راولپنڈی (ڈیلی اردو/بی بی سی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ انھیں اس بات کا یقین ہے کہ عدلیہ میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا اختتام جلد ہو گا۔ راولپنڈی میں منعقد تقریب سے خطاب میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد خان نے کہا کہ عدلیہ اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت سے مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
جبری گمشدگی کے الزام پر اب اداروں کے سربراہان کو طلب کریں گے، جسٹس محسن اختر کیانی
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) جبری گمشدگی کے مقدمے کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے واقعات سے لوگوں میں نفرت ’اداروں کے خلاف نہیں بلکہ ریاست کے خلاف بڑھ رہی ہے۔‘ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے لاپتہ مزید پڑھیں
سرگودھا کے جج کے آئی ایس آئی پر الزامات: ‘آئی جی صاحب یہ آپ کے بس کی بات نہیں ہے’
لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) لاہور ہائی کورٹ نے انسدادِ دہشت گردی عدالت سرگودھا کے جج کی جانب سے آئی ایس آئی پر ہراسانی کے الزامات سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ ازخود نوٹس کیس کی سماعت جمعرات کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد نے کی۔ اے ٹی سی مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’سٹینڈرڈ چارٹرڈ‘ بینک پر دہشت گردوں کی مالی معاونت میں مدد کا الزام
نیو یارک (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایک امریکی عدالت میں پیش کی گئی دستاویزات میں الزام لگایا گیا ہے کہ ایک برطانوی بینک نے ’دہشت گرد‘ گروہوں کی مالی معاونت کرنے والوں کے لیے اربوں ڈالر کی ٹرانزیکشنز کیں۔ ’سٹینڈرڈ چارٹرڈ‘ بینک اس سے قبل سنہ 2012 میں امریکہ کے محکمہ انصاف کی جانب سے مزید پڑھیں
سائفر کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سنائی گئی سزاؤں کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے اُنہیں بری کر دیا ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پیر کو عمران خان اور شاہ مزید پڑھیں
آئین میں اقلیتوں کے حقوق ہم سے زیادہ ہیں، جسٹس منصور علی شاہ
لاہور (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ آئین میں اقلیتوں کے حقوق ہم سے زیادہ ہی ہیں، کم نہیں۔ جسٹس کارنیلیئس کانفرنس سے خطاب میں جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ آئین میں اقلیتوں کو اضافی تحفظ دیا گیا ہے، مزید پڑھیں
اسلام آباد: صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا اور اسد طور پر حملے میں ملوث ملزمان کے خاکے جاری
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد پولیس نے صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا اور اسد طور پر حملے میں ملوث ملزمان کے خاکے جاری کردیے۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس نے یہ خاکے مدعی مقدمہ کے بیان کردہ حلیوں کے مطابق جاری کیے۔ پولیس کے مطابق خاکے عوام مزید پڑھیں
ظہور احمد: غیر ملکی سفیر کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کے الزام میں سزا پانے والے پولیس افسر کی رہائی کا حکم
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی ظہور احمد کو مبینہ طور پر ایک غیر ملک سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے کے الزام میں مقامی عدالت کی طرف سے دی گئی سزا کو معطل کرتے ہوئے اُن کی رہائی کا حکم دیا ہے۔ اسلام مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتا شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کردی
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کارِ سرکار میں مداخلت کے الزامات کے تحت گرفتار شاعر و صحافی احمد فرہاد کو اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج ایک مقدمے میں مظفر آباد پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ اسلام آباد سے 17 مئی کو مزید پڑھیں
لاپتا بلوچ طلبا کیس: ہر لاپتا فرد اپنے خاندان کے پاس ضرور پہنچے گا، اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا بلوچ طلبہ کے مقدمے کے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ اٹارنی جنرل نے عدالت کو یقین دلایا کہ ہر وہ فرد جس کے حوالے سے لاپتا ہونے کا الزام ہے وہ اپنے خاندان کے پاس ضرور پہنچے گا، لاپتا افراد کا مزید پڑھیں