حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی، کیس میں خودکش حملہ آور شاری بلوچ کے شوہر مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے شہری کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ خارج کردیا
لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) لاہور ہائی کورٹ نے میانوالی کے شہری کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ خارج کرنے کاحکم دے دیا جب کہ عدالت نے مذہبی عقائد سے متعلق جرائم کی تفتیش کے لیے اصول بھی وضع کیے ہیں۔ جج جسٹس طارق سلیم شیخ نے مذہبی عقائد سے متعلق جرائم کی تفتیش کے مزید پڑھیں
فرانس میں پادری پر نابالغ بچے کے ساتھ زیادتی پر فرد جرم عائد
پیرس (ڈیلی اردو) فرانس کے درالحکومت پیرس میں ایک پادری پر نابالغ بچے کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ برٹنی کے بروسیلیانڈ میں سینٹ لوئس میری کے چرچ میں مذہبی ذمہ داری انجام دینے والے پادری پر شبہ ہے کہ اس نے 3 نومبر کو 15 سالہ لڑکے کو نشہ مزید پڑھیں
راجیو گاندھی قتل کیس کے تمام مجرم تیس سال بعد رہا
نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی قتل کیس میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے چھ ملزمان کو بری کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے نلنی اور آر پی روی چندرن سمیت تمام مجرموں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ تمام ملزمان کو عدالت کے حکم کے ایک گھنٹے مزید پڑھیں
داسو بس حملہ کیس: دو ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی
ابیٹ آباد (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا میں اپر کوہستان کے علاقے داسو میں میں دہشت گردی کے واقعہ میں ملوث دو ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی۔ ایبٹ آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت نے داسو دہشتگرد حملہ کیس میں دو ملزموں کو 13،13 بار سزائے موت اور 15،15 لاکھ جرمانے کی سزا سنادی۔ عدالت نے مزید پڑھیں
ادریس خٹک کیس: فوجی عدالت کو سزا کے خلاف اپیل ایک ماہ میں نمٹانے کی ہدایت
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) لاہور ہائی کورٹ نے انسانی حقوق کے کارکن ادریس خٹک کو فوجی عدالت سے ملنے والی 14 برس قید کی سزا کے خلاف اپیل ایک ماہ میں نمٹانے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے جمعرات کو یہ حکم جاری مزید پڑھیں