اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے منسوب ایک مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے جس میں نواز شریف اور مریم نواز کو سزا دینے سے متعلق گفتگو ہے۔ ثاقب نثار نے اس مبینہ آڈیو کی تردید کر دی ہے۔ حال ہی میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
عاصمہ جہانگیر کانفرنس: ایک جرنیل 22 کروڑ عوام پر حاوی ہے، علی احمد کرد کا دھواں دار خطاب
لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی/وی او اے) ’انتشار مت پھیلائیں، کسی کی جرات نہیں عدلیہ پر دباؤ ڈالے، کسی سے کبھی ڈکٹیشن نہیں لی،‘ یہ الفاظ تھے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کے وکلا رہنما علی احمد کرد کی عدلیہ پر تنقید کے جواب میں۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مزید پڑھیں
مصر: امام مسجد کو 10 سالہ بچی سے زیادتی کے جرم میں عمر قید کی سزا
قاہرہ (ڈیلی اردو) مصر میں عدالت نے بچی سے زیادتی کرنے والے امام مسجد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے جسے سنتے ہی ملزم کمرہ عدالت میں بے ہوش ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر کے شہر المنصورہ میں عدالت نے مسجد کے پیش امام سلیمان فائد کو 10 سالہ بچی کو دینی تعلیم مزید پڑھیں
میانمار میں قید امریکی صحافی ڈینی فینسٹر کو رہا کر دیا گیا
ینگون (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکی صحافی ڈینی فینسٹر کو پیر کو میانمار کی جیل سے رہا کر دیا گیا جس کے بعد وہ میانمار چھوڑ گئے ہیں۔ فینسٹر کے ادارے اور خاندان نے بتایا ہے کہ یہ رہائی امریکہ کے سابق سفارتکار بل رچرڈسن اور فوجی حکومت کے درمیان مذاکرات کے بعد عمل میں مزید پڑھیں
چیئرمین ای ٹی پی بی سے ہندوؤں کی املاک کی فروخت پر وضاحت طلب
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے متروکہ وقف املاک بورڈ (ای ٹی پی بی) کے چیئرمین کو عدالت میں طلب کرتے ہوئے کراچی میں ہندو املاک کی مبینہ فروخت کی وضاحت دینے کی ہدایت کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان ہندو کونسل (پی ایچ سی) کے پیٹرن ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی نے عدالت میں مزید پڑھیں
ثاقب نثار پر نواز شریف کی ضمانت روکنے کا الزام، اسلام آباد ہائی کورٹ کا نوٹس
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار پر لگائے گئے الزامات کا نوٹس لیتے ہوئے اُنہیں منگل کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے سینئر صحافی انصار عباسی، عامر غوری مزید پڑھیں
ثاقب نثار نے جج کو نوازشریف اور مریم کو نہ چھوڑنے کا حکم دیا، سابق چیف جسٹس کا انکشاف
اسلام آباد (ویب ڈیسک) گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم نے اپنے مصدقہ حلف نامے میں کہا ہے کہ وہ اس واقعے کے گواہ تھے جب اُس وقت کے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ہائی کورٹ کے ایک جج کو حکم دیا تھا کہ 2018ء کے عام انتخابات سے قبل نواز مزید پڑھیں
سینیئر برطانوی فوجی افسران نے غیر مسلح افغان باشندوں کو قتل کرنے کے شواہد چھپائے
لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانوی ہائی کورٹ میں وزارت دفاع کی جانب سے پیش کردہ دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ برطانوی سپیشل فورسز کے افسران کو اس بات کا خدشہ تھا کہ ان کے فوجیوں نے چند ایسے غیر مسلح افغان باشندوں کو قتل کیا، جن سے انھیں کوئی خطرہ نہیں تھا۔ ان مزید پڑھیں
امریکی صحافی کو میانمار میں 11 سال کی قید
ینگون (ڈیلی اردو) میانمار میں ایک امریکی صحافی کو گیارہ برس کی سزائے قید سنا دی گئی ہے۔ مئی میں گرفتار کیے گئے ڈینی فنسٹر پر الزام تھا کہ وہ غیر قانونی رابطوں اور عوام کو فوجی حکومت کے خلاف اکسانے کے علاوہ ویزہ قواعد کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوا تھا۔ فنسٹر پر بغاوت مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے سانحہ اے پی ایس کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا
اسلام آباد ( ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا، حکمنامہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے تحریر کیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے حکم نامے میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ریاست اپنی مزید پڑھیں