اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی وزارتِ داخلہ نے امریکی بلاگر اور سیاح سنتھیا ڈی رچی کی ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اُنہیں 15 روز میں پاکستان چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ بدھ کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
سپریم کورٹ: جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کی ضمانت منظور
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کو دس کروڑ روپے کی بنک گارنٹی اور پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم مزید پڑھیں
کراچی: دھماکا خیز مواد کیس میں صحافی سید مطلوب حسین سمیت 5 ملزمان بری
کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی عدالت نے مبینہ طور پر دھماکا خیز مواد اور اسلحہ رکھنے کے ایک کیس میں صحافی سمیت 5 ملزمان کو بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 5 ملزمان روزنامہ جنگ کے لئے کام کرنے والے شیعہ صحافی سید مطلوب حسین، سید محتشم حیدر شاہ، سید عمران حیدر شاہ، سید وقار مزید پڑھیں
سی ٹی ڈی انچارج راجہ عمر خطاب کیخلاف اغواء کا مقدمہ درج
کراچی (ڈیلی اردو) عدالت کے حکم پر کاوؤنٹر ٹیررزام ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) انچارج راجہ عمر خطاب کے خلاف فیروز آباد تھانے میں شہری کو اغواء کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ 2014 میں بھی میرے بھائی کو اغواء کیا تھا، اس کی رہائی ساڑھے 3 کروڑ روپے مزید پڑھیں
کرائسٹ چرچ حملہ: مجرم برینٹن ٹارنٹ کو عمر قید کی سزا
کرائسٹ چرچ (ڈیلی اردو/بی بی سی) نیوزی لینڈ میں ایک عدالت نے اس شخص کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے جس نے گذشتہ سال کرائسٹ چرچ شہر کی دو مساجد میں حملہ کر کے 51 افراد کو قتل کر دیا تھا۔ ملک کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ اسی مجرم کو مزید پڑھیں
نائیجیریا: گلوکار کو توہین رسالت پر سزائے موت
نائجیریا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) شمالی نائیجیریا میں ایک شرعی عدالت نے ایک موسیقار اور گلوکار کو نغمے میں بعض نازیبا الفاظ کے استعمال پر توہین رسالت کے جرم میں پھانسی کی سزا سنائی ہے۔ نائیجیریا کی ریاست کانو میں ایک شرعی عدالت نے 22 سالہ موسیقار اور گلوکار یحیی امینو شریف کو مزید پڑھیں
کلبھوشن جادھو کیس: چیف جسٹس کی سربراہی میں خصوصی بینچ تشکیل
اسلام آباد (ڈیلی اردو) ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کے لئے حکومت کی جانب سے وکیل مقرر کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کے لیے حکومت کی جانب سے وکیل مقرر کرنے کی درخواست پر سماعت کے لیےخصوصی بینچ تشکیل دیدیا ہے جس مزید پڑھیں
توہین رسالت کیس: پشاور عدالت میں جج کے سامنے احمدی نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں توہین رسالت کے مقدمے میں ایک احمدی نوجوان کو عدالت میں جج کے سامنے گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔ قاتل کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ قاتل کا کہنا تھا کہ اسے رسول اللہ ص نے خواب میں اس قتل مزید پڑھیں
ملائیشیا: سابق وزیرِاعظم نجیب رزاق کو کرپشن میں 12 سال کی قید، 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر جرمانہ
کوالالمپور (ڈیلی اردو) ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم پر ایک عرصے سے چلنے والے بدعنوانی کے مشہور مقدمے کے فیصلہ میں انہیں 12 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ان پر جج نے 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ نجیب رزاق پر ملائیشیا برہیڈ ڈویلپمنٹ (ون ایم ڈی بی) کے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 196 مجرموں کی رہائی کا حکم معطل
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 196 افراد کی ضمانتوں پر رہائی کا حکم معطل کردیا۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فریقین کو آئندہ جمعہ کے لیے نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے ان 196 افراد کے خلاف مقدمات کی مزید پڑھیں