ابوجا (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/ اے ایف پی/روئٹرز) نائجیریا کی ایک عدالت نے بدھ کے روز شیعہ عالم دین ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ زینہ ابراہیم کو بری کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیا۔ دونوں سن 2015 سے جیل میں بند تھے۔ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ پر سن 2018 میں کدونا کی ریاستی مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
متحدہ عرب امارات: شوہر کے فون کی جاسوسی کرنے پر بیوی کو 8 ہزار ایک سو درہم جرمانہ
ابوظہبی (ڈیلی اردو) متحدہ عرب امارات میں شوہر کے فون کی جاسوسی کرنے پر بیوی کو 8 ہزار درہم سے زائد (3 لاکھ 58 ہزار روپے) جرمانہ کردیا گیا ہے۔ خلیجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق راس الخیمہ کی سول کورٹ نے ایک خاتون کو 81 سو درہم اپنے شوہر کو بطور ہرجانے کے ادا مزید پڑھیں
کراچی: جماعت الدعوہ کے رکن کو 15 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوہ کے لیئے فنڈ اکٹھا کرنے کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو مجموعی طور پر 15 سال 6 ماہ قید کی سزا سنادی۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نمبر 12 نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوہ مزید پڑھیں
پولیس پر حملہ کیس: صحافی اسد کھرل کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 2 روز کی توسیع
لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کی مقامی عدالت نے پولیس پر میبنہ طور پر حملے کے کیس میں گرفتار صحافی اسد کھرل کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 2 روز کی توسیع کردی۔ پولیس نے اسد کھرل کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر ماڈل ٹاؤن کچہری میں پیش کیا اور مؤقف اپنایا کہ ملزم سے سرکاری رائفل مزید پڑھیں
اے ایس پی شعیب پر قاتلانہ حملہ: صحافی اسد کھرل چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کے علاقے کاہنہ میں اے ایس پی پر قاتلانہ حملے کا معاملہ، مقامی عدالت نے بول نیوز کے اینکر اور صحافی اسد کھرل کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ گزشتہ روز ملزم کی جانب سے قاتلانہ حملے میں اے ایس پی محمد شعیب میمن معجزانہ طور مزید پڑھیں
راولپنڈی میں توہین رسالت پر مجرم ابتسام المصطفی کو عمر قید، 10 لاکھ روپے جرمانہ
راولپنڈی (ڈیلی اردو) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج شوکت کمال ڈار نے توہین رسالت، توہین مذہب کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم ابتسام المصطفی کو عمر قید، مجموعی 23 سال قید اور 10 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ مجرم نے اگست 2018 میں سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹس مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں سعد رضوی کی رہائی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی کی نظر بندی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا دو رکنی بینچ 12 جولائی کو درخواست کی سماعت کرے گا۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں
مردان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کچہری خودکش حملے کا مرکزی ملزم گرفتار
مردان (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کچہری خودکش حملے میں ملوث مرکزی ملزم کو محب بانڈہ سے گرفتار کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی مردان ریجن نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران مردان کچہری خودکش دھماکے کے مرکزی ملزم دہشت گرد تلاوت عرف خُلا مزید پڑھیں
فرانس میں اسلام پر تنقیدی ویڈیو بنانے والی لڑکی کو آن لائن ہراساں کرنے کے الزام میں 11 افراد کو سزا
پیرس (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) فرانس کی ایک عدالت نے ایک کم عمر لڑکی کو اسلام پر تنقیدی پوسٹس ڈالنے کے بعد آن لائن ہراساں کرنے والے گیارہ افراد کو سائبر بلینگ کے جرم کا مرتکب ٹھہرایا ہے۔ اپنی طرز کا یہ واحد مقدمہ تھا جس کے لیے فرانس نے سائبر بلینگ کے کیس مزید پڑھیں
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب کے قبرستانوں میں مفت تدفین کا حکم
لاہور (ڈیلی اردو) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد قاسم خان نے بڑا پنجاب حکومت کو قبرستانوں میں مفت تدفین کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے ایک کیس کی سماعت کے لیے 8 صفحات پر مشتمل تحریری عبوری فیصلہ جاری کیا ہے، چیف جسٹس نے احادیث اور بین مزید پڑھیں