اسلام آباد (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیپرا اور اوگرا کے ناقص اقدامات کی وجہ سے اصل صارفین پر اخراجات کا بوجھ بڑھ جاتا ہے۔ پاکستان میں نظام انصاف کا جھکاؤ امیر اورطاقتور کی طرف نظر آتا ہے۔ پاکستان میں عدم مساوات کی وجوہات پر بنائی گئی اقوام متحدہ مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار: آج سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر ہوگا، وزیر داخلہ شیخ رشید
اسلام آباد ( ڈیلی اردو رپورٹ) حکومت پاکستان نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا ہے اور وزارت داخلہ نے پر پابندی کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ وزارت داخلہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت کے پاس یہ ماننے کے لیے مناسب موجود ہیں کہ تحریک لبیک مزید پڑھیں
عورت مارچ: منتظمین کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج
پشاور (ڈیلی اردو) پشاور میں پولیس نے عورت مارچ اسلام آباد کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ عدالتی احکامات پر تھانہ شرقی میں درج کر دیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید شوکت علی شاہ کے حکم پر دفعات سی 295 اور اے 295 کے تحت درج ہوا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ: کلبھوشن یادیو کیس میں حکومت کو بھارت سے رابطہ کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں حکومت کو بھارتی حکومت سے رابطہ کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے 4 قیدیوں کی رہائی سے متعلق کیس نمٹانے کی درخواست مزید پڑھیں
بھارت: سپریم کورٹ نے قرآن کی 26 آیات حذف کرنیکی درخواست مسترد کر دی
نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی سپریم کورٹ نے قرآن سے 26 آیات حذف کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار کو 50 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ بھارتی اخبار ‘دی ہندو’ کے مطابق جسٹس روہنتن نریمان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے مزید پڑھیں
سعودی عرب میں غداری کے الزام میں تین فوجیوں کو پھانسی دیدی گئی
ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں سنگین غداری اور دشمن سے دوستی کے جرم میں 3 فوجی اہلکاروں کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا۔ سعودی عرب کی وزارت دفاع کی جانب سے ایک جاری بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب نے ‘سنگین غداری’ اور ‘دشمن سے تعاون’ پر ہفتے کے روز 3 مزید پڑھیں
جنگی جرائم کی تحقیقات، اسرائیل کا بین الاقوامی فوجداری عدالت سے تعاون نہ کرنیکا اعلان
یروشلم (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل نے فلسطینی علاقوں میں مبینہ جنگی جرائم سے متعلق تحقیقات میں بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آئی سی سی کے چیف پراسیکیوٹر نے تین مارچ کو اسرائیل کے زیرِ قبضہ فلسطینی علاقوں کی صورتِ حال پر تحقیقات شروع مزید پڑھیں
لوگوں کی ہوس نے آئین توڑا، آئین کا تحفظ کرنے والوں نے قسم توڑی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں آئین پر عمل درآمد نہیں ہوا اور ہر آنے والا شخص آئین کو اپنی مرضی کے مطابق ادھر لے جاتا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کا کہنا تھا کہ حلف کی خلاف ورزی غداری مزید پڑھیں
افواج پاکستان کا تمسخر اڑانے پر 2 سال قید، 5 لاکھ روپے جرمانہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے مسلح افواج اور ان کے اہلکاروں پر تنقید کرنے والوں کے خلاف 2 سال کی قید اور 5لاکھ تک کے جرمانے کی مجوزہ سزاؤں کے بل کی منظوری دیدی۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف مزید پڑھیں
ترکی: بغاوت کرنے والے 22 فوجی افسران کو عمر قید کی سزا
انقرہ (ڈیلی اردو) ترکی کی ایک فوج داری عدالت نے سنہ 2016ء کی حکومت مخالف بغاوت میں ملوث کم سے کم 22 فوجی افسروں کو عمر قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ ایک سابق ترک وکیل کے مطابق سابق ترک فوجیوں کو سن 2016 میں بغاوت کی ناکام کوشش میں کلیدی کردار ادا کرنے کے مرتکب مزید پڑھیں