صحافی جمال خاشقجی کا مقدمہ سعودی عرب منتقل کرنے کی درخواست

استنبول (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/روئٹرز) صحافی جمال خاشقجی سعودی شاہی خاندان کے ایک کھلے ناقد تھے، انہیں 2018 میں استنبول کے سعودی قونصل خانے میں قتل کر دیا گیا تھا۔ اب ترکی نے عدالت سے مشتبہ افراد کے مقدمے کو سعودی عرب منتقل کرنے کی درخواست کی ہے۔ ترکی کے ایک مستغیث نے مزید پڑھیں

صحافی ناظم جوکھیو قتل کیس میں رکن اسمبلی جام عبدالکریم کی ضمانت منظور

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) “میں جس حالات سے گزر رہی ہے، اللہ نہ کرے کسی پر بھی ایسا وقت آئے، میرے اپنوں نے ہی میرا ساتھ چھوڑ دیا ہے، مجھے سب نے اکیلا کر دیا ہے، میں اسی مجبوری میں کیس سے ہٹ رہی ہوں۔ مجھے کوئی لالچ نہیں۔ میں نے اپنا معاملہ اللہ مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کو خودکش حملے سے اڑانے کی سازش: 2 ملزمان کو سزائے موت، 5 کو عمر قید کی سزا

کراچی (ڈیلی اردو) سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نمبر 12 نے ریاست کیخلاف جنگ اور سندھ اسمبلی کو خودکش حملے سے اڑانے کی سازش کرنے والے دہشتگردوں کے مقدمات کا فیصلہ سنادیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ملزمان زاہد اللہ عرف سلیمان اور بسم اللہ عرف حاجی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر پاکستانی فوج اور عدلیہ مخالف مہم، تحقیقات شروع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر پاکستانی فوج اور عدلیہ کے خلاف مہم کے معاملہ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائمز ونگ نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے تحقیقات کا آغاز وزیر داخلہ کے احکامات موصول ہونے پر مزید پڑھیں

بھارتی صحافی کی افغانستان میں ہلاکت، اہلِخانہ کا طالبان کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ

دی ہیگ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/ رائٹرز) بھارتی فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی جو گزشتہ سال افغانستان میں طالبان کے حملے میں مارے گئے تھے، ان کے والدین نے طالبان کے خلاف عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) میں قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق رائٹرز کے لیے کام مزید پڑھیں

بھارت: حجاب اسلام کا لازمی جزو نہیں، کرناٹک ہائیکورٹ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی ریاست کرناٹک ہائی کورٹ نے حجاب تنازع پر منگل کو مسلم طالبات کی تمام درخواستیں مسترد کرتے ہوئے اپنےفیصلے میں قرار دیا ہے کہ حجاب پہننا مذہبِ اسلام کا لازمی جزو نہیں ہے۔ چیف جسٹس ریتو راج اوستھی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 25 فروری مزید پڑھیں

اسلام آباد: سینئر صحافی محسن بیگ کی درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو) انسداد دہشتگردی عدالت نے سینئر صحافی محسن بیگ کی 5 لاکھ روپے کے عوض درخواستِ ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے سینئر صحافی محسن جمیل بیگ کی ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی جس میں صحافی مزید پڑھیں

پریانتھا کمارا قتل کیس: 89 ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار 89 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کی جج نتاشہ نسیم نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی، اسپشل پراسیکیوٹر عبدالرؤف وٹو اور دیگر پیش ہوئے۔ عدالت نے سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار مزید پڑھیں

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے منظور پشتین کو اشتہاری قرار دے دیا

کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بغاوت کے مقدمے میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور احمد پشتین اور ان کی پارٹی کے 4 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق منظور پشتین سمیت محمد اختر، اکرام اللہ، احسن اللہ، نور اللہ ترین، محمد شیر خان، وحید مزید پڑھیں

اسلام آباد: بلوچ طلبا کی آواز دبانے والوں کے خلاف پرچے ہونے چاہییں، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کی پولیس کو بلوچ طلبا کے خلاف درج مقدمے میں گرفتاریوں سے روک دیا ہے اور عدالت کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کسی طور پر بھی غیر قانونی اقدامات کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ عدالت نے مزید پڑھیں