ینگون (ڈیلی اردو/اے پی) میانمار کی ایک فوجی عدالت نے جاپانی صحافی کوبوتا تورو کو ملکی قوانین کی خلاف ورزی پر سات سال اور اشتعال انگیزی پر اکسانے کے جرم میں تین سال قید کی سزا سنائی ہے۔ BREAKING: A court in military-ruled Myanmar has handed a 10-year prison sentence to a Japanese video journalist مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
کراچی: اغوا برائے تاوان میں ملوث پولیس اہلکاروں کا جسمانی ریمانڈ منظور
کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اغوا برائے تاوان کیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ گلستان جوہر سے دو شہریوں کے اغوا میں ملوث پولیس اہلکاروں کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ سماعت کے دوران کیس کے تفتیشی افسر مزید پڑھیں
کراچی: سانحہ صفورا میں مرکزی ملزم سعد عزیز ایک اور مقدمے سے بری
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ سانحہ صفورہ کے مرکزی ملزم سعد عزیز کی سزا کے خلاف اپیل منظورکرتے ہوئے اسے ایک اور مقدمے سے بری دیا۔ پولیس اورپراسیکیوشن مرکزی ملزم کے خلاف شواہد پیش کرنے میں ناکام رہے، جس پر 2 رکنی بنچ نے ہائی پروفائل ملزم سعد عزیز کی سزا کے خلاف اپیل منظور مزید پڑھیں
امریکا: احمدی مبلغ کا فحش مواد بنانے کیلئے درجنوں لڑکیوں سے رابطہ
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اٹارنی ایرک ایل بیرن نے انکشاف کیا ہے کہ پانچ لڑکیوں کی فحش تصاویر بنانے کے الزام میں مقدمے کا سامنا کر رہے کینیڈین نژاد احمدی مشنری ”کنگ چیتا“ نے جنسی تصاویر اور لائیو سٹریم بنانے کے لیے امریکہ میں درجنوں دیگر لڑکیوں سے رابطہ کیا۔ اٹارنی ایرک نے جج پولا مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد کا صحافی جمال خاشقجی قتل کیس میں استثنیٰ کا دعویٰ
ریاض (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے وکلاء نے عدالت کو بتایا ہے کہ چونکہ شہزادہ سلمان کو اب وزیر اعظم مقرر کر دیا گیا ہے، اس لیے صحافی جمال خاشقجی قتل کے مقدمے میں انہیں استثنیٰ حاصل ہے۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان مزید پڑھیں
بھارتی فوج کی توہین پر معروف فلم پروڈیوسر ایکتا کپور کے وارنٹ گرفتاری جاری
نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈین ریاست بہار کے بیگو سرائے ضلع کی ایک عدالت نے معروف فلم پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ایکتا کپور اور ان کی والدہ شوبھا کپور کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔ یہ کارروائی ان کی ویب سیریز ٹرپل ایکس کے دوسرے سیزن میں فوجیوں کی توہین کرنے اور مزید پڑھیں
کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے ملزم کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
ملتان (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت ملتان نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے تعلق رکھنے والے ملزم کا چھ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔ عدالت نے ملزم کے خلاف لگے الزامات سنگین ہونے پر جسمانی ریمانڈ منظور کیا ملزم کو 28 ستمبر کو دوبارہ عدالت پیش کیا مزید پڑھیں
اسکول پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں سے کس کے کہنے پر مذاکرات کر رہے ہیں؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سوات میں ایک ہزار بچیوں کے اسکول پر جن دہشت گردوں نے حملہ کیا، ہم ان دہشت گردوں سے کس کے کہنے پر اور کیا مذاکرات کر رہے ہیں؟ انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی مزید پڑھیں
صحافی شیریں ابو عاقلہ کی ہلاکت کا معاملہ بین الاقوامی کرمنل کورٹ میں پیش کردیا گیا
دی ہیگ (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) وکلاء اور ان کے گروپوں کے اتحاد نے کہا کہ انہوں نے الجزیرہ کی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی گولیوں کے ذریعہ ہلاکت کے معاملے کو ان کے خاندان کی جانب سے جرائم کی بین الاقوامی عدالت میں بھیج دیا ہے، اور استغاثے سے اپیل کی ہے کہ مزید پڑھیں
امریکی اہلکار پر ایک صحافی کے قتل کی فرد جرم عائد
واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی ریاست نیواڈا کے ایک جج نے مقامی اہلکار رابرٹ ٹیلس کو بتایا کہ ان پر لاس ویگاس ریویو جرنل کے رپورٹر جیف جرمن کے “غیر قانونی، بے ہودہ اور گھناؤنے قتل” کے الزام میں فردجرم عائد کی گئی ہے۔ ” لاس ویگاس سن” کے ساتھ دو دہائیوں تک وابستہ مزید پڑھیں