تہران (ڈیلی اردو) ایران میں سابق نائب صدر اور موجودہ صدر حسن روحانی کی معاون خصوصی شھیندخت مولاوردی کو ملکی راز افشا کرنے کے الزام میں ڈھائی سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی ایک عدالت نے ملک کے اہم راز غیر ملکی طاقتوں کو فراہم کرنے مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث تحریک طالبان کے 12 دہشتگردوں کو 25، 25 برس قید کی سزا
حیدر آباد (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآباد میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (TTP) کے 12 دہشت گردوں کو جرم ثابت ہونے پر پچیس پچیس سال قید کی سزا سنا دی۔ سینٹرل جیل حیدرآباد میں قائم انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 2 کے جج غلام مصطفیٰ اے مزید پڑھیں
احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کورونا وائرس سے انتقال کرگئے
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سابق وزیراعظم نواز شریف کو سزا سنانے والے احتساب عدالت اسلام آباد کے سابق جج ارشد ملک کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آبادکےسابق جج ارشد ملک کورونا کے باعث اسلام آباد کے شفا ہسپتال میں زیر علاج تھے اور سابق جج ارشد ملک مزید پڑھیں
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ سپریم کورٹ میں ایک درخواست کے ساتھ پیش ہوئیں جس میں انہوں نے عمران خان کو اپنے 3 بچوں کے اثاثے اس وقت جب وہ چھوٹے تھے اپنے انکم ٹیکس ریکارڈ میں مبینہ طور پر ظاہر نہ کرنے پر وزیراعظم کے دفتر سے مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ کا چینل 24 نیوز کی نشریات بحال کرنے کا حکم
لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائی کورٹ نے نجی ٹی وی چینل ’24 نیوز’ کی نشریات بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں ہائی کورٹ کے تین رکنی فل بینچ نے لائسنس معطلی کے خلاف چینل ’24 نیوز’ کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے پیمرا کا چینل 24 کے لائسنس مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ: بھارت کو کلبھوشن کا وکیل کرنے کیلئے 14 جنوری تک کی مہلت
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارت کو کلبھوشن کا وکیل کرنے کیلئے 14 جنوری تک کا وقت دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ اطہر من اللہ کی سربراہی میں عدالت عالیہ کے لارجر بینچ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی مزید پڑھیں
پشاور: مزار حملہ کیس میں لشکر اسلام کا اہم کمانڈر بری
پشاور (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی عدالت نے ایک دہائی قبل پشاور کے مضافات میں ایک مزار پر حملے کے الزام کا سامنا کرنیوالے کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے کمانڈر کو بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرائل کو مکمل کرتے ہوئے عدالت نے فیصلہ سنایا کہ استغاثہ ملزم گلبت ملک دین خیل کے خلاف الزام مزید پڑھیں
فرانس میں پاکستانی امام مسجد لقمان حیدر پر تاحیات پابندی عائد
پیرس (ڈیلی اردو) فرانس میں ویلر لا بیل کے علاقے میں ایک پاکستانی مسجد کے امام لقمان حیدر کو 18 مہینے قید کی سزا سنائی ہے۔ جبکہ فرانس میں ان کے داخلے پر تا حیات پاپندی بھی عائد کی دی گئی ہے۔ جمعرات کو پنتواس کی عدالت نے ڈیڑھ سال قید اور فرانسیسی علاقوں میں مزید پڑھیں
ترکی: بغاوت کرنے والے 337 پائلٹوں کو عمر قید کی سزا
انقرہ (ڈیلی اردو) ترکی میں 2016 کی ناکام فوجی بغاوت کے کیس میں سیکڑوں افراد کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ترکی کی عدالت نے 15 جولائی 2016 کی ناکام فوجی بغاوت کے کیس میں ترک صدر طیب اردوان کی حکومت کے خلاف منصوبہ بندی مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف فیملی کے 4 افراد اشتہاری قرار
لاہور (ڈیلی اردو) عدالت نے شہباز شریف فیملی کے 4 افراد سمیت دیگر ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ احتساب عدالت لاہور میں شہباز فیملی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ جج احتساب عدالت نے کہا کہ 30 دن مکمل ہو گئے ملزمان عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ تمام ملزمان مزید پڑھیں