پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کی مقامی عدالت نے 8 مارچ کو ہونے والے عورت مارچ کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کی ایک مقامی عدالت میں درخواست گزار نے عورت مارچ منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لئے درخواست مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
دہلی ہائیکورٹ: بھارت میں تبلیغی مرکز کھولنے کی مشروط اجازت
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں دہلی ہائی کورٹ نے مرکز تبلیغی جماعت کو مشروط کھولنے کا اجازت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تالا کھولنے کے لئے جاری سماعت کے دوران دہلی وقف بورڈ کو اس وقت بڑی کامیابی ملی، جب عدالت عالیہ نے شب برات اور رمضان کے پیش نظر تبلیغی مرکز کا مزید پڑھیں
ڈینئل پرل قتل کیس: سپریم کورٹ کی عمر شیخ کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنیکی اجازت
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان نے امریکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزم احمد عمر شیخ کو کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کرنے کی اجازت دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر چیف سیکرٹری پنجاب کو طلب کرلیا۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ میں امریکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس کے مزید پڑھیں
حسینہ واجد کے قتل کی منصوبہ بندی: الجہاد الاسلامی اور جمعیت المجاہدین کے 14 ملزمان کو سزائے موت
ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے قتل کی منصوبہ بندی کا جرم ثابت ہونے پر 14 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ملزمان پر 2000 میں وزیراعظم شیخ حسینہ واجدکے قتل کی کوشش کا الزام تھا اور ملزمان نے اس کالج مزید پڑھیں
پنجاب: امریکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس کا مرکزی ملزم احمد عمر شیخ لاہور منتقل
لاہور (ڈیلی اردو) امریکی صحافی ڈینئل پرل کے قتل میں مرکزی ملزم عمر شیخ کو لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق سندھ پولیس نے ڈینئل پرل کے قتل کے ملزم عمر شیخ کو کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے حوالے کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر مزید پڑھیں
کرک: سمادھی کیس میں گرفتار تمام افراد کی ضمانت منظور
کرک (ڈیلی اردو/ٹی این این) کرک کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ہندوؤں کی سمادھی مسمار کرنے کے الزام میں گرفتار تمام افراد کی ضمانت منظور کر لی۔ مقامی خبر رساں ایجنسی ٹی این این کے مطابق ضمانت پر رہائی ہندوؤں اور مسلم کمیونٹی کے مابین صلح کے بعد ممکن ہوئی، گرفتار افراد کی جانب سے مزید پڑھیں
موٹروے زیادتی کیس: انسداد دہشتگردی عدالت نے عابد ملہی اور شفقت بگا کو سزائے موت سنادی
لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹر وے زیادتی کیس کا فیصلہ سنادیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد موٹر وے زیادتی کیس کا فیصلہ 18 مارچ کو محفوظ کیا تھا جو آج سنایا گیا ہے۔ انسداددہشتگردی عدالت کےجج ارشدحسین بھٹہ نےکیمپ جیل لاہور میں تقریباً مزید پڑھیں
جنسی زیادتی کیس: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کیخلاف ایف آئی اے کو مقدمہ درج کرنے کا حکم
لاہور (ڈیلی اردو) عدالت نے خاتون کو ہراساں کرنے و بلیک میلنگ کیس میں ایف آئی اے کو قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی ایڈیشنل سیشن عدالت کے جج حامد حسین نے قومی کرکٹر بابر اعظم کے خلاف بلیک میلنگ اور ہراساں کرنے پر مزید پڑھیں
بھارت: 26 قرآنی آیات حذف کرنیکی درخواست پر مسلم تنظیمیں سراپا احتجاج
نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی مسلم تنظیموں نے ملک کی سپریم کورٹ سے قرآن سے 26 آیات حذف کرنے کی اپیل کرنے والے درخواست گزار کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ درخواست ریاست اترپردیش کے شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی نے دائر کی ہے جو اس مزید پڑھیں
دہشتگردی کو فروغ دینا: بھارتی سپریم کورٹ میں مسلمان شہری کی قرآن میں سے 26 آیات ہٹانے کی درخواست
نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ماہرین قانون کا خیال ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نہ صرف یہ درخواست یکسر مسترد کر دے گی بلکہ اپنے آئینی حق کا غلط استعمال کرنے پر درخواست گزار کو بھاری جرمانہ بھی کر سکتی ہے۔ مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کی چھبیس آیات کو حذف کرنے کے حوالے سے مزید پڑھیں