جہادی لٹریچر کا الزام: بھارتی کشمیر میں جماعتِ اسلامی کے زیرِ انتظام اسکولوں پر پابندی عائد

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی حکومت نے جماعتِ اسلامی جموں و کشمیر کے زیرِ اہتمام چلائےجانے والے 350 تعلیمی اداروں میں جہادی لٹریچر کی ترویج کا الزام عائد کرتے ہوئے درس و تدریس پرپابندی عائد کر دی ہے۔ ریاست کی انتظامیہ نے محکمۂ تعلیم کے حکام کو حکم دیا مزید پڑھیں

پاکستان کا نیشنل بینک امریکی عدالت میں دہشت گردوں کی مالی معاونت کے الزام سے بری

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کی ایک عدالت میں نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کے الزام کے خلاف مقدمہ جیت لیا ہے۔ نیشنل بینک پر الزام لگایا گیا تھا کہ اس نے القاعدہ سمیت کئی دہشت گرد گروہوں کو مالی معاونت فراہم کی ہے یا اس مزید پڑھیں

گوانتاناموبے جیل: عراقی قیدی کا جنگی جرائم کا اعتراف

کیوبا (ڈیلی اردو/وی او اے) گوانتاناموبے کیوبا کے حراستی مرکز میں 15 سال سے زیادہ عرصے سے قید ایک عراقی قیدی نے پیر کو جنگی جرائم کے الزامات کے تحت افغانستان کے اندر امریکی، اتحادی افواج اور عام شہریوں کے خلاف القاعدہ کے حملوں میں کردار ادا کرنے کے جرم کا اعتراف کر لیا۔ کیوبا مزید پڑھیں

اسرائیلی عدالت کا علاقہ خالی کرنے کا فیصلہ، سینکڑوں فلسطینیوں کے بے گھر ہونے کا اندیشہ

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) اسرائیل کی اعلیٰ ترین عدالت کے فیصلے کے بعد مغربی کنارے کے علاقے مسافر یطا میں 1200 کے قریب فلسطینی خاندانوں کے بے گھر ہونے کا اندیشہ ہے۔ عدالت کے حالیہ فیصلے سے 1967 کی مشرق وسطیٰ جنگ میں اسرائیل کے اس علاقے پر قبضہ کرنے کے بعد یہاں مزید پڑھیں

یوکرین میں لڑنے گئے برطانوی اور مراکشی شہریوں کو سزائے موت

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے/روئٹرز) مبینہ ‘ڈونیٹسک عوامی جمہوریہ’ کی ایک عدالت نے جنگ میں یوکرین کی مدد کرنے کے الزام میں دو برطانوی اور ایک مراکشی شہری کو موت کی سزا سنائی ہے۔ برطانیہ نے اسے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا۔ روسی خبر رساں ایجنسی ریا نووستی کے مطابق روس مزید پڑھیں

یمن وار: دو سابق جرمن فوجیوں کے خلاف مقدمہ شروع

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے، اے ایف پی) جرمن فوج کے ان دو سابق سپاہیوں کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی ہے، جو ایک ’دہشت گرد گروپ‘ بنا کر یمنی خانہ جنگی میں حصہ لینا چاہتے تھے۔ ملزمان کے لیے میڈیا میں ’کرائے کے صوفی قاتلوں‘ کی اصطلاح استعمال کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان: توہینِ مذہب کے الزام میں دو مسیحی بھائیوں کو سزائے موت سنا دی گئی

راولپنڈی (ڈیلی اردو/وی او اے) لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے انٹرنیٹ کے ذریعے توہین مذہب کے الزام میں دو مسیحی بھائیوں کو سزائے موت سنا دی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں افراد پر تمام الزامات ثابت ہوگئے ہیں اور ان کے لیپ ٹاپ سے توہین آمیز مواد مزید پڑھیں

’آل امیریکن گرل‘ کا 100 لڑکیوں کو عسکری تربیت دینے اور امریکہ پر حملوں کی منصوبہ بندی کا اعتراف

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی شہری ایلیسن فلوک ایکرین نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے نام نہاد دولت اسلامیہ کی خواتین پر مشتمل ایک بٹالین کو تربیت دی اور اس کی سربراہی کی تھی۔ انھوں نے امریکی سرزمین پر حملوں کی منصوبہ بندی کا بھی اعتراف کیا ہے۔ ایلیسن فلوک ایکرین نے دولت مزید پڑھیں

بھارت: واراناسی بم دھماکوں کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی ایک عدالت نے ہندوؤں کے مقدس شہر واراناسی میں مہلک بم دھماکوں کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت دینے کا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالتی حکم نامے کے مطابق وسیع اللہ نامی مجرم کو قتل اور دہشت گردی کے الزامات میں سزائے موت دینے اور پچاس ہزار جرمانہ مزید پڑھیں

کراچی: صدر بم دھماکے کے ملزم کو عدالت میں پیش کردیا گیا

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے صدر میں ہونے والے بم دھماکا کیس میں پولیس نے گرفتار ملزم کو عدالت میں پیش کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے 12 مئی کو کراچی میں صدر کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکا کیس میں گرفتار ملزم صابر کھرل کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت پیش مزید پڑھیں