سابق وزیر اعظم نوازشریف کیخلاف فیصلہ دینے والے جج ارشد ملک ملازمت سے برطرف

لاہور (ڈیلی اردو) ہائی کورٹ کی انتظامی کمیٹی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں سزا سنانے والے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو برطرف کر دیا ہے۔  چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد قاسم خان کی سربراہی میں جسٹس محمد امیر بھٹی، جسٹس شہزاد احمد خان، جسٹس عائشہ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ مساجد حملہ کیس: سفاک حملہ آور کو 24 اگست کو پھانسی دی جائیگی

کرائسٹ چرچ (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ میں دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 50 نمازیوں کو ہلاک کرنے والے آسٹریلوی حملہ آور کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی عدالت عالیہ کے جج جسٹس کیمرون مینڈر نے مساجد پر حملے میں ملوث آسٹریلوی مزید پڑھیں

پشاور: سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے خلاف ٹیرر فنانسنگ کا مقدمہ خارج

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پشاور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جمعرات کو پشتون تحفظ موومنٹ کی حامی سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے خلاف “ٹیرر فنانسنگ” کا درج مقدمہ ٹھوش شواہد نہ ہونے کی بنیاد پر خارج کرتے ہوئے انھیں اس مقدمے سے بری کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ مقدمہ سال 2018 مزید پڑھیں

جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت: ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

تہران (ڈیلی اردو/وی او ای) ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انٹرپول سے ان کی گرفتاری میں مدد کی درخواست کی ہے۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ‘اِرنا’ نے ایک مقامی پراسیکیوٹر کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ایران نے جنرل قاسم سلیمانی پر ڈرون حملے کے الزام مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: القاعدہ کے 5 دہشت گردوں کو 16,16 سال قید

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گردوں کی معاونت اور دھماکہ خیز مواد رکھنے کے الزام میں دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے پانچ مبینہ کارکنوں کو مجموعی طور پر 16 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ جمعرات کو جن کارکنوں کو مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، پولیس کارروائی کرے، اہلیہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سپریم کورٹ پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں درخواست دی ہے کہ ان کے شوہر کو قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ انھوں نے شک ظاہر کیا ہے کہ صحافی احمد نورانی پر حملہ کرنے والے ہی ان کے مزید پڑھیں

کوسووو صدر ہاشم تھاچی سمیت 9 افراد کیخلاف جنگی جرائم کی فرد جرم عائد

ہالينڈ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) دی ہیگ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والے ایک خصوصی ٹریبیونل نے کوسووو کے صدر ہاشم تھاچی اور نو دیگر افراد پر سن 1988 سے 1999ء تک لڑی جانے والی جنگ میں جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کی فرد جرم عائد کر دی ہے۔ جنوب مشرقی یورپ میں واقع مزید پڑھیں

کورونا وبا کے دوران آزاد کشمیر عدالت العالیہ نے پرائیویٹ سکولز کو فیس لینے سے روک دیا

مظفر آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) آزاد جموں و کشمیر عدالت العالیہ نے آزاد جموں و کشمیر کے اندر قائم/ فنکشنل تمام پرائیویٹ سکولوں کو کرونا وباء کے دوران طلباء و طلبات سے فیس لینے سے روک دیا۔ مقدمہ کی پیروی ماہر قانون دان راحت فاروق ایڈووکیٹ نے کی۔ عدالت العالیہ آزاد جموں وکشمیر نے مقدمہ مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کی امریکی صحافی سنتھیا کیخلاف مقدمہ درج کرنے سے دوبارہ معذرت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کی جانب سے امریکی صحافی سنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے ایک دفعہ پھر معذرت کر لی گئی۔ اسلام آباد کی عدالت میں امریکی شہری سنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور کاکڑ نے سماعت کی۔ مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس: بدنیتی پر مبنی ریفرنس بنانیوالے صدر اور وزیراعظم استعفیٰ دیں، متحدہ اپوزیشن

اسلام آباد (ڈیلی اردو/این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)، جمعیت علماء اسلام (ف)، جماعت اسلامی، قومی وطن پارٹی، میر حاصل خان بزنجو کی نیشنل پارٹی نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا مزید پڑھیں