شجاع خانزادہ خودکش حملہ: ملزم قاسم معاویہ کو 10 سال قید کی سزا

راولپنڈی (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے قتل کیس میں ملزم کو سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی کے جج راجا پرویز اختر نے دھماکا خیز مواد ایکٹ (ای ایس اے) 1908 کی دفعہ 5 کے تحت ملزم محمد مزید پڑھیں

مشال خان قتل کیس: مرکزی ملزم عمران کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پشاور ہائی کورٹ نے مشال خان قتل کیس میں مرکزی ملزم عمران علی کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا ہے۔ جمعرات کو جسٹس لعل جان خٹک اور جسٹس عتیق شاہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 25 ملزمان، جن کو ضمانت پر مزید پڑھیں

کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو 10 سال 6 ماہ قید، جائیداد ضبط کرنے کا حکم

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کو ٹیرر فنانسنگ کے دو مقدمات میں مجموعی طور پر 10 سال چھ ماہ قید اور جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔ جماعت کے دوسرے مرکزی دو رہنماؤں کو مزید پڑھیں

راولپنڈی: ڈارک ویب چلانے والے ملزم سہیل ایاز کو 3 بار سزائے موت کا حکم

راولپنڈی (ڈیلی اردو) راولپنڈی کی مقامی عدالت نے بچوں سے بدفعلی کر کے ڈارک ویب پر ویڈیو دکھانے والے ملزم سہیل ایاز کو سزائے موت کا حکم دیدیا۔ بدھ کو ملزم سہیل ایاز کو سینٹرل جیل اڈیالہ سے پولیس کی کڑی نگرانی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہانگیر علی گوندل کی عدالت میں لایا مزید پڑھیں

ٹرین حملہ کیس: داعشی دہشت گرد ایوب ال خزانی کے خلاف پیرس میں سماعت شروع

پیرس (ڈیلی اردو/وی او اے) فرانس میں ایک تیز رفتار ٹرین میں سن 2015 میں فائرنگ کرنے والا داعش کے مشتبہ حملہ آور کے خلاف پیر کے روز سے مقدمے کی سماعت شروع ہوگئی ہے۔ مراکش کا شہری، ایوب ال خزانی بھاری اسلحہ سے لیس تھا، جب 21 اگست سن 2015 کو اس نے ایمسٹرڈیم مزید پڑھیں

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کورونا کے باعث انتقال کرگئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کورونا کے باعث وفات پا گئے ہیں۔ ترجمان پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کورونا کے مرض میں مبتلا تھے اور گذشتہ کچھ عرصے سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال کلثوم انٹرنیشنل مزید پڑھیں

لاہور: ایڈیشنل سیشن جج اظفر سلطان سید کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

لاہور (ڈیلی اردو) ایڈیشنل سیشن جج اظفر سلطان سید کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ ترجمان لاہور ہائی کورٹ کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج اظفر سلطان سید میں چند روز قبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، کورونا رپورٹ مثبت آنے پر ایڈیشنل سیشن جج اظفر سلطان کی عدالت کو بند کردیا گیا مزید پڑھیں

مذہب کی جبری تبدیلی: نوعمر قرار دی گئی مسیحی لڑکی آرزو راجہ کو دارلامان بھیجنے کا حکم

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے گذشتہ ہفتے مسیحی لڑکی کی عمر کے تعین کے لئے تشکیل کیے گئے میڈیکل بورڈ نے لڑکی کو نوعمر قرار دے دیا ہے جبکہ پولیس نے مبینہ ملزم کے خلاف کمسنی کی شادی کے قانون کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پیر مزید پڑھیں

سندھ: سانگھڑ میں توہین مذہب کے ملزم کی گرفتاری کے بعد مشتعل ہجوم کا تھانے پر حملہ

سانگھڑ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں توہین مذہب کے الزام میں ایک ہندو شخص کی گرفتاری پر مشتعل ہجوم نے تھانے پر حملہ کر کے اس کی حوالگی کا مطالبہ کیا جس کے بعد مقامی عدالت نے ملزم کو جیل بھیج دیا ہے۔ https://twitter.com/johnaustin47/status/1323748867943194624?s=19 شہداد پور پولیس نے ملزم کو مزید پڑھیں

پارلیمنٹ حملہ کیس، وزیرِ اعظم عمران خان بری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیرِ اعظم عمران خان کی بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں مقدمے سے بری کر دیا۔ اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج نے محفوظ کیا گیا فیصلہ آج سنا دیا۔ عدالت کی جانب مزید پڑھیں