کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے کالعدم تنظیم داعش کی فنڈنگ کا جرم ثابت ہونے پر مجرم زین شاہد کو دس سال قید کی سزا سنا دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کی فنڈنگ کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت کی جانب سے مجرم زین شاہد کو دس مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
ایران نے سی آئی اے کو جنرل قاسم سلیمانی کی معلومات دینے والے جاسوس کو پھانسی دیدی
تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایران نے امریکی اور اسرائیلی انٹیلی جنس سروسز کو ے پاسداران انقلاب کے مقتول کمانڈر قاسم سلیمانی سے متعلق معلومات دینے والے ایرانی شہری کو پھانسی دے دی۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق ایران کی سرکاری خبر ایجنسی آئی آر آئی بی کے مطابق ایرانی شہری کو آج مزید پڑھیں
کالعدم تنظیم لشکرِ طیبہ کے دو دہشت گردوں کو قید و جرمانے کی سزا
لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر تین نے دو مختلف مقدمات میں کالعدم جماعت لشکرِ طیبہ کے دو ارکان لقمان شاہ اور مسعود الرحمٰن کو 15، 15 سال قید اور فی کس ایک، ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں سنا دی ہیں۔ ملزمان پر دہشت گردوں کی مالی مزید پڑھیں
لبنان: سابق وزیراعظم رفیق حریری قتل کیس کی تحقیقات مکمل
بیروت (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) 7 اگست کو لبنان میں سابق وزیراعظم رفیق حریری کے قتل کی تحقیقات کے لیے قائم کردہ خصوصی عدالت یورپ کے معیاری وقت کےمطابق دن گیارہ بجے ایک اوپن سیشن میں فیصلہ جاری کرے گی۔ یہ خصوصی ٹرائل کورٹ سنہ 2009 میں قائم کی گئی تھی۔ عدالت نے حزب اللہ کے مزید پڑھیں
داتا دربار خودکش بم دھماکے کے مرکزی سہولت کار محسن خان کو عمر قید کی سزا
لاہور (ڈیلی اردو) لاہور انسداد دہشت گردی عدالت نے لاہور میں داتا دربار بم دھماکے کے مرکزی سہولت کار محسن خان کو بارودی مواد رکھنے کے جرم میں دو بار عمر قید کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گری عدالت کے جج اعجاز بٹر نے داتا دربار بم دھماکے کے سہولت کار محسن مزید پڑھیں
14 سالہ جرمن بچی سے اجتماعی زیادتی میں ملوث پانچوں پناہ گزین گرفتار
برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پچھلے سال ہیلووین کی رات ایک چودہ سالہ جرمن بچی کو افغانستان، ایران و عراق سے تعلق رکھنے والے پناہ گزینوں نے مبینہ طور پر نشہ آور ادویات دے کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنايا۔ اب ان کے خلاف عدالتی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔ جرمن شہر الُم کی ايک عدالت مزید پڑھیں
ترک عدالت نے آیا صوفیہ کو دوبارہ مسجد بنانے کی منظوری دیدی
استنبول (ڈیلی اردو) ترکی کی عدالت نے عجائب گھر آیا صوفیہ کو دوبارہ مسجد بنانے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے تجویز دی تھی کہ یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کا مسجد کا درجہ بحال کیا جائے۔ From church to mosque to museum to now once more a place مزید پڑھیں
امریکی عدالت نے سعودی عرب کے الخبر ٹاورز میں دھماکے کا ذمہ دار ایران کو قرار دیدیا
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی وفاقی عدالت نے 1996ء میں سعودی عرب کے الخبر ٹاورز میں بم دھماکے کا ذمہ دار ایران کو قرار دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ تہران متاثرین کو 889 ملین ڈالرز کا ہرجانہ ادا کرے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی وفاقی عدالت کی خاتون چیف جسٹس بیری ہویل نے واشنگٹن میں مزید پڑھیں
سانحہ آرمی پبلک اسکول: انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سانحہ آرمی پبلک سکول کی انکوائری کمیشن کی رپورٹ مکمل ہو گئی ہے۔ یہ رپورٹ تین ہزار صفحات پر مشتمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ اے پی ایس کی تحقیقات کے لیے تشکیل کردہ انکوائری کمیشن نے اپنی رپورٹ مکمل کر لی ہے۔ کمیشن فوکل پرسن کے مطابق سانحہ انکوائری کی مزید پڑھیں
بچی اغواءکیس: سپریم کورٹ نے سینیٹر سرفراز بگٹی کی عبوری ضمانت کی استدعا مسترد کردی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے بچی کے اغواء میں معاونت کے کیس میں سینیٹر سرفراز بگٹی کی عبوری ضمانت کی استدعا مسترد کردی۔ جسٹس مظہر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 9 سالہ بچی کے اغواء سے متعلق کیس میں سابق وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کی عبوری مزید پڑھیں