بیلا روس میں ’دہشت گردی‘ کے الزام پر جرمن شہری کو سزائے موت

منسک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) انسانی حقوق کی ایک غیر سرکاری تنظیم کے مطابق 30 سالہ ریکو کے کو بیلاروس کی ایک عدالت نے جون کے آخر میں مجرم قرار دیا تھا۔ برلن حکومت کا کہنا ہے کہ وہ اس حوالے سے منسک حکومت کے ساتھ رابطے میں ہے۔ بیلاروس میں ایک جرمن مزید پڑھیں

’اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پر ’قبضہ‘ غیر قانونی ہے‘، عالمی عدالت انصاف

دی ہنگ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) عالمی عدالت انصاف نے اپنی رائے میں اسرائیل کی فیسطینی علاقوں میں موجودگی کے جلد خاتمے پر زور دیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے عدالتی رائے کا خیر مقدم جبکہ اسرائیل کی جانب سے اس کی مذمت کی گئی ہے۔ عالمی عدالت انصاف نے کہا ہے مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت نے سی ٹی ڈی کی ناقص تفتیش کا پول کھول دیا

پشاور (حسام الدین)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے مقدمات میں نامزد 195 ملزمان پر مقدمات خارج کردیئے۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے خیبر پختونخوا کے 9 اضلاع میں دہشت گردی کے مقدمات میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی )کی ناقص تفتیش کا پول کھول دیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: علیحدگی پسند تحریک کے حامی وکلا کے خلاف کریک ڈاؤن

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارتی کشمیر کی انتظامیہ نے جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے عبوری صدر نذیر احمد رونگا کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت نظر بند کردیا ہے۔ پولیس نے بُدھ اور جمعرات کی درمیانی شب 75سالہ رونگا کو سرینگر میں واقع اُن کے گھر سے مزید پڑھیں

عراق: عدالت نے داعش کے سابق سربراہ ابوبکر بغدادی کی اہلیہ کو سزائے موت سنا دی

بغداد (ڈیلی اردو/بی بی سی)عسکریت پسند تنظیم نام نہاد دولتِ اسلامیہ کے سابق سربراہ ابو بکر البغدادی کی پہلی اہلیہ کو عراق کی ایک عدالت نے سزائے موت دے دی ہے۔ عراق کی سپریم جوڈیشل کونسل کے مطابق کرخ فوجداری عدالت نے اسمہ محمد جو امِ حذیفہ کے نام سے جانی جاتی ہیں کو ’شدت مزید پڑھیں

روس: دہشتگردی کو ‘جائز’ قرار دینے والے فنکاروں کو جیل کی سزا

ماسکو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی) ایک روسی عدالت نے شام میں داعش کی دہشت گردی کو ”جائز” قرار دینے کے الزام میں دو فنکاروں کو چھ چھ سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ناقدین نے ہدایت کار بیرکووچ اور ڈرامہ نویس پیٹریچک کے خلاف عائد الزامات کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستانی صحافی ارشد شریف کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت غیر قانونی تھا، کینیا عدالت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) کینیا کے شہر کجیاڈو کی ہائی کورٹ نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیتے ہوئے واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔ کینین ہائی کورٹ کی جج جسٹس سٹیلا موٹوکو نے ارشد شریف مزید پڑھیں

پاکستان میں خفیہ اداروں کو شہریوں کی کالز اور پیغامات تک کیسے رسائی ملتی ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے وزیراعظم ہوں، ان کی اہلیہ یا پھر وفاقی وزرا اور سپریم کورٹ کے جج پاکستان کے سوشل میڈیا پر گذشتہ چند برس کے دوران وقتاً فوقتاً ان اعلیٰ عہدوں پر فائز شخصیات کی ٹیلیفونک گفتگو یا آڈیوز افشا ہوتی رہی ہیں۔ جب بھی ایسی کوئی آڈیو سامنے مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکریٹری دفاع، سیکریٹری داخلہ پر جرمانوں کے خلاف اپیلیں خارج کردیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے جبری طور پر لاپتا افراد کے مقدمے میں سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف سیکریٹری دفاع، چیف کمشنر اسلام آباد اور اسلام آباد پولیس کے سربراہ کی جانب سے دائر کی گئی اپیلوں کو خارج کرتے ہوئے سنگل بینچ کا فیصلہ مزید پڑھیں

حماس کا اسرائیل پر حملہ: ایران، شام اور شمالی کوریا کے خلاف مقدمہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کی طرف سے گزشتہ برس سات اکتوبر کو اسرائیل میں کیے گئے دہشت گردانہ حملے میں مارے جانے والے تقریباﹰ بارہ سو میں سے سوا سو ہلاک شدگان کے خاندانوں نے تین ممالک کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ حماس کا یہی دہشت مزید پڑھیں