پشاور: 10 سال سے بغیر ایف آئی آر کے قید مسیحی نوجوان کی رہائی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور سینٹرل جیل میں بغیر (مقدمہ) ایف آئی آر کے 10 سال سے قید میسحی نوجوان نے رہائی کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست سیف اللہ محب کاکا خیل ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی۔ درخواست گزار شکیل مسیح نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ وہ دس مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر پیغمبرِ اسلام سے متعلق گستاخانہ مواد شائع کرنے پر 3 ملزمان کو سزائے موت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سوشل میڈیا پر پیغمبر اسلام سے متعلق گستاخانہ مواد شائع کرنے پر تین مجرمان کو موت کی سزا سنائی ہے جبکہ ایک مجرم کو دس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں یہ مقدمہ گزشتہ مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیس: عدالت کا پولیس، سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری دفاع پر ایک کروڑ روپے جرمانہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) ‘آٹھ سال ہو گئے ہیں، ایک عدالت سے دوسری عدالت اور پھر ایک اور عدالت، لیکن کوئی بھی میرے شوہر کو بازیاب نہیں کروا سکا۔ جب میرے شوہر اغوا ہوئے تو میرا بیٹا دو سال کا تھا۔ اس نے باپ کو ٹھیک سے دیکھا بھی نہیں۔’ یہ الفاظ ہیں مزید پڑھیں

اسلام آباد: جن لوگوں نے کرک میں مندر جلایا ان سے پیسے لیے جائیں، چیف جسٹس گلزار احمد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیف جسٹس پاکستان نے کرک میں مندر جلائے جانے کے واقعے پر ازخود نوٹس کی سماعت پر ریمارکس دیےکہ جن لوگوں نے مندر کو جلایا ان سے پیسے ریکور کریں اور مندر کی تعمیر کے لیے مولوی شریف سے پیسے ریکور کیے جائیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے کرک میں مندر جلانے کا ازخود نوٹس لے لیا، مقدمہ درج، 28 افراد گرفتار

اسلام آباد + کرک (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی سپریم کورٹ نے کرک میں مشتعل ہجوم کی جانب سے مندر پر کیے جانے والے حملے کا نوٹس لے لیا ہے جب کہ اس واقعے کی ایف آئی آر درج کر دی گئی ہے اور پولیس نے 28 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ خیال رہے مزید پڑھیں

صحافی ڈینیئل پرل کیس میں ملزم کو انصاف سے بچ نکلنے کی اجازت نہیں دیں گے، امریکا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) امریکا نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد خبردار کیا ہے کہ وہ 2002 میں امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قتل میں سزا پانے والے اور بعد ازاں بری ہونے والے شخص کو انصاف سے بچ نکلنے کی اجازت نہیں دے گا۔ امریکی خبررساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس: تحریک طالبان پاکستان کے مرکزی سہولت کار سمیت 4 ملزمان بری

کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 6 سال بعد کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس میں دہشت گردوں کی سہولت کاری کے ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا گیا۔ جاری کردہ فیصلے کے مطابق استغاثہ ملزمان پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی سہولت کاری کا جرم ثابت کرنے میں مزید پڑھیں

سوڈان: نوجوان کے قتل میں ملوث فوجیوں‌ کی گرفتاری کا حکم

خرطوم (ڈیلی اردو) سوڈان کے پبلک پراسیکیوٹر نے ایک نوجوان بہاء الدین نوری کے قتل میں ملوث فوجیوں‌کو فوری طور پر گرفتار کرنے اور ان کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔ خیال رہے کہ سوڈان میں مبینہ طور پر فوجیوں کی ایک کارروائی میں ایک نوجوان کی ہلاک کے بعد عوام میں شدید مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کیلئے فنڈنگ: غلام رسول ربانی کو 25 سال قید اور 2 کروڑ جرمانے کا حکم

کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کی سرگرمیوں کے لیے مدرسے کے قیام اور فنڈنگ کے مقدمے میں مجرم غلام رسول ربانی کو مجموعی طور پر 25 سال قید بامشقت کی سزا اور مجموعی طور پر 2 کروڑ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت مزید پڑھیں

توہین آمیز مواد: ایف آئی اے گوگل کے خلاف مقدمہ درج کریں، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) لاہور ہائیکورٹ نے توہین آمیز مواد کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ کیسی ریاست مدینہ ہیں کہ بنیادی ذمہ داری ہی پوری نہیں کر رہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں انٹرنیٹ سے توہین آمیز مواد ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگر افسران ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔ مزید پڑھیں