ریاست مخالف بیانات کا الزام، مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو “ریاست مخالف” بیانات دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اُنہیں منگل کو لاہور کی مقامی عدالت سے عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا۔ مزید پڑھیں

ترکی: بغاوت کے الزام میں 532 فوجی افسران اور اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری

استنبول (ڈیلی اردو/شِنہوا) ترک استغاثہ نے 532 فوجی افسران اور اہلکاروں کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے ہیں جن پر 2016 میں ناکام بغاوت کی کوشش کی پشت پناہی کرنیوالے نیٹ ورک سے روابط رکھنے کا الزام ہے۔ Turkey orders 532 arrests over Fethullah Gulen links https://t.co/YkNs8hjg74 pic.twitter.com/vnmonppzXq — Al Jazeera Breaking News (@AJENews) April مزید پڑھیں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظرِ ثانی درخواست منظور کر لی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے ہی جج جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور ان کی اہلیہ کی نظرِ ثانی درخواستیں منظور کرتے ہوئے اُن کی جائیدادوں کا معاملہ فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) کو بھجوانے سے متعلق گزشتہ سال سنایا گیا سپریم کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار مزید پڑھیں

کراچی: ایم کیو ایم مرکز نائن زیرو پر چھاپے میں گرفتار تمام کارکنان باعزت بری

کراچی (ڈیلی اردو) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مرکز نائن زیرو پر چھاپے میں گرفتار تمام 26 کارکنان کو باعزت بری کردیا گیا۔ گیارہ مارچ 2015 کو ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر سندھ رینجرز نے چھاپہ مارا تھا، اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد رکھنے کےالزام پر 26 ملزمان کو گرفتار مزید پڑھیں

توہین مذہب کیس: الجزائر میں مصنف کو 50 ہزار دینار جرمانہ اور تین سال قید

الجزائر (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) الجزائر کے ایک محقق کو اسلامی تعلیمات، رسوم اور پیغمبر اسلام کی تضحیک کے الزام میں تین سال کی سزائے قید سنا دی گئی ہے۔ اس محقق نے فیس بک پر لکھا تھا کہ حج اور قربانی تو ’قبل از اسلام مشرکوں کی رسومات‘ کا حصہ بھی تھے۔ شمالی افریقی ملک مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسیٰ کیس: سپریم کورٹ کے سینیئر جج صاحبان آپس میں ہی الجھ پڑے، سخت جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دس رکنی بینچ کی طرف سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدارتی ریفرنس کے معاملے پر نظرثانی کی اپیل کی سماعت کے دوران اُس وقت غیر معمولی صورتحال پیدا ہو گئی جب عدالتِ عظمیٰ کے تین جج صاحبان آپس مزید پڑھیں

جارج فلائیڈ کیس: سابق پولیس اہلکار ڈیرک شاوین پر قتل کا الزام ثابت

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کی ریاست منی سوٹا کے شہر منی ایپلس کے ایک سابق پولیس اہلکار ڈیرک شاوین کو بارہ افراد پر مشتمل جیوری نے سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کے قتل کا مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ تین ہفتے سے جاری اس مقدمے کے فیصلے کے لیے تشکیل دی مزید پڑھیں

کراچی: سابق چیف جسٹس سعید الزماں صدیقی کے بیٹے کے رہائش گاہ پر فائرنگ

کراچی (ویب ڈیسک) ڈیفنس خیابان راحت میں واقع سابق چیف جسٹس آف پاکستان سعید الزماں صدیقی کے بیٹے کے رہقئش گاہ پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کردی، جس کے باعث ڈرائیور زمین پر گرنے سے زخمی ہو گیا جبکہ محافظ کی فائرنگ پر ملزمان فرار ہو گئے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کے بیٹے افنان مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی سمیت 210 مقدمات عدالتی کارروائی سے گزریں گے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 210 مقدمات عدالتی کارروائی کے عمل سے گزریں گے، اس میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی کا مقدمہ بھی شامل ہے جس میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 302 کے علاوہ 78 (اے) لگائی گئی مزید پڑھیں

کراچی: عدالت نے بول ٹی وی کے صحافی اسد کھرل کو اشتہاری قرار دے دیا، شناختی کارڈ بلاک

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کی عدالت نے جے ایس انویسٹمنٹس کی پرائیوٹ کمپلین پر بول ٹی وی کے صحافی اسد کھرل کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کو اسد کھرل کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے کر ان کے تاحیات ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری مزید پڑھیں