لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے سربراہ شہباز شریف کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں گرفتاری کے بعد لاہور کی ایک احتساب عدالت نے ان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی منظوری دے دی ہے۔ منگل کو احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے انھیں دوبارہ 13 مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار
لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان میں لاہور ہائی کورٹ نے قائدِ حزبِ اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے جس کے بعد انھیں کمرہ عدالت کے باہر سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ گذشتہ پیشی پر لاہور ہائی کورٹ مزید پڑھیں
صحافی انور کھیتران قتل کیس: صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران سمیت تینوں ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
کوئٹہ (ڈیلی اردو) سیشن کورٹ رکنی نے مقامی صحافی انور جان قتل کیس میں صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران سمیت تینوں ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں جبکہ عدالت نے کمشنر ژوب ڈویژن کو اور پولیس کو حکم جاری کیا ہے کہ تینوں ملزمان میں سے کوئی بھی کہیں بھی نظر آئے تو مزید پڑھیں
گلگت بلتستان: بچوں کے ساتھ زیادتی کے دو مجرموں کو سزائے موت کا حکم
گلگت (ڈیلی اردو) پاکستان کے زیر انتظام شمالی علاقہ گلگت بلتستان میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسکردو میں بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے 2 مجرموں کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ عدالت نے بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے دونوں مجرموں پر جرم ثابت ہونے پر 10، 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔ انسداد مزید پڑھیں
سانحہ آرمی پبلک سکول: حملہ سکیورٹی کی ناکامی قرار، کمیشن کی رپورٹ عام کرنیکا حکم
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پشاور میں سنہ 2014 میں آرمی پبلک سکول پر ہونے والے شدت پسندوں کے حملے کے بارے میں حقائق معلوم کرنے کے لیے تشکیل پانے والے عدالتی کمیشن نے اپنی رپورٹ میں اس واقعے کو سکیورٹی کی ناکامی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس واقعے نے ہمارے مزید پڑھیں
جرمنی: عدالت نے اذان پر عائد پابندی ختم کردی
برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) اذان دینے پر یہ پابندی ایک مسیحی جوڑے کی شکایت پر عائد کی گئی تھی کہ اذان سے ان کی مذہبی آزادی میں مداخلت ہوتی ہے تاہم عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اذان کی آواز سننے والوں کے کسی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہوتی۔ مغربی جرمنی کے شہر مزید پڑھیں
پشاور: ادریس خٹک کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا عندیہ
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) گزشتہ برس نومبر میں پر اسرار طور پر لاپتہ ہونے والے انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے سرگرم ادریس خٹک کے خلاف حکام نے فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا عندیہ دیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کی عدالت میں ایک روز قبل ادریس خٹک مزید پڑھیں
سانحہ بلدیہ فیکٹری: آٹھ برس بعد دو ملزمان کو سزائے موت، رؤف صدیقی سمیت 4 ملزمان بری
کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) کراچی کی ایک انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بلدیہ فیکڑی میں آتشزدگی کیس کا فیصلہ آٹھ برس بعد سناتے ہوئے کیس میں نامزد مرکزی ملزمان زبیر چریا اور عبدالرحمان عرف بھولا کو سزائے موت جبکہ چار دیگر سہولت کاروں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ اس کیس میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: نیویارک حملہ کے ملزم طلحہ ہارون کو امریکا کے حوالے کرنے سے روکنے کا حکم
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے امریکہ اور برطانیہ کیساتھ ملزمان کے تبادلوں کے معاہدوں کی تفصیلات مانگ لیں۔ سپریم کورٹ نے نیویارک ٹائمز اسکوئر حملہ کے ملزم طلحہ ہارون کے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ملزم طلحہ ہارون کو تا حکم ثانی امریکہ کے حوالے کرنے سے روکتے ہوئے اٹارنی جنرل اور مزید پڑھیں
پنجاب میں انسداد دہشت گردی کی عدالتیں بند کر دی گئیں، نوٹیفکیشن جاری
لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب میں انسداد دہشت گردی کی 7 عدالتیں بند کردی گئیں، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 2 اور 4 بند کردی گئیں جبکہ گوجرانوالہ میں عدالت نمبر 1 اور 3 بند کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں