لاہور (ڈیلی اردو/ آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میری وفاداری کا امتحان لیا جا رہا ہے، یہ کیا ہو رہا ہے، میں تو دوست تھا دشمنی کی جانب کیوں دھکیل رہے ہیں، سب شوگر ملز میں صرف جہانگیر ترین نظر آیا ہے، میرے اور بیٹے کے مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
یوکرین طیارہ حادثہ: ایران نے 10 فوجی عہدیداران پر فرد جرم عائد کردی
تہران (ڈیلی اردو) ایران نے یوکرین طیارہ حادثے کے کیس میں 10 فوجی عہدیداران پر فرد جرم عائد کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے 2020 میں امریکا ایران کشیدگی کے دوران مبینہ طور پر غلطی سے نشانہ بنائے جانے والے یوکرین کے مسافر طیارے کے کیس میں 10 عہدیداران پر فرد جرم مزید پڑھیں
ترکی: جرمن سیاحوں پر خودکش حملہ کرنے والوں کو عمر قید کی سزا
انقرہ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے ایف پی) ترکی کی ایک عدالت نے مرکزی استنبول میں ایک خود کش دھماکے میں ملوث چار افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ سن دو ہزار سولہ کے اس حملے میں بارہ جرمن سیاح ہلاک ہو گئے تھے۔ ترکی کی ایک عدالت نے چھ اپریل منگل کے روز جنوری مزید پڑھیں
صوابی میں فائرنگ، انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج آفتاب آفریدی اہلیہ اور دو بچوں سمیت ہلاک، 2 محافظ زخمی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ضلع سوات کی انسداد دہشت گردی (اے ٹی سی) کی عدالت کے جج آفتاب آفریدی، بیوی اور دو بچوں سمیت ہلاک اور دو محافظ شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جج آفتاب آفریدی پشاور سے اسلام آباد جارہے تھے مزید پڑھیں
کالعدم جماعت الدعوة کے پانچ رہنماؤں کو 9، 9 سال قید کی سزا
لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوة کے رہنماﺅں کو ایک اور مقدمے میں نو، نو سال قید کی سزا سنائی ہے۔ کیس کی سماعت ہفتے کو انسدادِ دہشت گردی عدالت نمبر تین کے جج اعجاز احمد بٹر نے کی جس میں سرکاری وکیل ڈپٹی پراسیکوٹر مزید پڑھیں
ملک بھر میں غیر معیاری سٹنٹس استعمال ہو رہے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
اسلام آباد (ڈیلی اردو/آن لائن) سپریم کورٹ نے غیر معیاری اسٹنٹس کیس کی سماعت کے موقع پر نیشنل انٹروینشنل کارڈیالوجی بورڈ ( این آئی سی بی ) کی سفارشات پر عملدرآمد رپورٹ طلب کرتے ہوئے معاملہ کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی ہے۔ اس موقع پر عدالت عظمیٰ کی طرف سے قومی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا کرک ہندو سمادھی کا تعمیراتی کام 6 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے تیری میں مسمار کی گئی ہندو بزرگ کی سمادھی کا تعمیراتی کام 6 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے متروکہ وقف املاک، کرک میں مزید پڑھیں
کراچی: عدالت کا ماروی سرمد سمیت عورت مارچ منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کی سیشن عدالت نے اسلام آباد میں ہونے والے عورت مارچ کیخلاف مقدمے کے اندارج کا حکم دیدیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ساؤتھ کے روبرو عورت مارچ کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار جی ایم ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا مزید پڑھیں
جعلسازی کیس: برطانیہ میں اعلیٰ ترین فوجی افسر کا کورٹ مارشل، جیل منتقل
لندن (ڈیلی اردو) جعلسازی سے 48 ہزار پاؤنڈ بٹورنے والے برطانوی فوج کے جنرل کو جیل بھیج دیاگیا۔ بی بی سی کے مطابق برطانوی جنرل سے عہدہ بھی واپس لے لیا گیا ہے اور یہ 200 برس میں کسی بھی اعلیٰ ترین فوجی افسر کا پہلا کورٹ مارشل ہے۔ Maj Gen Nick Welch is jailed مزید پڑھیں
پشاور ہائیکورٹ: لاپتہ افراد کی لسٹ بنانے کی ہدایت
پشاور (ڈیلی اردو) پشاور ہائیکورٹ نے جیل میں قید تمام لاپتہ افراد کی لسٹ بنانے اور ان کے خاندان والوں کو اس سے آگاہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاپتہ افراد کے کیس کی سماعت چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشید نے کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا مزید پڑھیں