لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) کراچی سے مبینہ طور پر لاپتا ہونے والی لڑکی دعا زہرا کو پنجاب اور سندھ کی پولیس نے ایک مشترکہ کارروائی میں پنجاب کے ضلع بہاول نگر کی تحصیل چشتیاں سے بازیاب کرا لیا ہے۔ لڑکی کے والد نے بیٹی کی بازیابی کی تصدیق کر دی ہے۔ پاکستان کے سرکاری مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
ایف آئی اے نے وزیرِاعظم شہباز شریف اور وزیرِاعلٰی پنجاب حمزہ شہباز کی گرفتاری کی استدعا کردی
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں وفاقی تفتیشی ایجنسی (ایف آئی اے) نے 16 ارب کی مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعلٰی پنجاب حمزہ شہباز کی گرفتاری کی استدعا کر دی ہے۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کے معاملے میں ہفتے مزید پڑھیں
صحافی محسن بیگ کے گھر چھاپے اور تھانے میں تشدد کی نئی انکوائری کا حکم
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی محسن بیگ کے گھر ایف آئی اے کے چھاپے اور تھانے میں تشدد کی نئی انکوائری کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں صحافی محسن بیگ کے گھر ایف آئی اے کے چھاپے سے متعلق کیس کی مزید پڑھیں
لاپتہ افراد کیس: پرویز مشرف سمیت آج تک تمام وزرائے اعظم کو نوٹس جاری کرنے کا حکم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کے کیسز میں وفاقی حکومت کو سابق صدر جنرل پرویز مشرف سے لیکر آج تک تمام وزرائے اعظم کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے مدثر نارو سمیت 6 لاپتا افراد کو 17 جون کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے پیش کرنے مزید پڑھیں
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے دفتر خارجہ کی اہم رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع
اسلام آباد (ڈیلی اردو) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل میں موجودگی سے متعلق دفتر خارجہ کی اہم رپورٹ سامنے آئی ہے۔ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے کیس میں دفتر خارجہ نے رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروادی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکا کے فیڈرل میڈیکل سینٹر میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ٹیلی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ: جبری گمشدگیوں میں ریاستی اداروں کے ملوث ہونے کا تاثر ختم کریں، جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ جیسا کہ مسلح افواج آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت وفاقی حکومت کے ماتحت ہے تو یہ حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے کہ ریاستی اداروں کے جبری گمشدگیوں میں ملوث ہونے کا تاثر ختم کرے۔ رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد مزید پڑھیں
سابق وزیر اعظم عمران خان پر خودکش حملے کا خدشہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان میں اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زندگی کو خطرہ ہے، حساس اداروں کی رپورٹ کےمطابق خودکش حملےکا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران سڑکوں کی مزید پڑھیں
علیحدگی پسند کشمیری رہنما یسین ملک کو عمر قید کی سزا
نئی دہلی (وی او اے/ڈیلی اردو) بھارت کی ایک خصوصی عدالت نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف ) کے سربراہ یاسین ملک کو دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور اس میں معاونت کے جرم میں دو بار عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ یاسین ملک کو سزا سنائے جانے مزید پڑھیں
نوشہرہ: توہینِ مذہب کے الزام میں نجی ہسپتال کا ڈاکٹر گرفتار
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے قریب ضلع نوشہرہ میں پولیس نے ایک نجی ہسپتال کے ڈاکٹر طارق خلیل کو توہین مذہب کے مقدمے میں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جہاں سے ملزم کو جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ پیر کو درج ہونے والے مقدمے میں نوشہرہ کی عدالت مزید پڑھیں
يوکرينی عدالت نے روسی فوجی کو عمر قيد کی سزا سنا دی
کیف (ڈیلی اردو) ايک يوکرينی عدالت نے ايک روسی فوجی کو عمر قيد کی سزا سنا دی ہے۔ اس فوجی کو پير کو يہ سزا سنائی گئی۔ اکيس سالہ وادم ايس نامی فوجی پر الزام تھا کہ اس نے شمالی مشرقی سومی نامے خطے ميں ايک باسٹھ سالہ يوکرينی مرد کو سر ميں گولی مار مزید پڑھیں