نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) دلی کے علاقے جہانگیر پوری میں سنیچر کو ہونے والے تشدد کے سلسلے میں پولیس نے اب تک 22 افراد کو گرفتار کر لیا ہے جن میں دو بچے بھی شامل ہے۔ اتوار کو ان میں سے 14 افراد کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا جس کے بعد مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
لاہور ہائیکورٹ میں وکیل کے مبینہ تشدد سے سب انسپکٹر ہلاک
لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ میں ملزم پارٹی کے ساتھ جھگڑے میں پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر ہلاک ہو گیا۔ سب انسپکٹر سلیمان، ملزم حسنین علی کی ضمانت کا ریکارڈ لیکر لاہور ہائیکورٹ آیا تھا، ضمانت خارج ہونے پر سب انسپکٹر سلیمان اور ملزم پارٹی کے درمیان جھگڑا ہو گیا۔ جھگڑے کے دوران سب انسپکٹر مزید پڑھیں
جرمنی میں ایک ترک شہری پر جاسوسی کا مقدمہ
برلن (ڈیلی اردو) جرمن دفتر استغاثہ نے ایک ترک شہری کے خلاف جاسوسی کے الزام کے تحت مقدمے کا آغاز کر دیا ہے۔ استغاثہ کے مطابق یہ ملزم گیولن تحریک اور کردستان ورکرز پارٹی کے حامیوں کی جاسوسی میں ملوث تھا۔ پراسیکیوٹرز کا کہنا ہے کہ اس شخص کو جرمن شہر ڈوسلڈورف کے ایک ہوٹل مزید پڑھیں
داعش سربراہ ابوبکر البغدادی نے امریکی یرغمالی کائلہ مولر کو زیادتی کا نشانہ بنایا، یزیدی خاتون
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) اسلامک اسٹیٹ کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی نے امریکی امدادی کارکن کائلہ مولر کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا اور دھمکی دی تھی کہ فرار ہونے کی کوشش کی تو جان سے ماردیا جائے گا۔ اس بات کی گواہی پیر کو ایک نوجوان یزیدی خاتون نے دی ہے مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ورکرز کو ایف آئی اے ہراساں نہ کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر ایف آئی اے کو سوشل میڈیا ورکرز کو ہراساں کرنے سے روک دیا، ریمارکس دیئے کہ کسی طور بھی سوشل میڈیا ورکرز کو ہراساں نہ کیا جائے، ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا۔ پی مزید پڑھیں
بنگلادیش: پروفیسر ہمایوں آزاد کے قتل پر جماعت المجاہدین کے 4 کارکنان کو سزائے موت
ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلادیش میں ایک پروفیسر کو تیز دھار چاقو کے وار کرکے قتل کرنے کے الزام میں کالعدم تنظیم جماعت المجاہدین کے 4 کارکنان کو پھانسی کی سزا سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈھاکا ہائی کورٹ نے فروری 2004 میں قتل ہونے والے پروفیسر محمد ہمایوں آزاد کے کیس کا مزید پڑھیں
بھارت میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان اور حلال گوشت پر پابندی کے مطالبات
نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی عائدکیے جانے کے بعد ریاست کے ساحلی علاقوں میں ہندوؤں کے ایک مذہبی تہوار کے موقع پر مسلم دکان داروں کے بائیکاٹ کی بھی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کرناٹک میں مزید پڑھیں
پہلی مرتبہ ایک سیاہ فام خاتون امریکی سپریم کورٹ کی جج مقرر
واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی سینیٹ نے جمعرات کے روز پہلی سیاہ فام سپریم کورٹ کی جج کیٹانجی براؤن جیکسن کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ 51 برس کی کیٹانجی براؤن جیکسن اس سے پہلے امریکی اپیلز کورٹ کی جج رہ چکی ہیں، جب کہ وہ وفاقی بینچ کا بھی نو برس کا مزید پڑھیں
ایک ‘جعلی’ امریکی ایجنٹ کا پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی سے تعلقات کا دعویٰ
واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی) امریکی سیکرٹ سروس نے دو افراد کو گرفتارکیا ہے ان میں سے ایک نے پاکستانی خفیہ ایجنسی سے تعلقات کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ خود کو وفاقی سکیورٹی اہلکار ظاہر کرکے صدر بائیڈن کی حفاظت پر مامور سیکرٹ سروس تک رسائی کی کوشش کررہے تھے۔ یہ بات مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس غیر آئینی قرار دے دیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے اسے غیر آئینی قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ آج ہونے والی سماعت میں ڈپٹی مزید پڑھیں