برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) ایک جرمن فوجی کو روس کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں ساڑھے تین برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ حالیہ کچھ عرصے کے دوران جرمنی میں روس کے لیے جاسوسی کرنے کے متعدد کیس سامنے آ چکے ہیں۔ جرمن شہر ڈسلڈورف کی ایک عدالت کے مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
کراچی میں 239 افراد کے لاپتا ہونے کا انکشاف
کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں 239 افراد کے لاپتا ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کی رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں پیش کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی 10 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایسٹ زون ضلع کورنگی میں 22، ملیر انویسٹی مزید پڑھیں
احمد فرہاد گمشدگی کیس: آئی ایس آئی، ایم آئی کے سیکٹر کمانڈرز اور آئی بی کے ڈائریکٹر طلب، آئندہ سماعت لائیو کوریج ہوگی
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مغوی شاعر احمد فرہاد کی بازیابی درخواست پر سماعت میں ایس پی آپریشنز کو سیکٹر کمانڈر بریگیڈئیر فہیم رضا کا بیان ریکارڈ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیکٹر کمانڈر اگلی سماعت میں ذاتی حیثیت سے عدالت میں پیش ہوں۔ مغوی شاعر احمد مزید پڑھیں
عالمی عدالتِ انصاف کا اسرائیل کو فوری طور پر رفح میں فوجی کارروائیاں روکنے کا حکم
دی ہیگ (ڈیلی اردو/بی بی سی) جنوبی افریقہ کی جانب سے غزہ میں جنگ کے دوران نسل کُشی کے الزامات اور رفح میں جارحیت کو ہنگامی بنیادوں پر روکنے کے معاملے میں عالمی عدالتِ انصاف نے جمعے کے روز اسرائیل کو کہا ہے کہ اسے رفح میں اپنی فوجی کارروائیاں فوری طور پر روکنا ہوں مزید پڑھیں
ایران: صدر ابراہیم رئیسی کی موت پر مخالفین کا مٹھائیاں تقسیم کر کے خوشی کا اظہار
واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت پر جہاں ایک جانب یومِ سوگ منایا جا رہا ہے وہیں اندرون و بیرونِ ملک حکومت مخالفین خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مٹھائیاں بھی تقسیم کر رہے ہیں۔ ابراہیم رئیسی کی موت کے بعد وائس آف امریکہ کی فارسی مزید پڑھیں
ایرانی صدر کے ہاتھ بہت سےلوگوں کے خون سے رنگے تھے، وائٹ ہاؤس
واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) واشنگٹن نے ایک جانب جہاں ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے، وہیں وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ ان کے ہاتھ بہت سے لوگوں کے خون سے رنگے تھے۔ قومی سلامتی مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ کا 13 لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے میڈیا پر تصاویر شائع کرنے کا حکم، سیکریٹری دفاع طلب
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے مخلتف علاقوں سے لاپتا ہوئے 13 افراد کی بازیابی کے لیے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں تصاویر شائع کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو کراچی کے مختلف علاقوں سے لاپتا 13 مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور حماس کے رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری
دی ہیگ (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی اے پی/ڈی پی اے) بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر نے غزہ کی جنگ میں مبینہ جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے سلسلے میں اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور حماس کے رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے کی درخواست کر دی۔ نیدرلینڈز کے شہر مزید پڑھیں
عمران خان حملہ کیس: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تین ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی
گوجرانوالہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں عمران خان حملہ کیس میں تین ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ عمران خان پر مبینہ حملہ آور نوید اور اس کے دو ساتھی ملزمان وقاص اور طیب پر فرد جرم عائد کی گئی ہے مزید پڑھیں
لاپتا بلوچ طلبہ کیس: ایجنسیوں کے کام پر اعتراض نہیں، اعتراض ماورائے قانون کام پر ہے، جسٹس محسن کیانی
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے وفاقی حکومت اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلوچ طلبا کی بازیابی سے متعلق قائم کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ ایجنسیوں کے کام پر کسی کو اعتراض نہیں، اعتراض ماورائے قانون کام کرنے پر مزید پڑھیں