ایف آئی اے کا چھاپہ غیر قانونی قرار، صحافی محسن بیگ 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد کی ایک عدالت نے آن لائن نیوز ایجنسی کے مالک اور تجزیہ کار محسن بیگ کی رہائش گاہ پر بدھ کی صبح ایف آئی اے کی جانب سے مارے گئے چھاپے کو غیرقانونی قرار دے دیا ہے۔ ایف آئی اے کی اس کارروائی کے دوران گرفتاری میں مزید پڑھیں

13 کمسن بچیوں کا ریپ، انڈونیشی مدرسے کے پرنسپل کو عمر قید کی سزا

جکارتا (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) انڈونیشیا کی ایک عدالت نے تیرہ نابالغ طالبات کو ریپ کرنے والے ایک مدرسے کے پرنسپل کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ بنڈونگ کے ایک اسلامی مدرسے کی ان طالبات میں سے کم از کم آٹھ ان جنسی جرائم کے نتیجے میں حاملہ بھی ہو گئی تھیں۔ Indonesia مزید پڑھیں

کنگسٹن کراؤن کورٹ: الطاف حسین دہشت گردی کے الزامات سے بری

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) بارہ رکنی جیوری نے نو گھنٹے کے غور و خوض کے بعد الطاف حسین کو ایک اکثریتی فیصلے میں دونوں الزامات میں بے قصور قرار دیا ہے۔ جب جیوری متفقہ فیصلے پر نہ پہنچ سکی تو عدالت نے انھیں اکثریتی فیصلے سنانے کے احکامات جاری کیے تھے۔ کراؤن پراسیکیوش نے مزید پڑھیں

امریکی نیوی انجینئر کا جوہری آبدوز کے راز بیچنے کا اعتراف

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی بحریہ کے انجینئیر نے جوہری آبدوز کے راز بیرون ملک فروخت کرنے کی کوشش کا اعتراف کرلیا۔ امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی نیوی کے 43 سال کے انجینئیر جوناتھن ٹوئیبی نے فیڈرل کورٹ میں جوہری آبدوز کے راز بیرون ملک فروخت کرنے کی کوشش کرنے مزید پڑھیں

بےنظیر کی حکومت کیخلاف سازش کا الزام، سابق فوجی افسران کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) سپریم کورٹ نے فوج کے دو سابق افسران کی سابق وزیر اعظم بےنظیر بھٹو کی حکومت کے خلاف سازش کرنے کے الزام میں فوجی عدالت سے سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ جن فوجی افسران کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کیا گیا ہے ان میں مزید پڑھیں

فرانس میں پادریوں پر قاتلانہ حملے کے مقدمے کی سماعت کا آغاز

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی دارالحکومت میں جولائی 2016 ء میں ایک پادری پر ہونے والےقاتلانہ حملے کے مقدمے کی سماعت کا آغاز ہو گیا۔ یہ حملہ مسلم انتہا پسندوں نے کیا تھا۔ شمالی فرانس کے ایک مرکزی شہر رُؤاں کے نزدیک قائم ایک کیتھولک چرچ میں ایک دعائیہ تقریب کے دوران دو حملہ آوروں نے مزید پڑھیں

خانیوال میں توہین مذہب کے الزام میں شہری کی ہلاکت: پولیس کا 102 ملزمان گرفتار کرنے کا دعویٰ

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پنجاب پولیس نے ضلع خانیوال میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ایک شخص کی ہلاکت کے مقدمہ میں اب تک 102 مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جن میں مرکزی ملزمان کی تعداد 21 ہے۔ یاد رہے کہ اتوار کے روز ضلع خانیوال میں مشتعل ہجوم نے مبینہ مزید پڑھیں

حجاب تنازع پر سپریم کورٹ مناسب وقت پر مداخلت کرئیگی، چیف جسٹس این وی رمنا

نئی دہلی (ڈیلی اردووی او اے) بھارت کی سپریم کورٹ نے حجاب تنازع سے متعلق دائر درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت مناسب وقت آنے پر اس معاملے میں مداخلت کرے گی۔ بھارت کی ریاست کرناٹک کے کالجز سے شروع ہونے والا حجاب تنازع اب شدت اختیار کرتا مزید پڑھیں

جرمنی میں داعش کی مشتبہ رکن پر جنگی جرائم کا الزام

برلن (ڈیلی اردو/) خیال کیا جاتا ہے کہ جرمن شہریت والی خاتون نے دہشت گرد تنظیم ‘اسلامک اسٹیٹ’ کے کئی ارکان سے شادیاں کیں۔ ان کے ایک مبینہ شوہر نے ایک یزیدی خاتون کو غلام بھی بنا رکھا تھا۔ جرمن حکام نے نام نہاد شدت پسند تنظیم ”اسلامک اسٹیٹ” (داعش) کی ایک مشتبہ رکن کے مزید پڑھیں

گجرات: احمد آباد دھماکوں کے 28 بھارتی مسلمان 13 سال بعد باعزت بری

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے صوبہ گجرات کے شہر احمد آباد کی ایک خصوصی عدالت نے سال 2008 میں شہر میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے کیس میں49 افراد کو مجرم قرار دیا ہے جب کہ 28 افراد کو عدم ثبوتوں کی وجہ سے بری کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں