2021 میں ریکارڈ تعداد میں صحافیوں کو جیلوں میں بند کیا گیا، 24 صحافی ہلاک، سی پی جے

نیو یارک (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) صحافیوں کے تحفظ کی تنظیم سی پی جے کی تازہ رپورٹ کے مطابق سن دو ہزار اکیس میں مقید صحافیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ دنیا بھر میں 293 صحافیوں کو جیلوں میں بند کیا گیا جبکہ 24 صحافی ہلاک کیے گئے۔ In CPJ’s 2021 census مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: طالبعلم کا قتل، 20 طلبا کو سزائے موت، 5 کو عمر قید

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے بدھ کو بیس طلباء کو ایک ساتھی طالب علم کو قتل کرنے میں جرم میں سزائے موت سنائی ہے۔ یہ واقعہ اکتوبر 2019 میں رونما ہوا تھا۔ مقامی میڈیا کے مطابق اکیس سالہ ابرار فہد نامی نوجوان کو قتل کرنے کے جرم میں عدالت نے پانچ مزید پڑھیں

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا ایک ملزم فرانس میں گرفتار

پیرس (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایک سعودی شخص جس پر صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ہونے کا شک ہے اس کو فرانس میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فرانسیسی اخبارات کے مطابق خالد العتیبی کو چارلز ڈیگال کے ہوائی اڈے سے منگل کے روز حراست میں لیا گیا۔ خالد العتیبی ان 26 افراد مزید پڑھیں

میانمار کی معزول رہنما آنگ سان سوچی کو 4 سال قید کی سزا

ینگون (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/وی او اے) میانمار کی ایک خصوصی عدالت نے ملک کی معزول رہنما آنگ سان سوچی کو دو مقدمات میں چار سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ حکام کے مطابق سوچی کو یہ سزا اشتعال انگریزی اور کرونا وائرس کی پابندیوں کی خلاف ورزی کا مجرم قرار پانے پر مزید پڑھیں

اسلام آباد: انسانی حقوق کے کارکن ادریس خٹک کو فوجی عدالت سے 14 برس قید کی سزا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) انسانی حقوق کے کارکن ادریس خٹک کو جاسوسی اور سرکاری معلومات افشا کرنے کے الزام میں ایک فوجی عدالت نے 14 برس قید کی سزا سنائی ہے۔ ادریس خٹک کو اب پاکستان کی ایک عام جیل میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ادریس خٹک کو ایک مزید پڑھیں

سرینگر: بھارتی کشمیر میں مسلمان شہری پر بدھ مت خاتون سے زبردستی شادی کا الزام

سری نگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے لداخ میں مسلمان شہری پر بدھ مت سے تعلق رکھنے والی خاتون کے اغوا اور زبردستی مذہب تبدیل کر کے شادی کا الزام لگایا گیا ہے جس کے باعث علاقے میں تناؤ پایا جاتا ہے۔ دارالحکومت سری نگر سے 450 کلو میٹر مزید پڑھیں

شریعت کورٹ قوانین کو غیر اسلامی قرار دینے کا اختیار رکھتی ہے، عدالت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عدالتی معاون نے کہا ہے کہ شریعت کورٹ قوانین کو غیراسلامی قرار دینے کا اختیار رکھتی ہے۔ چیف جسٹس نور محمد مسکانزئی کی سربراہی میں وفاقی شرعی عدالت کے تین رکنی بینچ نے سود کے خاتمے کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالتی معاون انور منصور نے کہا کہ آئین کے مزید پڑھیں

مدثر نارو گمشدگی کیس: لاپتہ افراد کی ذمہ داری وزیراعظم اور کابینہ پر ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’کسی پبلک آفس ہولڈر کا کوئی عزیز غائب ہو جائے تو ریاست کا ردعمل کیا ہو گا۔۔۔ پوری مشینری حرکت میں آ جائے گی۔ ریاست کا ردعمل عام شہری کے غائب ہونے پر بھی یہی ہونا چاہیے۔‘ یہ ریمارکس اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ مزید پڑھیں

کراچی میں کار پر فائرنگ، سندھ بار کونسل کے سیکرٹری ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر ٹارگٹ کرکے سندھ بار کونسل کے سیکریٹری کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مسلح ملزمان موٹرسائیکل پر سوار تھے اور شبہ ظاہر کیا کہ 40 سالہ عرفان علی مہر کو ٹارگٹ کرکے قتل کیا گیا۔ شاہراہ فیصل پولیس کے مزید پڑھیں

فوج ملک کے دفاع کیلئے ہے، نہ کہ کاروبار کرنے کیلئے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ اراضی پر کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران سیکریٹری دفاع کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دی ہے جس پر اٹارنی جنرل کی استدعا پر عدالت نے رپورٹ واپس لینے کی اجازت دے دی ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے مزید پڑھیں