لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی سیشن عدالت نے تاریخی وزیر خان مسجد کا تقدس پامال کرنے کے کیس میں نامزد اداکارہ صبا قمر اور کلوگار بلال سعید کو مقدمے سے بری کردیا۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد مشتاق نے ملزمان کی بریت کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے دونوں کو مقدمے سے بری کردیا، ملزمان کی جانب مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
توہین مذہب کیس: شہباز گل کو گرفتار کرنے سے روکنے کے حکم میں 9 مئی تک توسیع
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماء شہباز گل کے کیس کو توہین مذہب کے دیگر مقدمات کے ساتھ منسلک کرنے کا حکم دے دیا اور شہباز گل کو گرفتار نہ کرنے کے حکم میں بھی 9 مئی تک توسیع دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف مزید پڑھیں
توہین مذہب کا کیس: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی عبوری ضمانت منظور
راولپنڈی (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے توہین مذہب کے کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی عبوری ضمانت منظور کرلی، عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت دی۔ جمعے کے روز عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ پہنچے اور توہین مزید پڑھیں
کراچی: امام بارگاہ کے نگراں کے قتل میں ملوث مجرم کو عمر قید کی سزا
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 2012 کے فرقہ ورانہ قتل میں ملوث ایک شخص کو دو مقدمات میں عمر قید کی سزا سنا دی۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سینٹرل جیل کے اندر جوڈیشل کمپلیکس میں مقدمے کی سماعت کی جس نے مزید پڑھیں
توہین مذہب مقدمات: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
لاہور (ڈیلی اردو) توہین مذہب کے مقدمات کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے متعلقہ اداروں کو تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف 9 مئی تک کسی قسم کی کارروائی نہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ہراساں کرنے سے روک دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کی جانب سے عدالت میں درخواست دائر کی مزید پڑھیں
میانمار: آنگ سان سوچی کو بدعنوانی کیس میں 5 سال قید کی سزا
ینگون (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی) فوجی جنتا کی حکمرانی والی ملک کی عدالتیں جمہوریت نواز رہنما سوچی کو پہلے ہی چھ برس قید کی سزا سنا چکی ہیں۔ تازہ فیصلے کے بعد مشترکہ زیادہ سے زیادہ سزا کے طور پرانہیں دہائیوں تک جیل میں رہنا پڑ سکتا ہے۔ فوجی جنتا کی حکمرانی والے میانمار میں ایک مزید پڑھیں
پریانتھا کمارا قتل کیس: سزائے موت پانے والے مجرم نے فیصلہ چیلنج کردیا
لاہور (ڈیلی اردو) سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کو قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت پانے والے مجرم نے سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے۔ سزائے موت پانے والے مجرم محمد تیمور نے انسداد دہشتگردی کورٹ کے فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔ اپیل میں کہا گیا کہ پراسیکیوشن مزید پڑھیں
صحافی مدثر نارو بازیابی کیس: جبری گمشدگی افراد کے کمیشن کی تازہ رپورٹ عدالت میں جمع
اسلام آباد (ویب ڈیسک) مدثر نارو بازیابی کیس میں جبری گمشدگی افراد کے کمیشن کی تازہ رپورٹ عدالت میں جمع کرادی گئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لاپتا صحافی و بلاگرمدثر نارو بازیابی کیس کی سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ ریاست مزید پڑھیں
سانحہ سیالکوٹ مجرمان کو سزا انصاف کی ترجمانی ہے، طاہر محمود اشرفی
لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان علماء کونسل کے سربراہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے سری لنکن شہری قتل کیس کے عدالتی فیصلے پر بیان دیا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ کے مجرمان کو سزا انصاف کی ترجمانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ كسى كو بهى ملک ميں مزید پڑھیں
لاہور: سری لنکن شہری کا قتل، 6 افراد کو سزائے موت، 9 کو عمر قید کی سزا
لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے کیس میں لاہور کی انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے چھ افراد کو سزائے موت، نو کو عمر قید اور 72 افراد کو دو دو سال قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ اس کیس میں 89 ملزمان کے مزید پڑھیں