بوسنیا میں 9 سربوں پر 100 مسلمانوں کو قتل کرنے کی فرد جرم عائد

سرائیوو (مانیٹرنگ ڈیسک) بوسنیا میں جنگی جرائم کے پراسیکیوٹر نے 9 بوسنیائی سربوں کو 1992 سے 1995 تک جنگ کے دوران سات خاندانوں سمیت تقریباً 100 مسلم بوسنیاکس کو قتل کرنے کی فرد جرم عائد کردی۔ رپورٹس کے مطابق آرتھوڈوکس سربوں، کیتھولک کروٹس اور مسلم بوسنیاکس کے درمیان تباہ کن جنگ، جس میں تقریباً ایک مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا حکم لیکن غیر قانونی مذہبی تعمیرات گرانا آسان نہیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) مذہبی تنظیموں اور رہنماؤں نے سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو مسترد کر دیا ہے جس میں ملک کی اعلیٰ ترین عدالت نے یہ کہا تھا کہ تمام غیر قانونی تجاوزات، بشمول مساجد، کو گرایا جائے۔ اس فیصلے پر مذہبی تنظیمیں بہت مشتعل نظر آتی ہیں۔ مذہبی تنظیموں نے خبردار مزید پڑھیں

پاکستان: کرپان کا استعمال لائسنس سے مشروط کرنے کے فیصلے پر سکھ برادری مایوس

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پشاور کی سکھ برادری کی جانب سے اکتوبر 2020 میں چاروں صوبوں کے ہائی کورٹ میں ایک درخواست جمع کروائی گئی، جس کا مقصد سکھوں کے پانچویں مذہبی ککار ’کرپان‘ کو احاطہ عدالت سمیت تمام سرکاری اداروں میں ساتھ رکھنے کی اجازت طلب کرنا تھا۔ پشاور ہائی کورٹ نے بدھ مزید پڑھیں

بھارت: لدھیانہ کی عدالت میں دھماکا، 2 افراد ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ میں عدالتی عمارت میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی کے شمال میں لدھیانہ کے جوڈیشل کمپلیکس کے بیت الخلا کے قریب دھماکے کے بعد فوٹیج میں مزید پڑھیں

پروین رحمان قتل: دہشتگردی عدالت نے 4 ملزمان کو 2, 2 مرتبہ عمر قید کی سزا سنا دی

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) کراچی کی ایک انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سماجی کارکن پروین رحمان کے قتل کے مقدمے میں چار ملزمان کو دو، دو مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ ان چار ملزمان رحیم سواتی، احمد خان، امجد اور ایاز سواتی پر دو، دو لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ملک بھر کی نجی یونیورسٹیز کے غیر قانونی کیمپس بند کرنیکا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک بھر کی نجی یونیورسٹیز کے غیر قانونی کیمپس بند کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں نجی یونیورسٹیز کے غیر قانونی کیمپس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت عظمی نے ایچ ای سی کو ہدایت کی ہے کہ ایسے کیمپس سے پاس طلبا مزید پڑھیں

خفیہ معلومات بیچنے کے الزام میں گرفتار پولیس افسر جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد کی ایک عدالت نے ‘غیر ملکی سفیر/ایجنٹ’ کو خفیہ معلومات لیک کرنے کے الزام میں گرفتار پولیس اہلکار کو جسمانی ریمانڈ پر پیر تک ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ہے۔ گرفتار پولیس اہلکار اے ایس آئی ظہور احمد کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ 1923 کی مزید پڑھیں

مدثر نارو کیس: کیوں نہ آرٹیکل 6 لگا کر تمام متعلقہ چیف ایگزیکٹوز کا ٹرائل شروع کر دیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتا صحافی مدثر نارو کے کیس کی سماعت کے دوران پاکستان کے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا کہ کچھ بیماریوں کا علاج فیصلوں سے نہیں ہوتا بلکہ عوام کے پاس ہوتا ہے۔ اگر 10 لاکھ لوگ سڑکوں پر نکلیں تو لاپتا ہونے مزید پڑھیں

اے پی ایس حملہ کیس: حکومت کو رپورٹ جمع کرانے کیلئے مزید 3 ہفتوں کی مہلت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) حملہ کیس میں حکومت کو رپورٹ جمع کرانے کے لیے مزید 3 ہفتوں کی مہلت دے دی۔ دو روز قبل وفاقی حکومت نے اے پی ایس حملہ کیس کی رپورٹ جمع کروانے کے لیے سپریم کورٹ سے 3 ہفتوں کی مہلت مانگی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی لاپتہ صحافی مدثر نارو کے والدین اور کمسن بیٹے سے ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ‘ہم نے وزیرِ اعظم صاحب کو بتایا کہ مدثر نارو کون ہے۔۔۔ انھیں میرے بیٹے کی جبری گمشدگی کے بارے میں کچھ بھی نہیں پتا تھا۔ ان کو تو عدالت نے کہا تو انھوں نے ہمیں بلایا۔ یہ بچہ اگلے سال فروری میں چار سال کا ہوجائے گا اور مزید پڑھیں