امریکا: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والا ملزم ہلاک، یہودی مذہبی پیشوا سیمت 4 یرغمالی بازیاب

ٹیکساس (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی/اے اپی) مریکا میں ایک یہودی عبادت خانے میں چار افراد کو یرغمال بنانے کا واقعہ تقریباﹰ دس گھنٹے بعد مقامی وقت کے مطابق ہفتے کی رات اپنے انجام کو پہنچ گیا۔ اس واقعے میں عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والا ملزم مارا گیا۔ https://twitter.com/AP/status/1482577450555084800?t=jkHNVPjLjSYpAdH5rrlFJA&s=19 امریکی ریاست ٹیکساس میں مزید پڑھیں

تحریف شدہ قرآن کیس: احمدی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے چار ملزمان کی ضمانت مسترد

لاہور (ڈیلی اردو) عدالت نے سوشل میڈیا پر تحریف شدہ قرآن پاک کی اشاعت کے ملزمان کی ضمانت مسترد کردی، عدالت نے قرار دیا کہ اظہارِ رائے کی آزادی بھی حدود میں رہ کر استعمال ہوگی اور اظہار رائے کی آڑ میں دوسروں کے جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ لاہور ہائی مزید پڑھیں

لاہور: عدت سے متعلق عدالتی فیصلے پر ازسر نو غور کرنیکی ضرورت ہے، حافظ طاہر اشرفی

لاہور: وزیراعظم پاکستان عمران خان کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے عدت سے متعلق عدالتی فیصلے پر ازسر نو غور کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین پاکستان میں ہر شہری کو بنیادی اور برابری کے حقوق حاصل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

بھارت: کیرالا عدالت نے جنسی زیادتی کے الزام میں سینیئر پادری کو بری کر دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) بھارت میں ایک عدالت نے اُس پادری کو بری کر دیا، جسے ایک راہبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام کا سامنا تھا۔ اس پادری اور راہبہ کا تعلق رومن کیتھولک مسیحی عقیدے سے ہے۔ بھارت میں رومن کیتھولک عقیدے کے ایک سینیئر پادری پر ایک راہبہ مزید پڑھیں

لندن: پاکستانی بلاگر وقاص احمد گورایہ کو قتل کرنے کیلئے ایک لاکھ پاؤنڈ کی سپاری دی گئی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن کی عدالت میں ایک شخص پر پاکستانی فوج کے ناقد سمجھے جانے والے ایک پاکستانی بلاگر کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں مقدمے کا آغاز کیا گیا ہے۔ عدالت کو بتایا گیا کہ مبینہ طور پر پاکستان میں موجود شخصیات نے 31 سالہ محمد گوہر خان کو مزید پڑھیں

سانحہ آرمی پبلک اسکول: حکومت نے رپورٹ جمع کروانے کیلئے ایک بار پھر مہلت طلب کرلی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کیس سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کے لیے حکومت نے سپریم کورٹ سے مزید وقت مانگ لیا۔ اٹارنی جنرل آفس کی جانب سے سپریم میں دائر کردہ درخواست میں وزیراعظم کی دستخط شدہ رپورٹ جمع کرانے کے لیے مزید 3 ہفتے دینے کا استدعا کی گئی مزید پڑھیں

سابق شامی کرنل جرمن عدالت میں مجرم قرار

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) جرمنی کی ایک عدالت نے شامی فوج کے ایک سابق کرنل کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئےعمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ شام کی خانہ جنگی میں ریاستی سرپرستی میں ہونے والے تشدد کا جائزہ لینے کے ضمن میں یہ پہلا مقدمہ ہے۔ شامی فوج مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریاست کو سانحہ مری کا ذمہ دار قرار دے دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ مری واقعے کی انکوائری کی ضرورت ہی نہیں۔ پوری ریاست اس کی ذمے دار ہے لیکن انگلیاں ‘این ڈی ایم اے’ کی جانب اُٹھتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مری کے رہائشی حماد عباسی کی درخواست پر جمعرات مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ: پولیس کو رینجرز ہیڈکوارٹرز جاکر لاپتا افراد کی معلومات حاصل کرنیکا حکم

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر پولیس کو رینجرز ہیڈ کوارٹرز جاکر لاپتا افراد کی معلومات حاصل کرنے کی ہدایت کردی۔ جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں جسٹس عبد المبین لاکھو پر مشتمل بینچ کے روبرو لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

حافظ سعید کے گھر کے قریب دھماکا، 4 ملزمان کو 9 ،9 مرتبہ سزائے موت کا حکم

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے صوبائی حکومت لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جوہر ٹاؤن بم دھماکے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے چار ملزمان کو 9 ،9 مرتبہ سزائے موت کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کوٹ لکھپت جیل میں مقدمے کا فیصلہ مزید پڑھیں