لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) عدالتِ عالیہ لاہور نے اسلامی ریاست میں کسی بھی فردِ واحد کو جہاد کے نام پر چندہ جمع کرنے یا لوگوں کو اُکسانےکی اجازت نہ دینے کا فیصلہ دیا ہے۔ عدالت کے مطابق ایسا کرنا غداری کے زمرے میں آ سکتا ہے۔ عدالتِ عالیہ لاہور کے جج جسٹس علی باقر مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
ایران میں انسانی حقوق کی علمبردار نرگس محمدی کو 8 سال قید اور 70 کوڑوں کی سزا
تہران (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) ایران نے انسانی حقوق کی نمایاں کارکن نرگس محمدی کو آٹھ سال قید اور 70 کوڑوں کی سزا سنائی ہے۔ پیرس میں مقیم نرگس کے شوہر طغی رحمانی نے اتوار کو ٹویٹ کیا کہ ان کی اہلیہ کے مقدمے کی سماعت پرصرف پانچ منٹ ہوئی اور اس کے بعد مزید پڑھیں
پاکستان: 75 برس میں توہین مذہب کے 1415 مقدمات درج، 18 خواتین سمیت 89 افراد ماورائے عدالت قتل
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں توہینِ مذہب کے مقدمات کے رجحان کے بارے میں اسلام آباد کے ایک تھنک ٹینک نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ملک کے قیام سے اب تک 1415 افراد پر توہینِ مذہب کے الزامات لگے یا ان پر مقدمات قائم کیے گئے ہیں، جن میں سے مزید پڑھیں
ایران میں فرانسیسی شہری کو جاسوسی کے الزام میں 8 سال قید کی سزا
تہران + پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) ایک ایرانی عدالت نے فرانسیسی شہری بینجمن بیریئرے کو جاسوسی کے الزام میں آٹھ برس قید کی سزا سنائی ہے۔ بیریئرے کو ایران کے ایک سرحدی علاقے میں ڈرون اڑانے کے الزام میں مئی 2020 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ French man sentenced to 8 years in Iran مزید پڑھیں
لاہور: توہینِ مذہب کا ملزم 10 سال بعد سیشن کورٹ سے بری
لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی عدالت نے توہین مذہب کے ملزم عاصم اسلم کو 10 سال بعد بری کردیا۔ عاصم کو 2011 میں سیشن کورٹ سے اقبال جرم پر سزا ہوئی تھی لیکن ملزم کی سزا کے خلاف اپیل لاہور ہائیکورٹ میں 2015 میں دائرکی گئی تھی جس پر لاہور ہائیکورٹ نے 2021 میں کیس مزید پڑھیں
اسلام آباد: جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج بن گئیں
اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں/وی او اے) پاکستان سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس عائشہ ملِک کو پیر کے روزعہدے کا حلف دلایا۔ اس کے ساتھ ہی عائشہ ملک پاکستان کی تاریخ میں عدالتِ عظمیٰ کی پہلی خاتون جج بن گئیں۔ اسلام آباد میں پیر کے روز منعقدہ حلف برداری تقریب میں مزید پڑھیں
فوجداری قوانین میں ترامیم: پاکستانی فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید، 5 لاکھ روپے جرمانہ تجویز
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے فوجداری مقدمات کا قانون بدلنے کی منظوری دے دی ہے۔ مجوزہ قانون کے مطابق ایف آئی آر کی ڈیجٹلائزیشن، ٹرائل کے طریقۂ کار، اپیل، الیکٹرانک و ڈیجیٹل ذرائع سے شواہد اکٹھا کرنے، فوجداری نظام میں بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ جدید آلات مزید پڑھیں
سیالکوٹ واقعہ: یوٹیوب ویڈیو پر پریانتھا کے قتل کو درست کہنے پر ملزم عدنان کو ایک سال قید کی سزا
لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) گوجرانوالہ کی ایک عدالت نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کے واقعے کو سوشل میڈیا پر درست قرار دینے والے ایک شہری کو سزا سنائی ہے۔ اس مقدمے کی سماعت شہر میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں کی گئی جہاں قتل کے مرکزی کیس کی سماعت مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل: توہینِ مذہب پر 26 سالہ خاتون کو سزائے موت
راولپنڈی (ڈیلی اردو/وی او اے) راولپنڈی میں انسدادِ سائبر کرائم کی عدالت نے توہینِ مذہب کے الزام میں 26 سالہ خاتون کو سزائے موت سنا دی ہے۔ انیقہ عتیق کو 24 سال قید اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے۔ انیقہ عتیق پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ انہوں نے سوشل مزید پڑھیں
انڈونیشیا: بالی بم دھماکوں کے مجرم کو 15 سال قید کی سزا
جکارتا (ڈیلی اردو) انڈونیشیا کی عدالت نے بالی بم دھماکوں کے مجرم کو 15 سال قید کی سزا سنا دی۔ The blasts, which came just over a year after the 9/11 attacks on the United States, ripped through two bars packed with foreign tourists, and remain the deadliest militant assault in Indonesia's history. #jakpost https://t.co/46miw2RKC1 مزید پڑھیں