امریکی ریاست ٹیکساس میں نرس پر 4 مریضوں کو ’ہوا کا ٹیکا‘ لگا کر قتل کرنیکا جرم ثابت

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا میں نار کوٹکس کنٹرول بیورو کی ایک ٹیم نے تحقیقات کے لیے ممبئی میں اداکار شاہ رخ خان کے گھر چھاپہ مارا ہے۔ اس کارروائی کا تعلق شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کے سے ہے جو منشیات کے ایک معاملے میں زیرِ حراست ہیں۔ خبر رساں مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیس: عدالت پولیس و جے آئی ٹی پر شدید برہم

کراچی (ڈیلی اردو) لاپتا افراد کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے پولیس اور جے آئی ٹی حکام پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے پولیس اور دیگر اداروں سے پیش رفت رپورٹس طلب کرتے ہوئے سماعت 16 نومبر تک ملتوی کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں

بادشاہی مسجد سے نعلین مبارک چوری ہونے کیخلاف ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان میں بادشاہی مسجد لاہور سے نعلین مبارک چوری ہونے کے خلاف ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 21 اکتوبر کو سماعت کرے گا جبکہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بھی بینچ میں شامل ہوں گے۔ سپریم مزید پڑھیں

کراچی میں دہشتگردی کے کیس میں منظور پشتین، محسن داوڑ اشتہاری قرار

کراچی (ڈیلی اردو) اشتعال انگیز تقریر اور بغاوت کے مقدمے میں کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین اوررکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو اشتہاری قرار دے دیا۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو رکن قومی اسمبلی علی وزیر و دیگر کیخلاف مزید پڑھیں

کرک مندر واقعہ: ملزمان سے ایک ماہ میں 3 کروڑ 30 لاکھ وصول کرنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں مندر جلائے جانے سے متعلق مقدمے میں عدالت عظمیٰ نے واقعہ میں ملوث ملزمان سے ایک ماہ میں مجموعی طور پر 3 کروڑ 3 لاکھ روپے وصول کرنے کا حکم دے دیا۔ کرک مندر نذر آتش کرنے سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کے مزید پڑھیں

امریکی نیوی کے انجینئر پر ایٹمی آبدوز کا ڈیزائن فروخت کرنے کی فردِ جرم عائد

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی ساختہ جوہری آبدوز کا ڈیزائن اور اس سے متعلق حساس ڈیٹا فروخت کرنے کی کوشش کے الزام میں امریکی نیوی کے ایک انجینئر پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے اتوار کو جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق مغربی ورجینیا سے مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کے احکامات سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت کی جانب سے کالعدم مذہبی جماعت تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی رہائی کے عدالتی فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ حال ہی میں لاہور ہائی کورٹ نے سعد رضوی کے چچا کی مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی رہائی کا حکم

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) سپریم کورٹ تین ججز پر مشتمل نظر ثانی بورڈ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیر حافظ سعد رضوی کی نظر بندی میں توسیع سے متعلق درخواست پر تین رکنی نظر ثانی بورڈ کی طرف سے توسیع کی وجوہات دریافت کرنے پر پنجاب حکومت نے اپنی درخواست مزید پڑھیں

افغان طالبان کے سابق کمانڈر پر امریکی فوجیوں کو قتل کرنے کا الزام

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے افغان طالبان کے ایک سابق کمانڈر حاجی نجیب اللہ پر افغانستان میں امریکی فوجی اہلکاروں کے قتل کی فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق حاجی نجیب اللہ کو سن 2008 میں امریکی فوجیوں پر حملوں کا ملزم قرار دیا جا رہا ہے۔ بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

اسرائیلی عدالت نے یہودیوں کو مسجد اقصیٰ میں عبادت کی اجازت دے دی

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیل کی عدالت نے مسجد اقصیٰ میں عبادت ادا کرنے والے یہودیوں کے حق میں ایک متنازع فیصلہ دیدیا جس پر فلسطین اتھارٹی نے شدید احتجاج کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی آباد کار ربی عریح لیپو نے مسجد اقصیٰ کے مخصوص احاطے میں یہودیوں کے داخلے پر مزید پڑھیں