کراچی (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے کراچی میں تمام سرکاری زمین واگزار کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سندھ کی زمینوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کہا کہ آپ 2007 سے ریکارڈ ڈیجیٹلائزڈ کر رہے ہیں اب تک مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
کراچی: چیف جسٹس گلزار احمد نے نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم دے دیا
کراچی (ڈیلی اردو) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے شاہراہ فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں نسلہ ٹاور کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس نے بلڈنگ کے مالک مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ: بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو وکیل فراہمی، سماعت بغیر کارروائی ملتوی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو وکیل فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت اٹارنی جنرل کی استدعا پر 5 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے کلبھوشن کو وکیل فراہم کرنے کے لیے بھارت کو ایک اور مہلت دیتے ہوئے حکومت کو ہدایت کی تھی کہ وہ مزید پڑھیں
کراچی: کمسن شاگرد کے اغوا اور قتل میں ملوث ’دو قاریوں‘ کو 2، 2 بار سزائے موت کا حکم
کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 2016 میں تاوان کی غرض سے اغوا کیے گئے ایک 15 سالہ لڑکے کے قتل کے الزام میں بچوں کو قرآن پڑھانے والے دو قاریوں کو دو، دو بار سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ قاری احسن علی اور قاری عبد المجید پر جون 2016 میں مزید پڑھیں
شراب خانے سے بھتہ وصولی: سندھ رینجرز کے افسر کی بحالی کا حکم معطل
کراچی (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان نے لیاری سے وائن شاپ سے 60 ہزار روپے بھتہ وصولی سے متعلق سروسز ٹربیونل کا رینجرز کے سابق ڈی ایس آر کی بحالی کا فیصلہ معطل کردیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس قاضی محمد امین احمد پر مزید پڑھیں
جاسوسی کا الزام: عدالت نے وزارت خارجہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی درخواست ضمانت خارج کردی
ڈیلی اردو (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت خارجہ کے چینی ڈیسک پر ڈیپوٹیشن پر کام کرنے والے ایک سینئر اہلکار کی گرفتاری کے بعد ضمانت کی درخواست غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو حساس معلومات لیک کرنے سے متعلق کیس میں خارج کردی۔ رپورٹس کے مطابق وزارت منصوبہ بندی و ترقی کے 18 مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے کراچی میں ہندوؤں کی عبادت گاہ ” دھرم شالہ “ کو گرانے سے روک دیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی میں ہندوؤں کے مذہبی مقام گاہ دھرم شالہ گرانے سے روک دیاہے، دھرم شالہ سے متعلق سیکرٹری آثار قدیمہ اور کمشنر کراچی سے رپورٹ طلب کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، سپریم مزید پڑھیں
پاکستانی نژاد زاہد قریشی پہلے مسلم وفاقی امریکی جج مقرر
واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستانی نژاد زاہد قریشی امریکا کی تاریخ میں پہلے مسلم وفاقی جج ہوں گے۔ امریکی سینیٹ نے ان کی تقرری کی توثیق کر دی ہے۔ دونوں سیاسی جماعتوں کے اراکین نے ان کی نامزدگی کی خاطر خواہ حمایت کی۔ پاکستانی نژاد زاہد قریشی امریکا کی وفاقی عدالت کے پہلے ایشیائی امریکی مزید پڑھیں
سعودی عرب: سیکیورٹی اہلکار کے قتل میں ملوث ’داعش‘ جنگجو کا سر قلم
ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کل بدھ کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک سیکیورٹی اہلکار کے قتل میں ملوث ’داعشی‘ جنگجو کو سنائی گئی سزا پر عمل درآمد کرتے ہوئے جدہ میں مجرم کا سرقلم کر دیا گیا۔ وزارت داخلہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مکہ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے بھارت میں قتل ہونے والے 11 پاکستانی ہندوؤں کا کیس نمٹا دیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان نے بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے بہیمانہ قتل سے متعلق کیس حکومت کی یقین دہانی پر نمٹا دیا۔وفاقی حکومت نے وزارت خارجہ کے ذریعے معاملے کی تحقیقات کی یقین دہانی کرائی۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمی کے تین رکنی بنچ نے کیس مزید پڑھیں