بلوچستان حکومت کا زیارت ”ریکوری آپریشن‘‘ کی عدالتی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/بی بی سی/اے ایف پی) حکومت بلوچستان نے زیارت آپریشن کی عدالتی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق صوبائی محکمہ داخلہ نے ہائیکورٹ کےجج سے جوڈیشل انکوائری کےلیے رجسٹرار کو مراسلہ لکھ دیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے میں ہائیکورٹ کے معزز جج کی نامزدگی کی درخواست مزید پڑھیں

میانمار میں چار جمہوریت نواز افراد کو پھانسی دے دی گئی

ینگون (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) میانمار کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کے فوجی حکام نے جمہوریت پسند چار کارکنوں کو پھانسی دے دی ہے جن پر “دہشت گردی کی کارروائیوں” میں مدد ک دینے کا الزام ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ جنوب مشرقی ایشیائی ملک کی دہائیوں بعد پہلی پھانسی ہے۔ امریکہ نے پیر مزید پڑھیں

لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری ہلاک

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری اشرف راہی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق محمد اشرف پنجاب بار کونسل کے سیکریٹری تھے، وہ حنیف پارک کے رہائشی جبکہ دو بچیوں کے والد تھے۔ پولیس نے بتایا کہ 50 سالہ مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف عالمی عدالت میں مقدمہ آگے بڑھانے کا فیصلہ

دی ہیگ (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت نے میانمار کی حکومت کے خلاف روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے الزام پر مبنی مقدمے پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلے دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے مزید پڑھیں

دعا زہرہ کیس: سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کو کراچی شیلٹر ہوم منتقل کرنے کی اجازت دیدی

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) سندھ ہائی کورٹ نے جمعرات کی دوپہر دعا زہرا کیس میں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اس کیس کے تفتیشی افسر کو دعا زہرا کو شیلٹر ہوم کراچی منتقل کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اپنے فیصلے میں سندھ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ دعا زہرا کو کراچی منتقل کرنے مزید پڑھیں

کرنل لئیق ریکوری آپریشن: زیارت میں ہلاک ہونے والے بلوچ کون ہیں؟

کوئٹہ + اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے/روئٹرز/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے ضلع زیارت میں لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کے اغوا اور قتل کے بعد آپریشن کے نتیجے میں 9 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی لیکن سوال یہ اٹھایا جا رہا ہے کہ سکیورٹی آپریشن میں ہلاک مزید پڑھیں

دعا زہرہ سخت سکیورٹی میں دارالامان لاہور منتقل، ظہیر احمد کی گرفتاری کیلئے چھاپے

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پرائم منسٹر سٹریٹجک ریفارمز کے سربراہ سلمان صوفی نے کہا ہے کہ دعا زہرہ کو عدالت کے حکم کے بعد سخت سکیورٹی میں دارالامان منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ان کے مبینہ شوہر ظہیر کی تلاش جاری ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سلمان صوفی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

دعا زہرہ کیس: پنجاب پولیس کو ظہیر احمد کی گرفتاری کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پرائم منسٹر سٹریٹجک ریفارمز کے سربراہ سلمان صوفی نے کہا ہے کہ سندھ پولیس کی درخواست پر پنجاب پولیس کو دعا زہرہ کیس میں ظہیر کو گرفتار کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ’پنجاب مزید پڑھیں

کینیڈا: ایئر انڈیا دھماکے میں بری ہونے والے شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا

اٹاوا (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز) کینیڈا کی پولیس کا کہنا ہے کہ برٹش کولمبیا میں ایک شخص کو ہدف بنا کر فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ اس واقعے میں رپودمن سنگھ ملک ہلاک ہو گئے جنہیں سن 2005ء میں ایئر انڈیا بم دھماکے کے ایک کیس میں بری کر دیا گیا تھا۔ BREAKING: Ripudaman Singh Malik مزید پڑھیں

فوج کو اپنے دائرہ کار سے باہر کسی کاروباری سرگرمی کی اجازت نہیں ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد کی مارگلہ ہلز میں نیشنل پارک تجاوزات، نیول گالف کورس اور پاکستان آرمی کی آٹھ ہزار ایکڑ زمین کی ملکیت غیر قانونی قرار دینے سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ افواجِ پاکستان کو مزید پڑھیں