نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی سپریم کورٹ نے کہا کہ صحافی صدیق کپّن نے ریپ سے ‘متاثرہ لڑکی کے لیے آواز اٹھائی تھی، تو کیا یہ جرم ہے؟ ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والے اس صحافی کو ضمانت ملنے میں تقریبا دو برس کا وقت لگ گیا۔ بھارتی سپریم کورٹ نے جمعے کے روز مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
لاپتا افراد کیس میں وزیرِ اعظم پیش: ‘آئین پر عمل نہیں ہوتا تو سب کو گھر جانا چاہیے’
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں حکومت کو پیش رفت کے لیے دو ماہ کا وقت دے دیا ہے اور 14 نومبر تک رپورٹ طلب کر لی ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ اگر آئین کی منشا مزید پڑھیں
لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیرِ اعظم جوابدہ ہونگے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایک سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم جوابدہ ہوں گے۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف کیس کی مزید پڑھیں
ایران میں ہم جنس پرست خواتین کو موت کی سزا سنا دی گئی
تہران (ڈیلی اردو) ایران کی عدالت نے دو ہم جنس پرست خواتین کو موت کی سزا سنائی ہے جو ہم جنس پرستوں کے حقوق کے لیے کافی متحرک بھی تھیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے شہر ارومیہ کی عدالت نے ہم جنس پرست ایکٹیوسٹ 31 سالہ زہرہ صدیقی ہمدانی اور 24 سالہ مزید پڑھیں
روسی صحافی کو 22 برس قید کی سزا
ماسکو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) روس کی خلائی ایجنسی کے لیے بطور مشیر کام کرنے والے سابق صحافی سیفرونوف کو سن 2020 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ان پر چیک جمہوریہ کی انٹیلیجنس کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کا الزام تھا۔ روس کی ایک عدالت نے پانچ ستمبر پیر کے روز اپنے ایک سابق مزید پڑھیں
سپریم کورٹ: توہین رسالت کے مقدمات میں انتہائی احتیاط کا حکم
اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) انسانی حقوق کی تنظیموں اور اقلیتوں کے لیے کام کرنے والے اداروں نے سپریم کورٹ کے اُس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے، جس میں عدالت عظمٰی نے ریاست کو توہین رسالت کے مقدمات میں انتہائی احتیاط سے کام لینے کا حکم دیا ہے۔ انگریزی روزنامہ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق مزید پڑھیں
اسرائیل نے غزہ کی امدادی تنظیم کے سابق سربراہ کو 12 سال قید کی سزا سنادی
تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اسرائیلی عدالت نے غزہ میں موجود ایک بڑی امریکی امدادی ایجنسی کے سابق سربراہ کو حماس گروپ کو لاکھوں ڈالر اجرا کرنے کے جرم میں 12 سال قید کی سزا سنا دی۔ فرانسیسی کے مطابق جنوبی اسرائیل کی بیرشیبہ ضلعی عدالت نے ورلڈ ویژن کے محمد الحلابی کو 12 مزید پڑھیں
کیپٹن ندیم احمد قتل کیس: داعش سے متاثر 2 عسکریت پسندوں کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نے پاک بحریہ کے افسر کے قتل کے مقدمے میں 2 مبینہ اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) سے متاثر عسکریت پسندوں کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے سنائی گئی عمر قید کی سزا کو کالعدم قرار دے دیا۔ ڈان اخبار کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس مزید پڑھیں
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شیعہ وکیل ہلاک
کوہاٹ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اورکزئی بار ایسوسی ایشن کے صدر ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1563623987229249536?t=ir0Nj8hH0ZadpH4z1ti_Fg&s=19 تفصیلات کے مطابق کوہاٹ کے علاقے خادیزئی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے اورکزئی بار ایسوسی ایشن کے صدر جابر حسین ایڈووکیٹ ہلاک ہوگئے۔ ہفتے کو ہنگو روڈ مزید پڑھیں
سعودی عرب: سابق امام کعبہ شیخ صالح الطالب کو 10 سال قید کی سزا
ریاض (ڈیلی اردو/بی بی سی/نیوز ایجنسیاں) سعودی عرب میں ایک عدالت نے 22 اگست کو خانہ کعبہ کے سابق امام اور مبلغ شیخ صالح الطالب کو دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔ سعودی عرب کے علاوہ عرب دنیا کے باقی ذرائع ابلاغ نے سابق امام کعبہ کو دس سال سزا سنائے جانے کی خبر مزید پڑھیں