اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل ڈویژن بنچ نے تھانہ مارگلہ میں درج دہشتگردی کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے انھیں 25 اگست تک متعلقہ عدالت میں پیش مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
امریکی شہریوں کے سر قلم کرنے والے ‘داعش’ کے ال شافی ال شیخ کو عمر قید کی سزا
واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) امریکہ کی وفاقی عدالت نے شام اور عراق میں امریکی شہریوں اور ایڈ ورکرز کے اغوا اور اُن کے سر قلم کرنے میں ملوث داعش کے سیل ‘دی بیٹلز’ کے ایک رُکن کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ El Shafee Elsheikh, a member of an Islamic State cell, مزید پڑھیں
اسلام آباد: امریکا میں عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ فوزیہ صدیقی کی حفاظت یقینی بنانیکی ہدایت
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے دفترِ خارجہ کو عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ فوزیہ صدیقی کی امریکا میں حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں
مسجد نبویؐ میں نعرے بازی: 6 گرفتار پاکستانیوں کو 10,10 سال قید، 20,20 ہزار ریال جرمانے کی سزا
مکہ المکرمہ (ڈیلی اردو) مسجد نبویﷺ واقعہ میں ملوث 6 گرفتار پاکستانی شہریوں کو مدینہ کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر قید و جرمانے کی سزا سنا دی۔ تین پاکستانیوں بشمول انس، ارشاد اور سلیم کو دس، دس سال جب کہ خواجہ لقمان، افضل اور غلام محمد کو عدالت نے آٹھ، آٹھ سال قید مزید پڑھیں
پشاور ہائیکورٹ: تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کیخلاف اے پی ایس متاثرین کی درخواست خارج
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پشاور ہائی کورٹ نے آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کے متاثرین کی حکومت اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے مابین مذاکرات کے خلاف دائر کی گئی درخواست خارج کر دی ہے۔ پاکستان کی وفاقی حکومت کی جانب سے ٹی ٹی پی سے مذاکرات کےخلاف آرمی پبلک اسکول مزید پڑھیں
امریکا میں کینیڈا سے تعلق رکھنے والے داعش کے رکن کو عمر قید کی سزا
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) امریکی عدالت نے 29 جولائی جمعے کے روز سعودی نژاد کینیڈین شہری محمد خلیفہ کو دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ (داعش) کو ایسی مادی مدد فراہم کرنے کی سازش کرنے پر عمر قید کی سزا سنائی ہے، جس کے نتیجے میں یرغمالیوں کی اموات واقع ہوئی تھیں۔ سعودی عرب میں مزید پڑھیں
زیارت آپریشن: بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز سواتی کی سربراہی میں کمیشن قائم
کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) کمیشن بنانا ہمارے لیے امید کی ایک چھوٹی سے کرن ہی ہے اس سے نہ تو میرے بھائی واپس آسکتے ہیں اور نہ ہی انصاف مل سکتا ہے۔ ماضی میں بھی بہت سے کمیشن بنے مگر ان سے کسی کوئی انصاف نہیں ملا۔ یہ الفاظ بلوچستان کے ضلع زیارت میں مزید پڑھیں
پشاور: تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ حکومتی مذاکرات کیخلاف دائر درخواست خارج
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ حکومتی مذاکرات کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ پشاور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے مختصر فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر آج فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ واضح رہے کہ ٹی ٹی پی سے مذاکرات مزید پڑھیں
جاپان: شاپنگ سینٹر حملہ کیس، ملزم کو پھانسی دے دی گئی
ٹوکیو (ڈیلی اردو) جاپان میں 2008ء میں 7 افراد کو قتل کرنے والے شخص کو پھانسی دے دی گئی۔ جاپانی مقامی میڈیا کے مطابق ملزم نے 2008ء میں شاپنگ سینٹر میں چاقو کے وار کر کے 7 افراد کو ہلاک کیا تھا۔ 2008ء میں ہونے والے چاقو زنی کے اس واقعے میں 12 افراد زخمی مزید پڑھیں
بلوچستان حکومت کا ”زیارت ریکوری آپریشن‘‘ کی عدالتی تحقیقات کرانے کا فیصلہ
کوئٹہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/بی بی سی/اے ایف پی) حکومت بلوچستان نے زیارت آپریشن کی عدالتی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق صوبائی محکمہ داخلہ نے ہائیکورٹ کےجج سے جوڈیشل انکوائری کےلیے رجسٹرار کو مراسلہ لکھ دیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے میں ہائیکورٹ کے معزز جج کی نامزدگی کی درخواست مزید پڑھیں