پاکستان میں صحافیوں کے قتل میں ملوث 96 فیصد ملزمان کو سزا نہیں دی گئی، فریڈم نیٹ ورک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) فریڈم نیٹ ورک کی ‘سالانہ امپیونٹی رپورٹ’ 2022 کے مطابق پاکستان میں 2012 سے 2022 کے درمیان ہونے والے صحافیوں کے قتل کے 96 فیصد واقعات میں ملزمان کو کوئی سزا نہیں ملی۔ فریڈم نیٹ ورک کے مطابق ‘قتل کا میدان: پاکستان میں مقتول صحافیوں کے لیے کوئی انصاف نہیں’ کے مزید پڑھیں

برطانیہ میں جنسی سرگرمیاں، دو افراد کی پاکستان ملک بدری

لندن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) بدھ کو برطانیہ کی ایک عدالت نے شمالی انگلینڈ میں نوجوان لڑکیوں کو جنسی تعلقات کے لیے مجبور کرنے کے جرم میں ایک گینگ کے دو ارکان کی پاکستان ملک بدری کے خلاف اپیل مسترد کر دی ہے۔ ایک امیگریشن ٹریبیونل کے فیصلے میں ججوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

کراچی: رکن قومی اسمبلی علی وزیر ریاست مخالف مقدمہ سے باعزت بری

کراچی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی علی وزیر سمیت 12 ملزمان کو ریاست مخالف مقدمے سے بری کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیر کے وکیل کے مطابق انہیں اس مقدمے میں پشاور سے گرفتار کیا گیا تھا مزید پڑھیں

عاصمہ جہانگیر کانفرنس: جج برا ہے تو نام لیکر تنقید کریں پر عدلیہ کی توہین نہ کریں، جسٹس قاضی فائز عیسٰی

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جو جج دباؤ برداشت نہیں کر سکتا اسے اپنے عہدے پر رہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ ہفتے کو لاہور میں شروع ہونے والی دو روزہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے پہلے روز خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بھارت: مسلمان ملزمان کو کوڑے مارنے کا معاملہ، حکومت اور پولیس کو نوٹس جاری

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارتی ریاست گجرات ہائی کورٹ کے ایک ڈویژن بینچ نے رواں ماہ مسلمان ملزمان کو پولیس کی جانب سے سرِعام کوڑے مارنے کے معاملے پر ریاستی حکومت اور پولیس کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ گجرات ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اروند کمار اور جسٹس اے جے شاستری پر مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس کیس: سابق وزیر اعظم عمران خان نااہل قرار

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو الزامات ثابت ہونے پر قومی اسمبلی کی رکنیت سے نااہل قرار دے دیا ہے۔ توشہ خانہ ریفرنس میں فیصلہ 19 ستمبر کو محفوظ کیا گیا تھا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پانچ رکنی بینچ مزید پڑھیں

پاکستان: گدھوں کو عدالت میں کیوں پیش کیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی عدالتوں میں انسان پیش ہوتے رہتے ہیں لیکن آج ایک عدالت میں گدھوں کو بھی پیش کیا گیا ہے۔ ان گدھوں پر کیا الزام تھا کیا یہ سہولت کار کے طور پر استعمال ہوئے ہیں یا یہ مال مقدمہ کا حصہ تھے اس بارے میں سوالات سامنے مزید پڑھیں

سعودی عرب کے خلاف ٹوئٹس کرنے پر امریکی شہری کو 16 سال قید کی سزا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) ایک سعودی نژاد امریکی شہری کے اہل خاندان نے بتایا ہے کہ سعودی عرب میں اسے ایسی ٹوئیٹس کے لیے گرفتار کرکے اذیتیں دی گئیں اور سولہ سال قید کی سزا دی گئی جو اس نے اس وقت کی تھیں جب وہ امریکہ میں تھا۔ دبئی سے اے پی مزید پڑھیں

سوات: مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایڈووکیٹ ہلاک

سوات (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے کبل ہزارہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محمد سلیم ایڈووکیٹ ہلاک ہوگئے۔ محمد سلیم ایڈوکیٹ کو شام تقریباً 6 بجے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1582765800385282049?t=LEJcn3wvXDN4t3dgKLWQ2Q&s=19 وکیل محمد سلیم پر حملے کے محرکات فوری طور پر واضح نہیں ہو سکے۔ تاہم، خطے میں مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا حجاب پر اختلافی فیصلہ، معاملہ چیف جسٹس کے سپرد

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی سپریم کورٹ نے ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی عائد کیے جانے کے حکومتی فیصلے پر اختلافی فیصلہ سنایا ہے۔ دو رکنی بینچ کے ایک جج نے پابندی کو برقرار رکھتے ہوئے مسلم طالبات کی درخواستیں خارج کردی ہیں جب کہ دوسرے جج نے مزید پڑھیں